دہشتگرد کاکوئی مذہب نہیں ہوتا

Syed Anwer Mahmood

MPA (400+ posts)
تاریخ: 13 مارچ2017
29vc5fl.jpg

دہشتگرد کاکوئی مذہب نہیں ہوتا
تحریر: سید انور محمود
چار نومبر 2015 کو اسلام آباد میں سرمایہ کاری کانفرنس میں وزیر اعظم نواز شریف نےبڑئے واضع انداز میں اپنے خطاب کے دوران کہا تھا کہ عوام کا مستقبل جمہوری اور لبرل پاکستان میں ہے، پھر10 مارچ 2017 کو انہوں نے جامعہ نعیمہ، لاہورمیں سیمینارسے خطاب کرتے علماءکرام سے مانگ کی کہ علماء کرام دہشتگردوں کے دلائل کا جواب دیں اورصوبائی تعصب کے خلاف بھی آواز بلند کریں۔وزیر اعظم نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہخون کی ہولی کھیلنے والوں کااسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اسی دوران 7مارچ 2017 کو اسلام آبادہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے لال مسجد کے دہشتگردوں کی جانب سے بدنام زمانہ صفحات بھینسا، روشی اورموچی کے کے خلاف داخل کی ہوئی ایک پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے بڑئے جذباتی انداز میں فرمایا کہلبرل ازم دہشتگردی سے زیادہ خطرناک ہے۔ اگرہم وزیر اعظم اور جسٹس شوکت کے کہے ہوئےجملوں کا جائزہ لیں تو یہ آپس میں متصادم ہیں۔ملک کے وزیر اعظم کہنا ہے کہ عوام کا مستقبل لبرل پاکستان میں ہے جبکہ ایک جج کی رائے یہ ہے کہ ایک لبرل ایک دہشتگرد سے زیادہ خطرناک ہے۔

آجکل اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی جن پر اپنے عہدے سے ناجائز فائدے اٹھانے کے الزامات ہیں مذہبی انتہا پسندوں میں خاصے مقبول ہورہے ہیں، موصوف جماعت اسلامی کے بانی رکن مولانا نعیم صدیقی مرحوم کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، جماعت اسلامی والے بھی بڑئے فخر سےان کو اپنا ہی کہہ رہے ہیں۔سال 2011 کے آخر میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج منتخب ہوئے، ابتک انہوں نے جو بھی فیصلے دیئے ہیں وہ ایک غیر جانبدار جج کے کم بلکہ ایک مخصوص انتہا پسند سوچ رکھنے والے شخص کے زیادہ لگتے ہیں۔یکم اکتوبر 2011 کو دہشتگردی کی عدالت کے جج پرویز علی شاہ نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ملک ممتاز حسین قادری کو دو مرتبہ سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ دو مرتبہ سزائے موت اس لئے سنائی گئی کیونکہ جج کے نزدیک یہ دہشتگردی تھی اور فیصلے میں بھی دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئیں۔ دہشتگردی کی عدالت کے جج پرویز شاہ نے دانستہ یا غیر دانستہ طور پرجسٹس صدیقی کیلئے راہ بلکل کھلی چھوڑ دی تھی کہ جناب آئیے اور ممتاز قادری کے حق میں فیصلہ کیجئے۔ جج پرویز شاہ نے اپنے فیصلے میں لکھا تھا کہ ممتاز قادری کا کام عین شرعی ہے مگر پاکستانی قانون کے مطابق اسکی سزا موت ہے۔ یہ کیس مارچ 2015 میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوا تو اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نےاس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے سوال کیا کہ دہشتگردی کی دفعات کیوں شامل کی گئی؟۔جسٹس صدیقی نے اپنی سوچ کا اظہارتو اپنے ریمارکس میں کردیا لیکن ممتاز قادی کووہ رہا نہ کرسکے بس اتنا کیا کہ فیصلہ دیتے ہوئے دہشتگردی کی دفعات کو ختم کردیا اور ممتاز قادری کو ایک مرتبہ سزائے موت کا حکم دیا،اور جب یہ کیس سپریم کورٹ میں پہنچا تو سپریم کورٹ نے ممتاز قادری پر دہشتگردی کی دفعات کو دوبارہ بحال کیا اورسزائے موت کا فیصلہ بھی برقرار رکھا، ممتاز قادری کو 29 فروری 2016 کو پھانسی دئے دی گئی۔

