[h=1]پختونخوا: اراکین اسمبلی کے ذاتی کاروبار پر پابندی کی تیاریاں[/h]
پشاور: حکومت نے عید الفطر کے فوراً بعد صوبائی اسمبلی کااجلاس بلانیکا فیصلہ کیاہے جس میں اراکین اسمبلی پر ذاتی کاروبارکرنے پرپابندی عائد کرنے سے سمیت دیگر مختلف امورکے حوالے سے ضروری قانون سازی کی جائیگی، جسکے بارے میں محکمہ قانون کو مسودہ تیار کرنیکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
صوبائی حکومت نے اپنے اعلان کے مطابق اراکین صوبائی اسمبلی کے ذاتی کاروبار کرنے پر پابندی عائد کرنے کے معاملے پرعملدرآمد کیلیے قانون سازی کافیصلہ کیاہے۔
عید بعد صوبائی اسمبلی کااجلاس طلب کیا جارہا ہے جس میں مذکورہ قانون سازی کے بعد صوبائی اسمبلی کے ارکان براہ راست اور ذاتی طور پرکوئی کاروبار نہیں چلاپائیں گے۔
مذکورہ حوالے سے قانون سازی کرنے کے بارے میں سرکاری ذرائع نے بتایاکہ اس قانون سازی کامقصد قانون سازی کے عمل کوآزادانہ بنانا ہے
http://www.express.pk/story/160149/