mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
متحدہ کے حاسدین کا چہتا اور لاڈلا ذولفقار مرزا کہ جس کو یہ متحدہ بغض میں اپنا مائی باپ بنائے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔ یہ وہی ذولفقار مرزا ہے جس نے قران سر پر رکھ کر بڑک ماری تھی کہ میں نے اپنے دور میں متحدہ کے ایک بھی بندے کو کراچی پولیس میں بھرتی نہیں ہونے دیا۔
مگر اس ذولفقار مرزا نے پھر کس کو کراچی پولیس میں بھرتی کیا؟
یہ متحدہ مخالفین ذرا اپنے اس مائی باپ ذولفقار مرزا کی اصلیت دیکھیں:۔
مگر اس ذولفقار مرزا نے پھر کس کو کراچی پولیس میں بھرتی کیا؟
یہ متحدہ مخالفین ذرا اپنے اس مائی باپ ذولفقار مرزا کی اصلیت دیکھیں:۔

آپ کا یہ لاڈلا قرآن پاک سر پر رکھ کر ڈرامے تو اچھا کرتا ہے اور آپ کو بے وقوف تو اچھا بناتا ہے، مگر اسکا اصل چہرہ بہت مکروہ ہے۔
کیا اب آپ کو پتا چلا کہ مشرف اور متحدہ کے دور میں آٹھ سال تک کراچی میں کیوں امن امان رہا اور کیا وجہ ہوئی کہ ذولفقار مرزا کے وزیر داخلہ بنتے ہیں کراچی میں خون کی ہولی شروع ہو گئی؟