اس سال جنوری میں سوشل میڈیا پر انتہا پسندی کے خلاف سرگرم ہیومن رائٹس بلاگرز کو غائب کیا گیا اور مذہبی شدت پسندوں کی طرف سے یہ افواہیں بھی پھیلائی گئیں کہ اسلام آباد کے ڈاکٹرسلمان حیدر اور ان کے ساتھی بھینسا، موچی اور روشنی نام کے ایسےصفحات چلا رہے ہیں، جو کہ اسلام اور افواج پاکستان کے خلاف ہیں۔ ان صفحات کے بارئے میں عام طور پرلوگ نہیں جانتے تھے لیکن عامر لیاقت نے بول ٹی وی پربیٹھ کر اس کا بہت پروپگنڈہ کیا، کچھ دن بعد ڈاکٹرسلمان حیدر سمیت تمام بلاگرز اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے۔ ان صفحات کے خلاف لال مسجد کے دہشتگردوں نے ایک پٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی، ماضی میں لال مسجد کے دہشتگردوں کے کیس لڑنے والے جسٹس شوکت عزیز صدیقی اب اس پٹیشن کو دیکھ رہے ہیں، ایک موقعہ پر وہ بہت جذباتی ہوگےاور کہا کہ ان صفحات کو بند کروانے کیلئے اگر مجھے وزیراعظم کوبلوانا پڑا تو میں انھیں بھی عدالت میں حاضری کا حکم دونگا اور اگر پورا سوشل میڈیا بند کرنا پڑا تو وہ بھی کروں گا، اگر پی ٹی اے سے یہ صفحے بند نہیں ہوتے تو پی ٹی اے کو ختم کردو مگر یہ بھینسا ، گینڈا ، کتا اور سور سب بند ہونے چاہیں، جبکہ لوگوں کے مطابق یہ صفحات پہلے ہی بند ہوچکے ہیں۔ آخر میں جسٹس شوکت نے اپنے دل کی بات یوں کہی کہلبرل ازم دہشتگردی سے زیادہ خطرناک ہے۔ اس موقعہ پر نامور خاتون وکیل عاصمہ جہانگیرکا کہنا تھا کہ جس کو امام مسجد ہونا چاہیے وہ منصف بن بیٹھا۔

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے اس بیان کی تعریف میں سارئے مذہبی شدت پسند واہ واہ کا راگ الاپ رہے ہیں۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہاہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیزصدیقی نے عاشقان رسول کے دل جیت لیے ہیں ۔ طالبان، لشکر جھنگوی اور داعش کا حمایت یافتہ دہشتگردگروپتحریک الاحرار نے جسٹس شوکت کے اس بیان کو خراج تحسین پیش کیا ہے، یاد رہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو نہ پاکستان کے دستور کو مانتے ہیں اور نہ ہی پاکستان کے قانون کو ۔ جسٹس شوکت سے پہلے پی پی پی کے سینیٹر عبدالرحمان ملک تو یہاں تک کہہ چکے ہیں کہ اگر کوئی میرے سامنے گستاخی کرے تو میں اسے قتل کردونگا، کئی بار ٹاک شوز میں انتہائی لبرل جبران ناصر اور ماروی سرمد جیسے لوگ بھی یہ بات کرچکے ہیں۔جسٹس شوکت کی عدالت نے جن لوگوں کی درخواست پر سماعت کی ہے وہ لوگ لال مسجد سےتعلق رکھتے ہیں، لال مسجد والوں اور جماعت اسلامی کا مؤقف دہشتگردوں کے بارے میں یکساں ہے۔ لال مسجد کے مولوی برقعہ اور جماعت اسلامی کے منور حسن کے بیانات سب کو یاد ہیں جو دہشتگردوں کی حمایت اور پاک فوج کے خلاف تھے۔

