ہم جہانگیر ترین کی قیادت میں متحد ہیں، راجا ریاض کا نذیر چوہان کو جواب
جہانگیر ترین گروپ چھوڑنے والے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے جواب دے دیا۔
نذیر چوہان کے ترین گروپ سے علیحدگی کے اعلان پر راجا ریاض نے کہا کہ ہم سب جہانگیر ترین کی قیادت میں متحد ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نذیر چوہان اپنی مرضی سے ترین گروپ میں آئے تھے انہیں ہم زبردستی نہیں لائے تھے۔
ترین گروپ کے ایم این اے نے مزید کہا کہ ہم نے نذیر چوہان کو مذہبی معاملات پر بیان بازی سے منع کیا تھا مگر وہ نہ مانے۔
اُن کا کہنا تھا کہ نذیر چوہان ترین گروپ میں بھی آگے بڑھنے کے لیے بڑے بڑے مشورے دیتے تھے۔
SOURCE