ڈالر کو دوبارہ پر لگ گئے۔۔ انٹربینک میں ڈالر1 روپے 5 پیسے مہنگا
اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 206.94 روپے سےبڑھ کر 207.99روپے پر بند ہوا ،تین روز میں انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 43 پیسے مہنگا ہوچکا ہے.
https://twitter.com/x/status/1544637148502134786
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آئے اور 2روپے اضافہ کیساتھ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 209 روپے کا ہوگیا۔
ماہرین کا کہناتھا کہ روپے کی قدر میں اتار چڑھاو کا رجحان رہے گا،آئی ایم ایف سے معاہدہ اور درآمدی بل میں کمی سے ہی ڈالر کی قیمت مستحکم ہوسکتی ہے۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج معمولی تیزی دیکھنے میں آئی اورکاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 57 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 41,159.79 پر پہنچ گیا
خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 204.56 روپے سے بڑھ کر 206.94 روپے پر بند ہوا تھا،ایک دن میں روپے کی قدر میں 1.15 فیصد کمی ہوئی جبکہ کاروبار کے دوران طلب پر ڈالر کی خریداری دیکھی گئی۔

- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/dollar-pkr121.jpg