اس میں قطعی دو رائے نہیں ہوسکتیں کے کوئی مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا مگر کیا یہ تصور کیا جاسکتا ہے کہ کوئی مسلمان یہ قبیح فعل کر سکتا ہے؟ ایسا لگتا ہے کہ یہ قبیح فعل خود لال مسجد کی طرف سے کیا گیا ہے، کیونکہ اس گندئے فعل سے ملک میں انتشا پھیلے گا جو دہشتگرد چاہتے ہیں۔ لال مسجد کا دہشتگرد عبدالعزیز اور اسکے ساتھی کچھ بھی کرسکتے ہیں، لہذا جسٹس شوکت لبرل کو کوسنے کے بجائے یہ تحقیقات کریں کہ بدنام زمانہ بھینسا، روشی اورموچی کے صفحات کس نے بنائے تھے اور کون چلا رہا تھا، اور یہ تحقیقات اگر لال مسجد سے شروع کریں تو شاید بھینسا، روشی اورموچی کے ساتھ ساتھ گینڈا، کتا اور سور سب وہیں مل جایں۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی یاد رکھیں کہ ایک لبرل کسی نہ کسی مذہب کو ماننے والا ہوتا ہے، اسکے نزدیک مذہب کی بے حرمتی کرنا ناممکن ہے جبکہ لبرل کے برخلاف دہشتگرد کاکوئی مذہب نہیں ہوتا۔جسٹس صدیقی نے جو جذباتی باتیں اپنے آفس میں کیں ہیں حکومت پاکستان کو ان کو اس طرح کےرویے سے روکنا چاہیے دوسرئے بھینسا، روشی اورموچی اور ان جیسے صفحات کے تخلیق کاروں کو تلاش کرکے ان تمام پر سائبر کرائم لا کے تحت مقدمہ درج کیا جائے اور الزام ثابت کرکے اس قانون کے تحت موت کی سزا دلوائی جائے۔​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!خاکے بنانے والے اور ان کی سہولت کار ریاستوں کا مذہب کیا ہے
!مسلم ممالک میں جمہوریت گردی کرنے والی ریاستوں کا مذہب کیا ہے
!ایک نسلی مذہبی ریاست کی سہولت کار ریاستوں کا مذہب کیا ہے
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

امریکہ سے ڈالر لے کر اسکی جنگ لڑنا اور اپنا خرچہ پورا کرنے والوں کا بھی کوئ مذھب نہیں ہے ۔

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
!خاکے بنانے والے اور ان کی سہولت کار ریاستوں کا مذہب کیا ہے
!مسلم ممالک میں جمہوریت گردی کرنے والی ریاستوں کا مذہب کیا ہے
!ایک نسلی مذہبی ریاست کی سہولت کار ریاستوں کا مذہب کیا ہے

ماچھی گوٹھ کاخلیفہ اپنا خود ساختہ مذہب لئے کب کا بھسم ہو چکا پکارنے کا فائدہ؟
جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ماچھی گوٹھ کاخلیفہ اپنا خود ساختہ مذہب لئے کب کا بھسم ہو چکا پکارنے کا فائدہ؟
جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے

بے پیندے کے لوٹوں کو اصول خمسہ میں سے ولایت فقیہ کی گنجائش نکالنے میں ١٣٠٠ سو سال لگ گئے
 
ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)
بے پیندے کے لوٹوں کو اصول خمسہ میں سے ولایت فقیہ کی گنجائش نکالنے میں ١٣٠٠ سو سال لگ گئے

واہ مولوی تاریخ بدل
کینیڈا میں آ کر بھی رہ کر تیری اوقات دیسی ٹھرے سے آگے نہ بڑھ سکی صبح،صبح ہی شروع ہو گیا

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کا روشن مستقبل لبرلزم میں مضمر ہے۔۔۔

