syed anwer mahmood

  1. Syed Anwer Mahmood

    عمران خان کے دو رخ، سماجی اور سیاسی

    تاریخ: 20 جون 2017 عمران خان کے دو رخ، سماجی اور سیاسی سید انور محمود چیمپئز ٹرافی کےفائنل سے ایک روز پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ سیاستدان ، پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے جیت کے لئے سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ دیا تھا ۔سابق کپتان کا کہناتھاکہ...
  2. Syed Anwer Mahmood

    ملزم نواز شریف حاضر ہو

    تاریخ: 16 جون 2017 ملزم نواز شریف حاضر ہو سید انور محمود روف کلاسرا نے ایک مضمون ’’ بھٹو کو قتل کس نے کیا؟‘‘ لکھا تھا، اس مضمون میں کلاسرا لکھتے ہیں کہ بھٹو کو پھانسی سے قبل پتہ چلا ان پر جنرل ضیاء کے وائٹ پیپر میں سنگین الزامات لگائے ہیں۔ دھاندلی سے بھی بڑا الزام یہ تھا بھٹو کرپٹ ہے۔ بھٹو...
  3. Syed Anwer Mahmood

    قذافی کے بیٹے سیف کی رہائی

    تاریخ: 14 جون 2017 قذافی کے بیٹے سیف کی رہائی سید انور محمود ریاست لیبیا ایک شمالی افریقی عرب ملک ہے،لیبیا کے مشرق میں مصر، مغرب میں تیونس اور الجزائر، جنوب میں سوڈان، چاڈ اور نیجر اس کے پڑوسی ہیں۔ لیبیا کی آبادی ساٹھ لاکھ کے لگ بھگ ہے، 97 فیصد باشندےمسلمان ہیں اورسرکاری زبان عربی...
  4. Syed Anwer Mahmood

    برطانیہ میں دہشتگردی اور انتخابات

    تاریخ: 11 جون 2017 برطانیہ میں دہشتگردی اور انتخابات سید انور محمود جون 2016 میں برطانیہ میں یورپی یونین میں رہنے یا علیحدہ ہونے کے حوالے سے ریفرنڈم کا انعقاد کرایا گیا تھا، جس میں عوام کی اکثریت نے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیے تھے۔ اس پس منظر میں برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے وقت سے تین...
  5. Syed Anwer Mahmood

    پاکستان کا کماوُ مگر لاوارث شہر کراچی

    تاریخ: 9 جون 2017 پاکستان کا کماوُ مگر لاوارث شہر کراچی سید انور محمود عام پاکستانیوں اور خاص طور پر کراچی میں رہنے والوں کےلیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کیوں پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی کچرے کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔ یہ کچرا سات سال سے نہیں اٹھایا گیا ہے اور یہ اب پالوشن بن کر لوگوں کے...
  6. Syed Anwer Mahmood

    سعودی قطر اختلافات اور پاکستان

    تاریخ: 7 جون 2017 سعودی قطر اختلافات اور پاکستان سید انور محمود سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین، لیبیا،یمن اور مالدیپ نے دہشتگرد گروہوں کی مدد کرنے اور ہمسایہ ملکوں میں تخریبی سرگرمیوں کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بہت ہی جارحانہ انداز میں قطر سے اپنےسفارتی تعلقات ختم کرلیے...
  7. Syed Anwer Mahmood

    نواز شریف گارڈ فادر سےسسلی مافیا تک

    تاریخ: 4 جون 2017 نواز شریف گارڈ فادر سےسسلی مافیا تک سید انور محمود پورئے سندھ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وجود نہیں ہے، اس لیے کہ غوث علی شاہ نواز شریف سے برابری سے بات کرتے ہیں، ممتاز بھٹو کا بھی یہ ہی حال ہے اور نواز شریف کو ایسے لوگ قطعی پسند نہیں ہیں، ان کو پسند ہیں نہال ہاشمی اور...
  8. Syed Anwer Mahmood

    کابل پھر لہولہان

    تاریخ: 2 جون 2017 کابل پھر لہولہان سید انور محمود گذشتہ چند ماہ میں افغان دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے مختلف علاقوں میں بڑے حملے ہوئے ہیں جو افغانستان کی خراب سکیورٹی کی صورتحال ظاہر کرتے ہیں۔ کابل میں بدھ 31 مئی 2017 کو سفارتی علاقے میں بم دھماکے سے 90 افراد ہلاک اور 350سے زائد...
  9. Syed Anwer Mahmood

    عرب اسلامک امریکن کانفرنس اور پاکستان

    تاریخ: 31 مئی 2017 عرب اسلامک امریکن کانفرنس اور پاکستان سید انور محمود وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ پاکستان کے عوام بھی پڑوسی ملک ایران کے اعتدال پسند صدر ڈاکٹرحسن روحانی کو 2017 کے انتخابات میں دوسری مرتبہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر ان کو دلی طور مبارکباد دیتے ہیں۔شروع سے ہی پاکستان اور...
  10. Syed Anwer Mahmood

    مسلم لیگ (ن) کا پانچواں عوام دشمن بجٹ

    تاریخ: 30 مئی 2017 مسلم لیگ (ن) کا پانچواں عوام دشمن بجٹ سید انور محمود کسانوں اور غریبوں کی ہمدرد ہونے کا دعویٰ کرنے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 2017-18 کا بجٹ پیش کرنے سے پہلے ایک کارنامہ یہ انجام دیا کہ اسلام آباد میں جمع ہوکر اپنے مسائل پر احتجاجی ریلی نکالنے والے کسانوں پر لاٹھیاں...
  11. Syed Anwer Mahmood

