دیس کے حکمراں پردیس میں عید
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف عید کے موقع پر لندن میں اپنی پوتی اور بیٹے کے ساتھ .سب نے اپنے اپنےگھروں میں عید منائی. زرداری نے دبئی ، نواز نے سعودیہ اور شہباز نے لندن.جی بالکل ، عید سب لوگ اپنے اپنے وطن میں جا کر کرتے ہیں ۔ پاکستان تو یہ بس روزی روٹی کمانے آتے ہیں

کچھ برس قبل تک تو یہ بھی مکمل پاکستانی تھے۔۔۔ دولت کی ریل پیل نے یہ حالات بنا دیئے ھیں۔۔۔۔۔۔۔ زرداری کو بھی دولت نے بے وطن کردیا۔۔۔۔۔۔ اب تیسری پارٹی جو حکمرانی کے لئے پَر تول رہی ھے یعنی پی ٹی آئی اس میں بھی وہی لوگ باوقار اور صاحب رائے سمجھے جاتے ھیں جو امیر و کبیر ھیں۔۔۔ متوسط گھرانوں کے لائق نوجوانوں کی یہاں بھی پزیرائی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ خود خان صاحب کا طریق زندگی بھی شاہانہ و فاخرانہ ھے۔۔۔۔۔۔ امید نہیں کہ ان لوگوں سے بھی اس لاچار قوم کی کوئی خدمت ھوسکے۔۔
خوشی ھو یا غمی صرف جماعت اسلامی ھمیشہ آپ کے ساتھ ھوتی ہے
امیر جماعت اسلامی کراچی - حافظ نعیم الرحمٰن نے جماعت اسلامی کراچی کے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوۓ معروف سوشل ورکر عبدالستار ایدھی کے گھر گۓ اور انکی عیادت کی
اللہ ہی سے بہتری کی دعا ھے۔۔