اور لبرلزم کا شاندارمستقبل بھی لوگوں کے ناڑے کے بل پر مضمر ہے لہذا پاکستان کا مستقبل بھی ناڑہ مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے متاثر ہو سکتا ہے ۔

Zia Yasir

MPA (400+ posts)

اور لبرلزم کا شاندارمستقبل بھی لوگوں کے ناڑے کے بل پر مضمر ہے لہذا پاکستان کا مستقبل بھی ناڑہ مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے متاثر ہو سکتا ہے

پاکستان کا مستقبل مردودی سوچ سے متاثر ہوسکتا ہے، پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے مردودی سوچ کو مردے کی طرح دفن کرنا ہوگا۔۔۔

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کا مستقبل مردودی سوچ سے متاثر ہوسکتا ہے، پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے مردودی سوچ کو مردے کی طرح دفن کرنا ہوگا۔۔۔

پاکستان کو کالے لبرل کوؤں سے بچانا ہوگا جو وقت کی منڈیر پربیٹھ کر ، فینس کے دونوں طرف وقتا" فوقتا" کالی پیلی بیٹھیں کرتے رہتے ہیں ۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حسین حقانی گروپ اور اس کے مقامی لبرل سہولت کاروں کا مذہب کیا ہے؟ میثاق جمہوریت کے مطابق پاکستان کو ترقی کی منازل طے کروانے کی اگلی باری انہی سیکولرز کی ہے
 
Last edited:

Zia Yasir

MPA (400+ posts)
پاکستان کو کالے لبرل کوؤں سے بچانا ہوگا جو وقت کی منڈیر پربیٹھ کر ، فینس کے دونوں طرف وقتا" فوقتا" کالی پیلی بیٹھیں کرتے رہتے ہیں ۔

لبرلزم وہ سپرے ہے جو مردودی سوچ کے تعفن سے پیدا ہونے والی سڑاند سے پاکستان کی آنے والوں نسلوں کو نجات دے گا۔۔۔ لبرلزم کا سفر سست ضرور ہے، لیکن ایک روشن پاکستان کی امید دیتا ہے، وہ پاکستان جس میں مردودی کا مردہ ویسے ہی دفن کیا جائے گا جیسے وکٹورین دور میں انسانوں کو دفن کرکے اوپر لوہے کا مضبوط سلاخوں والا جنگلہ نصب کردیتے تھے کہ کہیں مردہ قبر سے باہر نہ آجائے۔۔۔۔

zombie-grave-cage.jpg
 
لبرلزم وہ بساند ہے جس نے مغرب کے شمالی اور جنوبی خطے میں وہ مریض پیدا کیے ہیں جنہوں نے سوڈوازم میں قبل مسیح میں ہونے والی روایات کو تسلسل کے ساتھ باھمی اشتراک سے نۓ معنی پہناۓ ہیں ۔
اس مشترکہ حرکت حملی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ناپاۂیدار بونے اپنے آفاقی نظریاتی جذبات کے ھمراہ ریاست پاکستان کی جڑوں میں سے مٹی کرید کر اپنے کرشماتی وجود کے جواز کو تسکین پہنچانے کی جدوجہد مسلسل میں کئ تاریخی ھذیان جاری فرما چکے ہیں ۔

امید ہے جلد ہی اس دریاۓ نقاہت میں اٹھنے والی لہریں ، اس ملک کی ھنڈیا کو عین چوراہے میں اپنے آب ناپاک سے لبریز کر دیں گی ۔ راوی چین ہی چین لکھتا ہے ۔

پاکستان میں جہاد کے نام پر فساد پھیلانے اور امن پرست انسانوں کی جگہ انتہا پسند بوزنوں کی فصل اگانے میں مردودی ازم نے کلیدی کردار ادا کیا ہے، ملک میں امن کی بحالی اور مردودی ازم کو دفن کرنے کا واحد راستہ لبرلزم ہی ہے جو نہ صرف مردودی فکر کے حامل بوزنوں کو انسانوں کے بیچ سے چن کر گٹر برد کرے گا بلکہ معاشرے سے مردودی تعفن کو بھی صاف کرے گا۔۔ تعفن اتنا زیادہ ہے کہ وقت بہت لگے گا مگر انجام کار معاشرہ صاف ضرور ہوجائے گا۔۔۔