    پاکستان اور بھارت کی محبت کی داستان

    تاریخ: 26 مئی 2017 پاکستان اور بھارت کی محبت کی داستان سید انور محمود پاکستان کے طاہرعلی اور بھارت کی ڈاکٹرعظمیٰ ایک دوسرئے سے ملائشیا میں ملے اور پھر بھارتی فلم ’پی کے‘ کی طرح ایک دوسرئے سے محبت کربیٹھے لیکن یہ فلم نہیں اصل اور حقیقی زندگی تھی، ملائشیا میں دونوں نے ایک دوسرئے سے خوب جھوٹ...
  12. Syed Anwer Mahmood

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں

    تاریخ: 21 مئی، 2017​ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں سید انور محمود سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن امریکہ کے 37 ویں صدر تھے۔ وہ دو مرتبہ امریکی صدر منتخب ہوئے، پہلی مرتبہ 1968 اور دوسری مرتبہ 1972 میں۔ اپنی دوسری صدارتی انتخابی مہم کے دوران وہ مستقل چین پر برستے رہے لیکن رچرڈ نکسن ہی وہ...
  13. Syed Anwer Mahmood

    دہشتگرد احسان کا انٹرویو بزنس شو تھا۔

    تاریخ: 20 مئی، 2017​ دہشتگرد احسان کا انٹرویو بزنس شو تھا سید انور محمود پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےسربراہ میجر جنرل آصف غفور نے 17اپریل 2017 کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور کالعدم جماعت الاحرار کے ترجمان احسان اللہ احسان نے خود...
  14. Syed Anwer Mahmood

    پی ایس پی اور سندھ حکومت آمنے سامنے

    تاریخ: 16 مئی، 2017​ پی ایس پی اور سندھ حکومت آمنے سامنے سید انور محمود پیپلز پارٹی سندھ میں نو سال سے برسراقتدار ہے، پہلے دور میں آصف زرداری نے قائم علی شاہ کو صوبہ کا وزیراعلی بنایا، وہ صوبہ سندھ کےعوام کےلیے تو کچھ نہ کرسکے لیکن آصف زرداری اور انکے بچوں کی خدمت کرتے رہے، تھر میں بچے بھوک...
  15. Syed Anwer Mahmood

    دہشتگردوں کا اپنے سہولت کاروں پر حملہ

    تاریخ: 16 مئی، 2017​ دہشتگردوں کا اپنے سہولت کاروں پر حملہ سید انور محمود میں دہشتگردوں کو ہمیشہ درندہ کہتا ہوں کیونکہ کسی بھی درندئے کے پاس رحم کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی ، اتفاق سے میں تھوڑی دیر قبل طالبان دہشتگردوں کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا سلیم صافی کے ساتھ انٹرویو دیکھ رہا تھا،...
  16. Syed Anwer Mahmood

    ایران سعودی تعلقات میں کشیدگی اور پاکستان

    تاریخ: 12 مئی، 2017​ ایران سعودی تعلقات میں کشیدگی اور پاکستان سید انور محمود ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے، پاکستان کا وجود عمل میں آیا تو سب سے پہلے ایران نے ہی پاکستان کوتسلیم کیا تھا۔شروع سے ہی پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں، محمد رضا شاہ پہلوی شاہ ایران وہ پہلے غیر ملکی...
  17. Syed Anwer Mahmood

    افغانستان کی بھارت سے وفاداری

    تاریخ: 9 مئی، 2017​ افغانستان کی بھارت سے وفاداری ت�*ریر: سید انور م�*مود پاکستان نے تو اپنے دو فوجی آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد سے کافی �*د تک دہشتگردی پر قابو پالیا ہے، لیکن افغانستان میں اتنی قوت نہیں ہے کہ وہ اپنے ملک میں ہونے والی دہشتگردی پر قابو پاسکے۔ پاکستان سے فرار ہونے والے...
  18. Syed Anwer Mahmood

    پاکستان فوجی نہیں جمہوری ریاست ہے

    تاریخ: 3 مئی، 2017​ پاکستان فوجی نہیں جمہوری ریاست ہے تحریر: سید انور محمود​ گذشتہ سال 6 اکتوبر 2016 کو انگریزی اخبار ڈان نے وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے ایک اجلاس سےمتعلق ایک خبر شائع کی تھی، جس میں کالعدم تنظیموں کے معاملے پر فوج اور سول حکومت میں اختلافات کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ اس خبر کی...
  19. Syed Anwer Mahmood

    یکم مئی اور پاکستانی مزدور

    تاریخ: یکم مئی، 2017​ یکم مئی اور پاکستانی مزدور تحریر: سید انور محمود​ پاکستان میں یکم مئی اور اس کی تاریخ کو متعارف کرانے کا سہرا پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جاتاہے، ایوب خان کے زمانے میں پاکستان میں 22 سرمایہ داروں کا ذکر ہوتا تھا ان میں ایک ایوب...
  20. Syed Anwer Mahmood

    نواز شریف ،پی ٹی آئی کی خواتین،مبہم سوال

    تاریخ: 30 اپریل، 2017​ نواز شریف ،پی ٹی آئی کی خواتین،مبہم سوال تحریر: سید انور محمود​ بی بی سی اردو ڈاٹ کام نے 29 اپریل کو وزیر اعظم نواز شریف کی اوکاڑہ کے جلسے میں کی گئی تقریر میں سے اس سوال کو لیڈ نیوز بنایا جس میں نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جمعہ 28 اپریل اسلام...