atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
بلاگز، سیریز، بکواسمیں بلاگز کی سیریز شروع کر چکا ہیں جس میں ہر قوم کی غداری کا ذکر ملے گا
میں زیرو ٹالرنس کے تحت لکھتا ہوں ، معافی کبھی کسی کو نہیں دی

ہاہاہا۔۔۔ یعنی پٹھانوں کو بیچ میں رنگنا تھا تو دو بندوں سے ہی سہی۔۔ واہ بھئی کیا منطق ہے۔۔میں بلاگز کی سیریز شروع کر چکا ہیں جس میں ہر قوم کی غداری کا ذکر ملے گا
میں زیرو ٹالرنس کے تحت لکھتا ہوں ، معافی کبھی کسی کو نہیں دی
جن پشتونوں نے غداری کی ، انکے نظریات کے پیچھے انکی قوم کھڑی تھی
جن پشتونوں کے ووٹ لے کر یہ اسمبلی میں پونھچیں ہے انکا ذکر خاص کیا گیا ہے
پشتونوں کے اعلاوہ فوج کی منافقانہ کردار پر روشنی ڈالی ہے ، اپنے سوچے سمجھے بغیر غصے میں پوسٹ کی ہے
جنکے ٢ ووٹوں ووٹ سے رجیم چینج ممکن ہوا ، میں نے انکا تذکرہ کیا ہے
عمران خان کے جن آستین کے سانپوں نے عمران خان کو نقصان پونھچایا تھا ، انکا ذکر اگے چل کر آئے گا
رہی بات پٹھانوں کی ، یاد آرہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی قوم کے لئے تاریخی کام کئے تھے مگر حالیہ بلدیاتی انتخاب میں تحریک انصاف اہم سیٹس ہار چکی تھی . بعد میں زور لگانے کے بعد چند سیٹس جیتی تھی
یہ بھی یاد آرہے کہ پٹھانوں کی سو فیصد آبادی عمران خان کے ساتھ نہیں ہے
الیکشن کے رزلٹ میں ووٹوں کا تناسب دیکھ لیں
اسطرح کی جنتا ، ہر پارٹی کے پیچھے اسلحہ لے کر کھڑی ہوتی ہے
یہ دھوکہ ہے

