راز کو رہا کرو

Don302

Minister (2k+ posts)
کر دیا آپ کا کام ....پوسٹ نمبر دو سو باون پڑھ لیں
shukariya g. wese bht lamba chakar lgaaya hai aap ny

ہاں یہ بڑی زیادتی کی بات ہو گی اگر ان سب کا شکریہ ادا نہ کیا جائے جنہوں نے تھریڈ کو زندہ رکھا ..میرا خیال تھا کہ راز خود آ کر سب کا شکریہ ادا کریں گے .....کہ یہ ان کا فرض بھی ہے اور ہمارا حق بھی ....

معافی چاہتی ہوں ..گستاخی ہو گئی ..سب کی ایفرٹ اپنی جھولی میں ڈالنے کی نا کام کوشش کی ..یہ تھریڈ میرا نہیں ، آپ سب کا ہی ہے ...

:sorry:
mein apny hisy ka thread jaib mein daal lon?
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
ہاں یہ بڑی زیادتی کی بات ہو گی اگر ان سب کا شکریہ ادا نہ کیا جائے جنہوں نے تھریڈ کو زندہ رکھا ..میرا خیال تھا کہ راز خود آ کر سب کا شکریہ ادا کریں گے .....کہ یہ ان کا فرض بھی ہے اور ہمارا حق بھی ....

معافی چاہتی ہوں ..گستاخی ہو گئی ..سب کی ایفرٹ اپنی جھولی میں ڈالنے کی نا کام کوشش کی ..یہ تھریڈ میرا نہیں ، آپ سب کا ہی ہے ...

:sorry:

صاحب جذباتی نا ھوں سب خوب جانتے ہیں کے کریڈٹ کس کو جاتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
صاحب جذباتی نا ھوں سب خوب جانتے ہیں کے کریڈٹ کس کو جاتا ہے

کریڈٹ تو پھر سہراب کو جاتا ہے ..جنہوں نے مجھے اکسایا .....اگر میرا ہوتا تو ماسٹر جی کو بھی رہا کر دیا ہوتا ..میں نے تو دونوں کے لئے پی ایم کیا تھا ..تھریڈ پر بھی درخواست کی تھی ..
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کریڈٹ تو پھر سہراب کو جاتا ہے ..جنہوں نے مجھے اکسایا .....اگر میرا ہوتا تو ماسٹر جی کو بھی رہا کر دیا ہوتا ..میں نے تو دونوں کے لئے پی ایم کیا تھا ..تھریڈ پر بھی درخواست کی تھی ..

Admin ne Raaz ko aazad Kar diya hai

MUBARAK HO

MUBARAK HO
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Is thread ko Zinda rakhne wale members aur Thread Starter NADAN ka Shukria
:thank::thank::thank::thank::thank:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

حیرت ہے باوا جی آپ کی اس خوبصورت بات کو بھی کسی نے ڈسلائیک مار دیا۔۔
واقعی ہی انسانوں میں سے انسانیت ختم ہوتی جارہی ہے ۔۔

بھائی جی

اسکی مجبوری ہے کیونکہ اسے انتظامیہ نے تنخواہ پر لائیک اور ڈس لائیک کلک کرنے پر ہی رکھا ہوا ہے

آپ جانتے ہی ہیں کسی ویبسائیٹ کی مصروفیت یا ریٹنگ کا انحصار کلکس کے نمبروں پر ہوتا ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا تو مجھے بھی یقین ہے ...یہ سب لوگ اپنی اصل زندگی میں انتہائی شائستہ لوگ ہونگے ....آپ جناب سے بات کرنے والے لوگ ..شکریہ اور سوری بولنے والے لوگ .....یاد ہے ایک تھریڈ میں بہت سوں نے اپنی تصویر شئیر کی تھیں ..ان کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے کہ یہ سب کے سب مہذب نہ ہونگے
لیکن یہاں یہ سمجھتے ہیں کہ کون سا کوئی ہمیں یہاں دیکھ رہا ہے تو جو مرضی بولو ...حالانکہ ہم ان کو دیکھ ہی تو رہیں ہیں .....ان کی پکچر اپنے ذہن میں جو بنائی ہوتی ہے اسے مٹانے پر تلے ہوتے ہیں

نادان جی

آپ واقعی نادان ہیں، آپ نہیں سمجھیں گی. خیالی دنیا سے باہر نکلیں اور حقیقی دنیا میں آئیں