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ریسر ایک گھوڑے کو جتاتا دوسرا ھراتا طے شدہ فارمولہ کے تحت
ھمارے کشتی بان بھی ڈبونے کے پروگرام پر عمل پیرا ھیں لیکن اس کشتی کا محافظ اللہ پاک ھے ورنہ نامعلوم ماں باپ والے کتورے تعاقب میں ھیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان میں جہاد کے نام پر فساد پھیلانے اور امن پرست انسانوں کی جگہ انتہا پسند بوزنوں کی فصل اگانے میں مردودی ازم نے کلیدی کردار ادا کیا ہے، ملک میں امن کی بحالی اور مردودی ازم کو دفن کرنے کا واحد راستہ لبرلزم ہی ہے جو نہ صرف مردودی فکر کے حامل بوزنوں کو انسانوں کے بیچ سے چن کر گٹر برد کرے گا بلکہ معاشرے سے مردودی تعفن کو بھی صاف کرے گا۔۔ تعفن اتنا زیادہ ہے کہ وقت بہت لگے گا مگر انجام کار معاشرہ صاف ضرور ہوجائے گا۔۔۔

دنیا میں سوڈوماۂزنگ کی تجدید کرکے اس کے منفی اثرات کا جاۂزہ لیے بغیر لبرلزم اپنے دونوں پیروں پر کلہاڑی مارنے کے لیے پاکستان کی سرزمین کا احمقانہ انتخاب کر چکا ہے ۔

اس سے بیشتر کے اس کے اس تجرباتی مشاہدہ کا قل ھم پاکستان میں دریاۓ سندھ کے کنارے پڑھیں ، بہتر ھے کہ اس منحوسیت کا داۂرہ ، بچوں کی ختنہ کے ابتدائ مراحل کی طرح، غلاظت کو کپڑے میں لپیٹ کر خاک برد کردیا جاۓ ۔ جن روحوں کو اس ماحولی پاکیزیت سے چڑ ہے ، ان کے لیے دعا خیر کی جاسکتی ہے ۔

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[h=1]امریکا نے پاکستان میں حکومتی رضا مندی سے کارروائیاں کیں، حسین حقانی
[/h]

مانیٹرنگ ڈیسک پير 13 مارچ 2017

763493-Hussainhaqqani-1489374695-660-640x480.jpg

حکومت کی رضامندی کے بعد امریکی اہلکاروں کی تعینانی کی اجازت دی گئی تھی۔ فوٹو؛ فائل

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے سی آئی اے اہلکاروں کی پاکستان میں تعیناتی کے لیے سویلین حکومت سے بات چیت کی اور حکومتی رضامندی سے سی آئی اے نے پاکستان میں کارروائیاں کیں۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے آرٹیکل میں حسین حقانی نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اوباما انتظامیہ کے ساتھ ان کے تعلقات نے آگے چل کراسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کی راہ ہموار کی اورامریکی حکومت اس قابل ہوئی کہ پاکستانی انٹیلی جنس کی مدد کے بغیر اسامہ بن لادن کا کھوج لگا لیا گیا۔
حسین حقانی کے مطابق باراک اوباما کی الیکشن مہم کے جن ٹیم ممبرز کے ساتھ ان کے دوستانہ تعلقات تھے، اوباما کے اقتدار سنبھالنے کے3 سال بعد جب وہ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اہلکار بنے توانھوں نے امریکی انٹیلی جینس اور اسپیشل آپریشنز کے اہلکاروں کو پاکستانی سرزمین میں تعینات کرنے میں تعاون کی اپیل کی۔
واضح رہے کہ حسین حقانی اپریل 2008ء سے نومبر 2011ء تک امریکا میں پاکستان کے سفیر رہے، حسین حقانی کے مطابق انھوں نے پیپلزپارٹی کی حکومت کے سامنے اپنی تجاویز رکھی تھیں، حکومت کی رضامندی کے بعد امریکی اہلکاروں کی تعینانی کی اجازت دی گئی تھی۔
دریں اثنا ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں حسین حقانی کے انکشاف پر پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے پیپلز پارٹی نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا جس سے پاکستان کے مفادات متاثر ہوں، ہوسکتا ہے امریکا میں حسین حقانی پر یہ سب لکھنے کے لیے دباؤ ہو۔
 
