Malik495
Chief Minister (5k+ posts)
جناب کسی کا مذاق کرنے اور توہین کرنے میں فرق ہوتا ہے ، راز صاحب خود کو یہ کام کرنے سے نہیں روک سکتے، جس تھریڈ کی وجہ سے راز صاحب اور ماسڑجی بین ہوئے وہ ایک بار پھر دیکھ لیں ،میں نے حتی الوسعیٰ کوشش کی کہ میری جانب سے کوئی کستاخی نہ ہو ، میرا خیال ہے یہ تھریڈ کی تیسری پوسٹ تھی راز صاحب نے ذاتی حملہ کیا ، جواب میں ،میں نے ہلکے پھلکے انداز میں ان کو چنگر کہا تو وہ آپے سے باہر ہوگئے ،اس کے بعد جو گالیاں انہوں نے دیں وہی سبب بنی ان پہ بین کا ،لیکن ان کی کسی گالی کا جواب میں نے نہیں دیا ،وہ صرف مجھے نہیں دیگر فورم ممبرز کو بھی گالیاں دے رہے تھے ،، تبان نے ان کے انداز گفتگو کو وضاحت سے بیان کیا ہے،،،،خیر میں ایک پرانے ممبر کی حثیت سے اڈمن،ماڈز سے اپیل کرتا ہوں کہ راز صاحب اور ماسٹر جی کو رہا کیا جائے ،،،،راز صاحب کئی ایشوز پہ متفق نہ ہونے کے باوجود میرے فیورٹ ممبر رہے ہیں ،، ان کی پوسٹوں کو سب سے زیادہ میرے لائکس ملتے ہیں ، میری ذات پہ حملہ کریں تو پھر ڈسلائک،،،،،،اس تھریڈ کو شروع کرنے والی محترم فورم ممبر اور دیگر معزز ممبران کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مثبت انداز میں اظہار خیال کیا ہے، سوائے ایک بچونگڑے کے جو پھر سے روایتی عمرانی زبان میں ن لیگ والوں پہ لعن طعن کر رہا تھا اور راز کے بین ہونے کا الزام بھی ہمی کو دے رہا تھا
راز بھائی کی ایک عادت ہے اگر آپ ان کے کہے فرمودات سے سہمت نہیں ہیں تو آپ کو یہ پہلی فرست میں گھٹیا آدمی ، ذلیل انسان ، کھوتے کے پتر ، حرامخور ، حرامزادہ قسم کے القابات سے نواز دیتے ہیں .. بعد میں دو یا تین پوسٹس کے بعد انہیں احساس ہوتا ہے کہ اوہ کچھ زیادہ ہی گالیاں دے دی ہیں تو پھر یہ ان گالیوں کو جائیز قرار دینے کے لئے عجیب و غریب قسم کے دلائل دینے کی ناکام کوشش کریں گے .. لیکن کبھی اپنی غلطی تسلیم نہیں کریں گے ..