یہ آئی ڈیز کچھ نہیں ہیں اور نہ ہی ان پر اعتبار کیا کریں، بس یہ کٹ پتلیاں ہیں جنھیں ہم لوگ موقع محل دیکھکر نچاتے ہیں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مذاق ہی کرتے ہیں اور بہت سے ممبرز سمجھنے لگے ہیں کہ یہ واقعی کیب چلاتے ہیں

ایک تو بہنوں کو اپنے سٹیٹس کی فکر لگ جاتی ہے اور ڈرتی ہیں کہ کوئی انہیں یہ طعنہ نہ دے دے کہ آپکے بھائی کیب چلاتے ہیں. بھائی بے شک انگریزوں کے کتے نہلاتے ہوں، بہنیں یہی کہیں گی کہ بھائیوں کا تو بیرون ملک بہت لمبا چوڑا بزنس ہے اور چار پانچ سو گورے انکے ملازم ہیں

:)

آپکے صفائی دینے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ میں نے سب کچھ سچ سچ بتا دیا تھا کہ ہم دو بھائی ہیں، میں شکیل اور میرا بھائی کفیل دونوں ہی ٹورنٹو میں کیب چلاتے ہیں

http://www.siasat.pk/forum/showthre...1585;ڈ&p=3838469&viewfull=1#post3838469

اور ہماری ایک بہن بھی ہے جو نادان بن کر سیاست پی کے پر سارا دن دوسروں کو بیوقوف بناتی ہے پھر ہمیں فخر سے بتاتی ہے کہ آج اسکا کتنا سکور رہا ہے؟

:lol:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
سوری جی .....

:(

نادان جی

بھائی کے ساتھ لچ نہ تلا کریں

آپکے سوری کہنے کا مطلب خوب سمجھتا ہوں

آپ فورم والوں کو بیوقوف بنا سکتی ہیں لیکن بھائی کو نہیں

:)

smartguycool

MPA (400+ posts)
عزیزوں یہ ٹوپک راز کو رہای دلوانے کے لئے بنایا تھا. گزارش ہے کے اایڈمن نام کی مخلوق پے زور دیں....اور محترم راز صاحب کی رہای میں اپنا کردار ادا کریں....
 
عزیزوں یہ ٹوپک راز کو رہای دلوانے کے لئے بنایا تھا. گزارش ہے کے اایڈمن نام کی مخلوق پے زور دیں....اور محترم راز صاحب کی رہای میں اپنا کردار ادا کریں....

چن مائی

اسے تو رہا کر دیا گیا ہے

اب اسکی بیرک کی صفائی کروا رہے ہیں. اس نے تھانے میں بھی بہت گند ڈال دیا تھا

ایسے لوگوں کو فورم پر ہی رہنے دیا کریں اور انہیں بین کرکے ہمارے تھانے میں گند نہ ڈالا کریں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپ واقعی نادان ہیں، آپ نہیں سمجھیں گی. خیالی دنیا سے باہر نکلیں اور حقیقی دنیا میں آئیں

یہ آئی ڈیز کچھ نہیں ہیں اور نہ ہی ان پر اعتبار کیا کریں، بس یہ کٹ پتلیاں ہیں جنھیں ہم لوگ موقع محل دیکھکر نچاتے ہیں

باوا جی .....

نہیں آؤں گی خیالی دنیا سے باہر ...........ورنہ اس بد صورت دنیا میں جینے سے ہی انکار کر دوں گی

میں آپ پر بھی تو اعتبار کرتی ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ایک تو بہنوں کو اپنے سٹیٹس کی فکر لگ جاتی ہے اور ڈرتی ہیں کہ کوئی انہیں یہ طعنہ نہ دے دے کہ آپکے بھائی کیب چلاتے ہیں. بھائی بے شک انگریزوں کے کتے نہلاتے ہوں، بہنیں یہی کہیں گی کہ بھائیوں کا تو بیرون ملک بہت لمبا چوڑا بزنس ہے اور چار پانچ سو گورے انکے ملازم ہیں

:)

آپکے صفائی دینے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ میں نے سب کچھ سچ سچ بتا دیا تھا کہ ہم دو بھائی ہیں، میں شکیل اور میرا بھائی کفیل دونوں ہی ٹورنٹو میں کیب چلاتے ہیں

http://www.siasat.pk/forum/showthre...1585;ڈ&p=3838469&viewfull=1#post3838469

اور ہماری ایک بہن بھی ہے جو نادان بن کر سیاست پی کے پر سارا دن دوسروں کو بیوقوف بناتی ہے پھر ہمیں فخر سے بتاتی ہے کہ آج اسکا کتنا سکور رہا ہے؟