Zia Yasir

MPA (400+ posts)

دنیا میں سوڈوماۂزنگ کی تجدید کرکے اس کے منفی اثرات کا جاۂزہ لیے بغیر لبرلزم اپنے دونوں پیروں پر کلہاڑی مارنے کے لیے پاکستان کی سرزمین کا احمقانہ انتخاب کر چکا ہے ۔

اس سے بیشتر کے اس کے اس تجرباتی مشاہدہ کا قل ھم پاکستان میں دریاۓ سندھ کے کنارے پڑھیں ، بہتر ھے کہ اس منحوسیت کا داۂرہ ، بچوں کی ختنہ کے ابتدائ مراحل کی طرح، غلاظت کو کپڑے میں لپیٹ کر خاک برد کردیا جاۓ ۔ جن روحوں کو اس ماحولی پاکیزیت سے چڑ ہے ، ان کے لیے دعا خیر کی جاسکتی ہے ۔

سوڈومائزنگ کا جو نصاب فتنہ مردودیہ نے ترتیب دیا اس کا عملی پاجامہ پاکستان کے طول و عرض میں قائم اسلامی مدرسوں میں پورے "شرعی لوازمات" کے ساتھ اتارا جاتا ہے، مردودی کی اس لوطی پریکٹس کا عملی مظاہرہ اس کے کچھ جانشین اب بھی کھلم کھلا کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔

16729389_1525506100794675_4119145710706197923_n.jpg
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

سوڈومائزنگ کا جو نصاب فتنہ مردودیہ نے ترتیب دیا اس کا عملی پاجامہ پاکستان کے طول و عرض میں قائم اسلامی مدرسوں میں پورے "شرعی لوازمات" کے ساتھ اتارا جاتا ہے، مردودی کی اس لوطی پریکٹس کا عملی مظاہرہ اس کے کچھ جانشین اب بھی کھلم کھلا کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔

16729389_1525506100794675_4119145710706197923_n.jpg

لواطیت کا درسی مفہوم لبرلزم کی بنیادی اساس میں اس طرح رچ بس گیا ہے کہ اس کی غاۂبانہ نکاح بندی اس حماقتی بونے کے پسماندہ ذھن کے ھر گوشے اور ھر زاویے سے زندگی کے ھر عنصر میں اپنی دیرینہ اور پسندیدہ حرکت کو نقش بند کرنے کی خواہش پر مبنی ہے ۔ ھر عمل دیکھنے اور اسکا مفہوم اپنی خواہشات کی تکمیل میں ڈھانے کی یہ ادا نئ نہیں ۔ ان کو تو ناڑے کے جاۂزے میں بھی فاۂبر کی حرکت حقیقی محسوس ہوتی ہے :lol:۔

مردودی ناڑے سے بندھے عقل بند بوزنوں کو لواطت کے ذکر میں بھی خاص مزہ آتا ہے;)، اس لئے جہاں کہیں عملاً کام نہ "بن" رہا ہو، وہاں اس کا تذکرہ چھیڑ کر کھرک پوری کرلیتے ہیں(bigsmile)
، اسی لئے تو مردودی "آلے" سے "فیض یافتہ" ہر "طالبِ علم" علتِ ابنہ کا مریض ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ ان دونوں کو ہی دیکھ لو(bigsmile)۔۔۔۔۔

16729389_1525506100794675_4119145710706197923_n.jpg

Back
Top