syed anwer mahmood

  1. Syed Anwer Mahmood

    مولاناغفورحیدری اور امریکی ویزا

    تاریخ: 15 فروری2017 مولاناغفورحیدری اور امریکی ویزا تحریر: سید انور محمود ​ گذشتہ دنوں نیویارک میں ہونے والے دو روزہ بین الا پارلیمانی مباحثے میں شرکت کیلئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفوری حیدری اور انکے ہمراہ جانے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر صلاح الدین ترمذی نے اسلام آباد میں...
  2. Syed Anwer Mahmood

    الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ حکومتی ڈرامہ

    تاریخ: 12 فروری2017 الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ حکومتی ڈرامہ تحریر: سید انور محمود سات فروری 2017 کوالطاف حسین کی گرفتاری کے لیے وفاقی وزارت داخلہ نےریڈ ورانٹ جاری کرنے کی منظوری دئے دی ہے۔الطاف حسین پاکستان کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کےبانی ہیں۔اب ایم کیو ایم چار حصوں...
  3. Syed Anwer Mahmood

    امراؤ جان ادا، ناچ مسلم لیگ ناچ

    تاریخ: 9 فروری2017 امراؤ جان ادا، ناچ مسلم لیگ ناچ تحریر: سید انور محمود گیارہ مئی 2013 کو پاکستان میں عام انتخابات ہوئے تھے۔ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نواز شریف کررہے تھے جبکہ ایک اور مسلم لیگ (ق) بھی تھی جس کی قیادت چوہدری برادران کررہے تھے۔ مسلم لیگ فوجی سربراہوں کی...
  4. Syed Anwer Mahmood

    انصاف ملے گا لیکن آپکی موت کے بعد

    تاریخ: 8 فروری2017 انصاف ملے گا لیکن آپکی موت کے بعد تحریر: سید انور محمود ​ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی حلف اٹھانے کے بعد ایک حکم نامے کے زریعے سات مسلم ممالک کے شہریوں اور مہاجرین کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادی، لیکن اس حکم نامے کے خلاف امریکی شہری آزادی کی ایک تنظیم نے...
  5. Syed Anwer Mahmood

    نئےگورنر سندھ زبیرعمر سے ایک سوال

    تاریخ: 3 فروری2017 نئےگورنر سندھ زبیرعمر سے ایک سوال تحریر: سید انور محمود ​ سندھ کے معمر گورنر سعید الزمان صدیقی کے انتقال کی وجہ سے گورنر کا منصب خالی ہوا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے طویل مشاورت کے بعدشریف خاندان کے قریب سمجھے جانے والے اور وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ کے وفاقی وزیر...
  6. Syed Anwer Mahmood

    جمہوریت کا کالا حسن

    تاریخ: 31 جنوری2017 جمہوریت کا کالا حسن تحریر: سید انور محمود ​ جمرات 26 جنوری 2017کو پانامہ لیکس کیس نے ایک اور کارنامہ انجام دیا۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی ایک دوسرئے کو مغلظات بکتے ہوئے ایک دوسرئے کو مار پیٹ رہے تھے۔ مہذب...
  7. Syed Anwer Mahmood

    عامر لیاقت، مبشر زیدی کا اول فول

    تاریخ: 25 جنوری2017 پاکستانی معاشرہ میں خواتین کا احترام تحریر: سید انور محمود ​ عامر لیاقت نے 2002 میں قومی انتخابات میں حصہ لیا اور متحدہ قومی موومنٹ کی وابستگی سے قومی اسمبلی میں نشست حاصل کی، 2007 میں وزیر کی حیثیت سے عامر لیاقت کو حج کوٹے کوفروخت کرنے کا الزام لگا تو ایم کیو ایم نے...
  8. Syed Anwer Mahmood

    پاکستانی معاشرہ میں خواتین کا احترام

    تاریخ: 25 جنوری2017 پاکستانی معاشرہ میں خواتین کا احترام تحریر: سید انور محمود ​ سال 2014 کی ایک عالمی رپورٹ میں پاکستان کو خواتین کے لیے صحت، تعلیم اور کام کے مواقعوں کے اعتبار سے دنیا کا بدترین ملک قرار دیا گیا تھا۔جنیوا کے ورلڈ اکنامک فورم کی جنسی مساوات کی سالانہ رپورٹ میں پاکستان کو جنسی...
  9. Syed Anwer Mahmood

    پاراچنار۔ دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہورہی؟

    تاریخ: 23 جنوری2017 پاراچنار: دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہورہی؟ تحریر: سید انور محمود ​ کرم ایجنسی کے صدر مقام پارا چنار میں 21 جنوری 2017 بروز ہفتہ سبزی و فروٹ منڈی میں صبح 8بجکر 50 منٹ پر زوردار دھماکے سے زمین لرز اٹھی اور ہرطرف افراتفری مچ گئی۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا اور...
  10. Syed Anwer Mahmood

    ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے متنازعہ صدر

    تاریخ: 21 جنوری2017 ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے متنازعہ صدر تحریر: سید انور محمود ​ بیس دسمبر 2016 کو ڈونلڈٹرمپ ریاستہائے متحدہ امریکہ کا صدارتی حلف اٹھانے کے بعد امریکہ کے پینتالیسویں صدر بن گئے۔ ٹرمپ 14 جون 1946 کو امریکی تجارتی مرکز نیویارک کے علاقے کوئنز میں پیدا ہوئے۔ ٹرمپ نے والد کے قرض سے ذاتی...
  11. Syed Anwer Mahmood

    اسلامی فوجی اتحاد مشکوک اور متنازعہ ہے

    تاریخ: 10 جنوری2017 اسلامی فوجی اتحاد مشکوک اور متنازعہ ہے تحریر: سید انور محمود ​ جنرل(ر) راحیل شریف افواج پاکستان کے 15ویں سربراہ تھے، انہوں نے 29 نومبر 2013 سے29 نومبر 2016 تک پاک فوج کی سربراہی کی اور 15 جون 2014 سے 29 نومبر 2016 تک آپریشن ضرب عضب کہ رہنمائی کی اور رینجرز کے زریعے کراچی...
  12. Syed Anwer Mahmood

    بھارتی اداکار اوم پوری امن کی شمع جلاگئے

    تاریخ: 9 جنوری2017 بھارتی اداکار اوم پوری امن کی شمع جلاگئے تحریر: سید انور محمود ​ بھارتی لیجنڈ اداکار اوم پوری 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، اوم پوری 18 اکتوبر 1950 کو بھارتی صوبے ہریانہ کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے تھے۔ اپنی زندگی کے آخری مہینوں میں پاکستان اورپاکستانی اداکاروں کی حمایت...
  13. Syed Anwer Mahmood

    پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔تیسری قسط

    تاریخ:24 دسمبر، 2016 پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔۔تیسری قسط تحریر: سید انور محمود ​ سترہ ستمبر 2016 کی رات اڑی سیکٹر میں بھارتی فوج کے سیکورٹی کے اعتبار سے انتہائی مضبوط بریگیڈ ہیڈکوارٹر پر حملہ بھارت کا اپنا رچایا ہوا ٹوپی ڈرامہ تھا۔ اڑی میں صرف چار حملہ آوروں نے پورے بھارتی بریگیڈ...
  14. Syed Anwer Mahmood

    پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی۔۔پہلی قسط

    تاریخ:18 دسمبر، 2016 پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی ۔۔۔پہلی قسط تحریر: سید انور محمود ​ نوٹ: محترم دوستوں پاکستان مسلم لیگ (ن) تیسری مرتبہ گذشتہ ساڑھے تین سال سے پاکستان میں برسراقتدار ہے، لیکن افسوس اس عرصے میں وزیراعظم نواز شریف کو پورئے پاکستان سے ایک بھی ایسا شخص نہیں ملا جس کو وہ...
  15. Syed Anwer Mahmood

    بچوں کا عالمی دن اورحقیقت

    تاریخ: 19 نومبر، 2016 بچوں کا عالمی دن اورحقیقت تحریر: سید انور محمود بچوں سے ہم سب بلا کسی تفریق کے پیار کرتے ہیں، میں اپنے بچوں سے بہت پیار کرتا ہوں اور یقیناً آپ سب بھی اپنے بچوں سے بہت پیار کرتے ہونگے۔ پوری دنیا میں تاریخی حقائق کے مطابق 1950 کے عشرے میں بچوں کے بارے میں یہ احساس پیدا...
  16. Syed Anwer Mahmood

    عمران خان اور ریحام خان کا شادی ڈرامہ

    تاریخ: یکم نومبر2015ء عمران خان اور ریحام خان کا شادی ڈرامہ تحریر: سید انور محمود جمعہ 30 اکتوبر 2015ء کو پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نےمیڈیا کو ایک بیان جاری کیا جس میں اُنکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔ عمران خان کی...
  17. Syed Anwer Mahmood

    الوداع الوداع ۔پیپلز پارٹی الوداع

    تاریخ: 18 اکتوبر 2015ء الوداع الوداع ۔پیپلز پارٹی الوداع تحریر: سید انور محمود پاکستان پیپلز پارٹی کی مختصرتاریخ یہ ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر1967ءکو اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی۔ چار ارکان پر مشتمل پیپلز پارٹی کی...