:lol:

:lol:

باوا جی بہن کس کی ہوں .....جو آپ واقعی کیب بھی چلاتے تو مجھے کیوں شرمندگی ہوتی ...شرمندگی کی بات تو جب ہوتی جب آپ حرام کھاتے . چاہے کروڑوں میں کھیلتے ..پھر یہ بہن آپ کے گھر کا پانی بھی نہ پیتی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

بھائی کے ساتھ لچ نہ تلا کریں

آپکے سوری کہنے کا مطلب خوب سمجھتا ہوں

آپ فورم والوں کو بیوقوف بنا سکتی ہیں لیکن بھائی کو نہیں

:)

:lol:

آپ نے کب سے مجھے جانبدار سمجھ لیا ........سلوک سب سے ایک ہی ہوگا ..اقربا پروری میرے ہاں نہیں چلتی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عزیزوں یہ ٹوپک راز کو رہای دلوانے کے لئے بنایا تھا. گزارش ہے کے اایڈمن نام کی مخلوق پے زور دیں....اور محترم راز صاحب کی رہای میں اپنا کردار ادا کریں....

وہ تو کب سے رہا ہو کر گھر میں سکون سے بیٹھ کر انڈا پراٹھا کھا رہے ہیں ......بس قید کی شرمندگی کی وجہ سے تھریڈ پر نہیں آ رہے
 
smartguycool

MPA (400+ posts)
Tu phir hojaye Mithiyaiiiiii

2l9jmhe.jpg

Lo ji Sugar Free bhi Hazir hai

oucfpk.jpg

وہ تو کب سے رہا ہو کر گھر میں سکون سے بیٹھ کر انڈا پراٹھا کھا رہے ہیں ......بس قید کی شرمندگی کی وجہ سے تھریڈ پر نہیں آ رہے
 
جناب کسی کا مذاق کرنے اور توہین کرنے میں فرق ہوتا ہے ، راز صاحب خود کو یہ کام کرنے سے نہیں روک سکتے، جس تھریڈ کی وجہ سے راز صاحب اور ماسڑجی بین ہوئے وہ ایک بار پھر دیکھ لیں ،میں نے حتی الوسعیٰ کوشش کی کہ میری جانب سے کوئی کستاخی نہ ہو ، میرا خیال ہے یہ تھریڈ کی تیسری پوسٹ تھی راز صاحب نے ذاتی حملہ کیا ، جواب میں ،میں نے ہلکے پھلکے انداز میں ان کو چنگر کہا تو وہ آپے سے باہر ہوگئے ،اس کے بعد جو گالیاں انہوں نے دیں وہی سبب بنی ان پہ بین کا ،لیکن ان کی کسی گالی کا جواب میں نے نہیں دیا ،وہ صرف مجھے نہیں دیگر فورم ممبرز کو بھی گالیاں دے رہے تھے ،، تبان نے ان کے انداز گفتگو کو وضاحت سے بیان کیا ہے،،،،خیر میں ایک پرانے ممبر کی حثیت سے اڈمن،ماڈز سے اپیل کرتا ہوں کہ راز صاحب اور ماسٹر جی کو رہا کیا جائے ،،،،راز صاحب کئی ایشوز پہ متفق نہ ہونے کے باوجود میرے فیورٹ ممبر رہے ہیں ،، ان کی پوسٹوں کو سب سے زیادہ میرے لائکس ملتے ہیں ، میری ذات پہ حملہ کریں تو پھر ڈسلائک،،،،،،اس تھریڈ کو شروع کرنے والی محترم فورم ممبر اور دیگر معزز ممبران کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مثبت انداز میں اظہار خیال کیا ہے، سوائے ایک بچونگڑے کے جو پھر سے روایتی عمرانی زبان میں ن لیگ والوں پہ لعن طعن کر رہا تھا اور راز کے بین ہونے کا الزام بھی ہمی کو دے رہا تھا
یار آجکل فورم کے ماڈریٹرز حضرات بھی مارکیٹ کے ٹھیلےوالوں کی طرح بولنے میں اور تولنے میں ہیراپھیری کر جاتے ہیں
اب اگر ماڈریٹرز اس تھریڈ کو غور سے دیکھتے تو پتہ چل جاتا ہے کہ گالیاں کس نے شروع کی تھیں
سیدھے سادھے مذاق کرنے والے کو بھی گالیاں شروع کرنے والوں کے ساتھ ہی بین کر دیا
ماڈریٹرز کو عینک بدل لینی چاہیئے
 
Back
Top