syed anwer mahmood

  1. Syed Anwer Mahmood

    ستر سال بعد پاکستان میں تعلیم کی حالت

    تاریخ:23 اگست 2017 ستر سال بعد پاکستان میں تعلیم کی حالت سید انور محمود ہماری ویب رائٹرز کلب کی جانب سے 19 اگست 2017 کو پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے سلسلے میں ایک مجلس مکالمہ بعنوان “پاکستان کی آزادی کے 70 سال اور موجودہ تحریکیں“ کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس مکالمہ کا مقصد ان وجوہات کی تلاش...
  2. Syed Anwer Mahmood

    انسانیت کی علمبردارڈاکٹر روتھ فاؤ الوداع

    تاریخ:21 اگست 2017 انسانیت کی علمبردارڈاکٹر روتھ فاؤ الوداع سید انور محمود گذشتہ سال آٹھ جولائی 2016 کو انسانیت کے علمبردارعبدالستارایدھی ہم سے جدا ہوئےتھے پوری قوم غمزدہ تھی ، ایدھی مرحوم کو پورئے سرکاری اعزاز کے ساتھ انکی آخری آرام گاہ پہنچایا گیا تھا، انکی نماز جنازہ میں صدر مملکت،...
  3. Syed Anwer Mahmood

    سترہ اگست ظالم سے نجات کا دن

    تاریخ:17 اگست 2017 سترہ اگست ظالم سے نجات کا دن سید انور محمود پاکستان کی سیاسی تاریخ میں تین ایسے تاریخی دن5 جولائی 1977، 4 اپریل 1979 اور 17 اگست 1988 ہیں جنہوں نے پاکستان کی سیاست اور سوچ کو بدل ڈالا۔5 جولائی 1977کی صبح جب پاکستانی عوام سوکر اٹھے تو انہیں پتہ چلا کہ ذوالفقار علی...
  4. Syed Anwer Mahmood

    بتاؤ مجھے نا اہل کیوں کیا؟

    تاریخ:15 اگست 2017 بتاؤ مجھے نا اہل کیوں کیا؟ سید انور محمود نواز شریف کی ریلی کامیاب رہی یا ناکام؟ اس سوال کا جواب تو بہت جلد سامنے آجائے گا، لیکن اسلام آباد سے لاہور تک نواز شریف اپنے ہر خطاب میں ایک ہی سوال کو بار بار دہراتے رہے کہ ’’بتاوُ مجھے نااہل کیوں کیا؟‘‘۔ اس کے علاوہ وہ...
  5. Syed Anwer Mahmood

    نواز شریف کی ریلی ۔۔معصوم بچے کی موت

    تاریخ:13 اگست 2017 نواز شریف کی ریلی ۔۔معصوم بچے کی موت سید انور محمود سابق وزیراعظم نواز شریف کا اسلام آباد سے لاہور تک کا سفر بذریعہ جی ٹی روڈ مکمل ہوا، ان کے جاں نثاروں نے مختلف مقامات پربکرے صدقہ کئے جبکہ اسی سفر میں لالہ موسیٰ کے قریب ایک بارہ سالہ بچے حامد کی بھی قربانی دی گئی۔...
  6. Syed Anwer Mahmood

    پاکستانی مہاجرین یورپ میں مسائل کا شکار

    تاریخ:11 اگست 2017 پاکستانی مہاجرین یورپ میں مسائل کا شکار سید انور محمود پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک مسئلہ غربت ہے، اگریوں کہا جائے تو بہتر ہوگا کہ غربت صرف ایک مسئلہ ہی نہیں ہے بلکہ غربت کی کوکھ سے بہت سے مسائل جنم لیتے ہیں۔غربت جہالت میں اضافے کا سبب بنتی ہے، غربت ہی ملک کی مجموعی...
  7. Syed Anwer Mahmood

    عمران خان کے گلالئی کوقابلِ اعتراض پیغامات

    تاریخ:8 اگست 2017 عمران خان کے گلالئی کوقابلِ اعتراض پیغامات سید انور محمود عمران خان تین سال سے نواز شریف کو وزارت عظمی سے علیدہ کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے تھے، 28 جولائی 2017 کے سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کو کامیابی سے ہمکنار کیا ، نواز شریف نااہل قرار پائے اور وزارت عظمی سے علیدہ...
  8. Syed Anwer Mahmood

    نواز شریف نااہل، چمک کا کمال

    تاریخ:6 اگست 2017 نواز شریف نااہل ، چمک کا کمال سید انور محمود نواز شریف کے نااہلی کا فیصلہ آنے سے قبل کافی تجزیہ نگاروں کا خیال تھا کہ نواز شریف تیسری مرتبہ تو اپنی مدت مکمل کرینگے حالانکہ پاناما کیس میں وہ لندن کے فلیٹوں کی ملکیت کے بارئےمیں مسلسل غلط بیانی کرتے رہے ہیں، منی لانڈرنگ...
  9. Syed Anwer Mahmood

    مولانا فضل الرحمان اور پاناما لیکس

    تاریخ: 2 اگست 2017 مولانا فضل الرحمان اور پاناما لیکسسید انور محمود جمعیت علمائے اسلام(ف) اور تحریک انصاف کی آپس میں مخالفت کی کوئی حد نہیں، مولانافضل الرحمان کی ایک عرصے سے یہ خواہش رہی ہے کہ وہ کسی بھی طرح صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپنی حکومت قایم کرلیں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ اپنے مفادات...
  10. Syed Anwer Mahmood