پاکستانیوں میں صوبائی اور لسانی تفریق پیدا کرنے والے پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں
!پی ٹی ایم = پٹھانوں. یہ کہاں کا انصاف ہے
یہ بزعم خود دانشور صرف صوبائی تعصب پھیلانا چاہتا ہے اور کچھ نہیں
مزے کی بات ننانوے فیصد پٹھان ان کو فالو نہیں کرتے۔۔ بلکہ بہت سے ان سے نفرت کرتے ہیں۔۔۔ مگر بھائی صاحب بضد ہیں کہ یہی اصل پٹھانوں کے نمائندے ہیں۔ ۔
جانی صاحب ، اپ بہت تیزی کر رہے ہیں
بات انہی دو ووٹوں پر آکر ٹک گئی۔۔جس کی وجہ سے ایک پوری قوم قصور وار ٹہری۔۔۔۔ واہ۔۔۔
ویسے آپ یہ کیسے بول سکتے ہیں کہ انہی کے دو ووٹوں سے یہ سب ممکن ہوا۔۔
ق لیگ کے بھی دو ووٹ تھے۔۔ تو کیا ساری پنجابی قوم قصوروار ہوئی۔۔
مہاجروں کے تو سات تھے۔۔ بلوچوں کے بھی تھے۔۔
بھئی آپ توازن برابر رکھنے کے چکر میں غیر متوازن ہوگئے۔۔
Bhai you are missing the key point. Ye sab Noora kushti hai kyunke ye Muhasin Dawar, Ali Wazir type loag agencies k bande hote hai. Maal khor dikhate kuch hai aur andar se kuch aur hota hai.رجیم چینج آپریشن میں پٹھانوں کا منافقانہ کردار ( پارٹ ١ )
![]()
اپ کا تعلق چاہے پاکستان میں رہنے والی جس مرضی قوم سے ہے ، اس قوم اور قوم کے نمائندوں نے سب کو ذلیل اور رسوا کر دیا ہے . پرائم منسٹر ہاؤس سے وزیراعظم عمران خان اپنے اقتدار کے آخری شب جب اپنی ڈائری پکڑ کر نکلے تھے تو انہوں نے نکلنے سے پہلے وہاں پر موجود صحافیوں سے پوچھا تھا کہ ، دیکھو کوئی رہ تو نہیں گیا ؟
![]()
اس غداری میں تمام قومیتوں کے لوگوں نے اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ ڈالا تھا. عمران خان نے نام بتانے نہیں ، کڑوڑوں روپے لینے والے صحافیوں اور یو ٹیوب والے بلونگڑوں میں بھی اتنی ہمت نہیں کہ وہ ان کرداروں کا تفصیلی جائزہ لے سکیں لھذا چارو و ناچار ہمیشہ کی طرح یہ کام بھی میں سر انجام دے رہا ہوں .
پہلے زمانے میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی کے درمیان عشق ہوتا تھا . آجکل سمجھ میں نہیں اتا کہ کون کس کے ساتھ پھنسا یا پھنسی ہوئی ہے . ایک وقت میں درجن بھر معاشقے انتہائی کامیابی سے چل رہے ہیں . اپنی طرف سے سب ایک دوسرے کو بے وقوف بنا رہے ہیں یا اپنا مطلب نکال رہے ہیں . کچھ اسی طرح کے مناظر پاکستان کے سیاسی افق پر نظر اتے ہیں . حالیہ سیاست میں پٹھانوں کے محسن داوڑ اور علی وزیر بھی اسی قماش کے بازی گر ہیں جنکی طرز سیاست نے سیاست کو حقیقی سیاست بنایا ہوا ہے .
فاٹا ( خیبر پختونخوا میں ضم کر دیا گیا ) سے تعلق رکھنے والے محسن داوڑ اور علی وزیر نے بھی حیران کن طور پر آرمی چیف جنرل باجوہ کے ہاتھوں بیت لینے والے نواز زرداری کے حق میں اپنا وزن ڈالا تھا جس سے تحریک اعتماد کامیاب ہوئی تھی . عام پاکستانیوں کے لئے یہ حرکت انتہائی حیران کن تھی کیونکے ان دونوں کا فوج سے اٹ کتے کا ویر ہے . آج معتوب صحافی صابر شاکرنے بھی ایک سوال ٹویٹ کی ہے .
" علی وزیرکوکمپنی حکومت قائم کرنےکیلیےجیل سےخاص طور پرلایاگیامطلب نکلنےپرواپس جیل ڈال دیا. محسن داوڑچاہیں توعلی وزیر کی فوراًرہائی ممکن ہےان دونوں کےووٹوں سےشہباز زرداری مولانامزےلےرہےہیں لیکن داوڑبھی خاموش کیوں؟
حکومت سازی کیلیےحلال ویسے مجرم؟
زیادتی پرتوجہ درکارہے"
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے متعدد مواقعوں پر، چاہے وہ آن دا ریکارڈ پریس کانفرنس اور میڈیا انٹرویوز ہوں یا آف دا ریکارڈ گفتگو، پی ٹی ایم کے بارے میں کسی نہ کسی نوعیت کا بیان دیتے رہے اور کبھی انھوں نے تحریک کے بارے میں سخت الفاظ استعمال کر کے انھیں تنبیہ کی اور کبھی ان کے موقف کو جائز قرار دیا۔ جنرل آصف غفور نے ایک تاریخی پریس کانفرنس کر کے تاریخی سوالات پوچھے تھے .ان میں سے ایک فنڈنگ کا بھی تھا .
DG ISPR highlighted that PTM is collecting funds from the intelligence wings of the Indian and Afghan Military, namely the Research and Analysis Wing (RAW) and the National Directorate of Security (NDS). DG ISPR highlighted that PTM is in possession of a large amount of foreign funds, a number that is much greater than the figures that have claimed to have collected from Pashtun donors across the world. “Tell us how much money you received from the NDS to run your campaign? How much money did RAW provide you to stage your first dharna in Islamabad?”
To refresh your memory, you can start listening video after 6:36 minutes
Baaqi sab teek lekin aap sai yai kis nai laha hai, k yai pishtoono kai huqooq kai mujafiz hai ya unhay pushtoono ki aupport hasil hai?رجیم چینج آپریشن میں پٹھانوں کا منافقانہ کردار ( پارٹ ١ )

Divide the nationWhat’s the final point of this write up ?
رجیم چینج آپریشن میں تمام قوموں کی نمائندگی کرنے والے والوں نے غداری کی ہے اور اپنی اپنی قوموں کو ذلیل و رسوا کیا ہے . میں ان قوموں کی نمائندگی کرنے والوں کی غداروں پر لکھ رہا ہوںWhat’s the final point of this write up ?
نہیں تمہاری خبر درست نہیں میں نے اسے کبھی بھی پسند نہیں کیا اس نے ایک دفعہ مجھ سے بد تمیزی کی تھی مگر میں اس کا لحاظ کر گیا تھا جس کا مجھے آج بھی افسوس ہے بہر حال مجھ پر یہ الزام مت لگاؤ
تم اسے دور عمرانیت میں اپنے کندھوں کے دونوں طرف والی ھموار ھڈی پہ بیٹھا کر جھولاتے رہے ہو ۔ اب یہ الٹا لیٹ کے ھموار ھڈی پہ جھولا جھولنے کا عادی بن چکا ہے ۔ افسوس ہے کہ وہ دور اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے مگر اس کی عادتیں بگاڑ گیا ھے ۔
بہار جاچکی ، دور خزاں ھے اے صیاد
نہ چھیڑ آگ لگا دونگا آشیانے کو
میرے بلاگز اس بات کے شاہد ہیں کہ میں بھی یہی کرتا تھا مگر اب فوج کو بطور ادارہ مورود الزام ٹھرا رہا ہوں کیونکے فوج اپنے آرمی چیف کی پشت پر کھڑی ہوئی ہےبھائی آپ اچھا لکھتے ہو مگر جیسے ہم باجوے کے لیے پوری فوج کو گالی نہیں دیتے صرف باجوہ کو ہی غدار کہتے ہیں اسی طرح دو لوگوں کے لیے آپ سارے پٹھانوں پر حملہ نہیں کرسکتے ویسے تو پی ٹی آئی کے اپنے ممبر لوٹے ہو گئے ان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|