    تین مرتبہ کے منتخب ادھورے وزیر اعظم

    تاریخ: 30 جولائی 2017 تین مرتبہ کے منتخب ادھورئے وزیر اعظم سید انور محمود اپریل2016 میں پاناما پیپر زکا معاملہ سامنے آیا جس میں سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بچوں حسین نواز، حسن نواز اورمریم نوازکے کے نام بھی شامل تھے، اس بنیاد پرنواز شریف سے وزارت عظمی سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا،...
  11. Syed Anwer Mahmood

    کم سن گھریلو ملازمین پر تشدد

    تاریخ: 17 جولائی 2017 کم سن گھریلو ملازمین پر تشدد سید انور محمود بچے انسانی معاشرے کا ایک اہم جزو ہیں۔معاشرئے کے دیگر افراد کی طرح ان کا بھی ایک اخلاقی مقام اور معاشرتی درجہ ہے۔ بہت سے امور ایسے ہیں جن میں بچوں کو تحفظ درکار ہوتا ہے۔ ریاست، آئین اور قانون جس طرح ہر انسان کے بنیادی حقوق کی...
  12. Syed Anwer Mahmood

    جےآئی ٹی رپورٹ ، چور مچائے شور

    تاریخ: 14 جولائی 2017 جےآئی ٹی رپورٹ ، چور مچائے شور سید انور محمود مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے چھ مئی کو کام شروع کیا، دو ماہ کے عرصے میں جے آئی ٹی کے 59 اجلاس منعقد ہوئے اور اس دوران اس نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سمیت 23 افراد سے تفتیش کی۔ 10 جولائی کو جے...
  13. Syed Anwer Mahmood

    مقبوضہ کشمیر، برہان وانی شہید کی پہلی برسی

    تاریخ: 8 جولائی 2017 مقبوضہ کشمیر، برہان وانی شہید کی پہلی برسی سید انور محمود بھارت کے پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہروسے لیکر موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی تک کے دماغوں میں صرف ایک بات رہی ہے کہ ہم نے پاکستان کو تسلیم نہیں کرنا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آزادی کے بعد سے بہت سے...
  14. Syed Anwer Mahmood

    مریم نواز کا صحافیوں سے راہ فرار

    تاریخ: 7 جولائی 2017 مریم نواز کا صحافیوں سے راہ فرار سید انور محمود پانچ جولائی نواز شریف کی زندگی میں بھی ایک اہم دن رہا ہے، اگر پانچ جولائی 1977 کوجنرل ضیاءالحق ایک منتخب حکومت پر ناجائز قبضہ نہ کرتا تو آج نواز شریف تیسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم نہ ہوتے ، یقیناً اس سال بھی پانچ...
  15. Syed Anwer Mahmood

    مریم نواز کا صحافیوں سے راہ فرار

    تاریخ: 7 جولائی 2017 مریم نواز کا صحافیوں سے راہ فرارسید انور محمود پانچ جولائی نواز شریف کی زندگی میں بھی ایک اہم دن رہا ہے، اگر پانچ جولائی 1977 کوجنرل ضیاءالحق ایک منتخب حکومت پر ناجائز قبضہ نہ کرتا تو آج نواز شریف تیسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم نہ ہوتے ، یقیناً اس سال بھی پانچ جولائی کو...
  16. Syed Anwer Mahmood

    پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن

    تاریخ: 4 جولائی 2017 پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن سید انور محمود پاکستان پیپلز پارٹی ابھی صرف چار سال کی عمر کو ہی پہنچی تھی کہ 20 دسمبر 1971 کواس کے بانی اور چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کو آئین سے محروم ملک کا صدر بنادیا گیا، نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک کام...
  17. Syed Anwer Mahmood

    پارا چنار ۔ انسانیت مرچکی ہے

    تاریخ: 3 جولائی 2017 پارا چنار ۔ انسانیت مرچکی ہےسید انور محمود تیئس (23) جون کو قبائلی علاقے پاراچنارکے طوری بازار میں تین منٹ کے وقفے سےیکے بعددیگرے دودھماکے ہوئے، اس دن 27 رمضان المبارک اور جمعہ الوداع ساتھ ساتھ تھے، تین دن بعد عید کی خوشیاں منانے کی بھی تیاریاں ہورہی تھی۔طوری بازار میں...
  18. Syed Anwer Mahmood

    ٹرمپ اور مودی ایک ہی سکے کے دو رخ

    تاریخ: 2 جولائی 2017 ٹرمپ اور مودی ایک ہی سکے کے دو رخ سید انور محمود امریکا کی جنگ آزادی جسے امریکی انقلابی جنگ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، سنہ 1765 سے 1783 کے درمیان لڑی گئی جو امریکا میں برطانوی تسلط کے خلاف تھی۔ اس جنگ میں امریکیوں نے برطانویوں کو شکست دے کر اپنے ملک سے نکال دیا...
  19. Syed Anwer Mahmood

    نماز عید سے پہلے نماز جنازہ

    تاریخ: 25 جون 2017 نماز عید سے پہلے نماز جنازہ سید انور محمود دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے رمضان ایک مقدس مہینہ ہے، ویسے تو اس مقدس ماہ کا ہر دن اہم ہے لیکن دو دن اس ماہ میں بہت ہی اہم ہوتے ہیں، وہ27 رمضان المبارک اور جمعہ الوداع کے دن ہیں، اسلامی یا ہجری کلینڈر کے حساب سے پاکستان کا وجود...
  20. Syed Anwer Mahmood

    ہاشمی کا بیان نواز شریف کی حمایت

    تاریخ: 23 جون 2017 ہاشمی کا بیان نواز شریف کی حمایت سید انور محمود ملتان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے اکیس جون 2017 کو ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک طویل بیان دیا ہے۔ یہ بیان انہوں اپنے دوست وزیراعظم نواز شریف کےپاناما پیپرز کیس میں ملزم بن جانے...