syed anwer mahmood

  1. Syed Anwer Mahmood

    دہشتگرد کا انٹرویو، جیو کی دوکانداری

    تاریخ: 29 اپریل، 2017​ دہشتگرد کا انٹرویو، جیو کی دوکانداری تحریر: سید انور محمود​ آج میں جس شخص کا تذکرہ کرنے جارہا ہوں یہ نہ تو پریوں کے دیس سے آیا ہے، نہ ہی یہ کسی ریاست کا شہزادہ ہے، نہ ہی یہ مفتی ہے اور نہ ہی کسی مسجد کا پیش امام اور نہ ہی یہ ایک عام انسان ہے، یہ ایک درندہ ہے جو...
  2. Syed Anwer Mahmood

    پاناما کیسں سے عمران خان ارب پتی

    تاریخ: 29 اپریل، 2017​ پاناما کیسں سے عمران خان ارب پتی تحریر: سید انور محمود​ منگل 25 اپریل کو شوکت خانم کینسر اسپتال پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے انکشاف کیاکہ پاناماکیس میں خاموشی اختیار کرنے کیلئے نواز شریف نےانہیں 10ارب روپے کی آفردی تھی۔ بقول عمران خان کہ اگر نواز شریف...
  3. Syed Anwer Mahmood

    کراچی میں سیاست کا اتوار بازار

    تاریخ: 29 اپریل، 2017​ کراچی میں سیاست کا اتوار بازار تحریر: سید انور محمود​ اتوار 23 اپریل 2017 کو کراچی میں سیاست کا اتوار بازار گرم تھا، شہر میں تین سیاسی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں...
  4. Syed Anwer Mahmood

    نواز شریف کو بے عزت بری کردیا گیا

    تاریخ: 24 اپریل، 2017​ نواز شریف کو بے عزت بری کردیا گیا تحریر: سید انور محمود​ دو ہزار آٹھ سےاب تک ذوالفقار علی بھٹو کے داماد آصف علی زرداری کے کارناموں پر کئی مضامین لکھے تو اسکا عنوان بنانے میں زیادہ دقت نہیں ہوئی، مثلاً جب وہ اقتدار سے رخصت ہورہے تھے تو انکے بھائی نواز شریف نے ایوان...
  5. Syed Anwer Mahmood

    جےیوآئی ف کانفرنس کے مقاصد۔۔ دوسرا حصہ

    تاریخ: 23 اپریل، 2017​ جےیوآئی ف کانفرنس کے مقاصد۔۔ دوسرا حصہ تحریر: سید انور محمود​ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صد سالہ جمیت کانفرنس کے تین روزہ اجتماع کا اصل مقصد تو 2018کے انتخابات میں کامیاب ہوکر صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپنی حکومت قائم کرنا ہے، لیکن اس کانفرنس کے منعقد ہونے کے بعد پتہ...
  6. Syed Anwer Mahmood

    جےیوآئی ف کانفرنس کے مقاصد۔۔ پہلا حصہ

    تاریخ: 22 اپریل، 2017​ جےیوآئی ف کانفرنس کے مقاصد۔۔ پہلا حصہ تحریر: سید انور محمود​ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان کے والد مولانا مفتی محمود ایک مذہبی رہنما اور سیاستدان تھے۔وہ کانگریس پارٹی کے سابقہ رکن اور جمیعت علمائے اسلام کے بانی رکن تھے، بڑئے فخر سے کہا کرتے تھے کہ...
  7. Syed Anwer Mahmood

    نورین لغاری ہم سب کی بیٹی ہے

    تاریخ: 19 اپریل، 2017​ نورین لغاری ہم سب کی بیٹی ہے تحریر: سید انور محمود​ نورین لغاری تقریباً ڈھائی ماہ قبل حیدرآباد سے لاپتہ ہوئی تھی اس کو گزشتہ جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات لاہور میں انٹیلیجنس اداروں کی طرف سے کیے جانے والےایک آپریشن کے دوران بازیاب کرایا گیا ہے۔ جائے وقوعہ سے بازیاب...
  8. Syed Anwer Mahmood

    لیاری کا ڈان عزیربلوچ اور پیپلز پارٹی

    تاریخ: 18 اپریل، 2017​ لیاری کا ڈان عزیربلوچ اور پیپلز پارٹی تحریر: سید انور محمود​ عزیر جان بلوچ لیاری کے رہنے والے ایک کامیاب ٹرانسپورٹر فیض محمد فیضو کا بیٹا ہے۔ جنوری 2016 میں اس کے پاس سے دو قومی شناختی کارڈ ملے، دونوں میں اس کی تاریخ پیدائش مختلف تھیں۔ پہلے شناختی کارڈ میں اُس کی...
  9. Syed Anwer Mahmood

    امام کعبہ کی سیاسی اجتماع میں شرکت؟

    تاریخ: 16 اپریل، 2017​ امام کعبہ کی سیاسی اجتماع میں شرکت؟ تحریر: سید انور محمود​ مولانا فضل الرحمان اور ان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ساتھیوں نے7 اپریل سے 9 اپریل 2017 تک نوشہرہ میں جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تاسیس پرتین روزہ عالمی اجتماع کا اہتمام کیا تھا۔اس اجتماع میں شرکت...
  10. Syed Anwer Mahmood

    مشعل خان انسانیت کا ایک اور قتل

    تاریخ: 15 اپریل، 2017​ مشعل خان انسانیت کا ایک اور قتل تحریر: سید انور محمود​ اسلام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ آدمی صرف خدا کا بندہ ہو۔ نفس کا بندہ نہ باپ دادا کا بندہ، نہ خاندان اور قبیلہ کا بندہ، نہ مولوی صاحب اور پیر صاحب کا بندہ، نہ زمین دار،تحصیل دار اور مجسٹریٹ کا بندہ نہ خدا کے سوا کسی...
  11. Syed Anwer Mahmood

    ملالہ اندھیرے میں تعلیم کی روشنی

    تاریخ: 14 اپریل، 2017​ ملالہ اندھیرے میں تعلیم کی روشنی تحریر: سید انور محمود​ تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم اور معاشرہ اپنے مقاصد اور اہداف حاصل نہیں کرسکتا۔ علم یعنی تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتا ہے ، لہذا اس کے بار ے میں ہمارے پیارے نبی کریم حضرت محمد (صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم) نے فرمایا...
  12. Syed Anwer Mahmood

    سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی ہے

    تاریخ: 12 اپریل، 2017​ سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی ہے تحریر: سید انور محمود​ گذشتہ سال بھارت کی خاتون وزیر خارجہ سشما سوراج نے از خو اپنی بیماری کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور بتایا کہ میں گردے فیل ہونے کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(اے آئی آئی ایم...
  13. Syed Anwer Mahmood

    جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد

    تاریخ: 10 اپریل، 2017​ جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد تحریر: سید انور محمود​ کسی زمانے میں پیر دین دار اور اللہ کے نیک بندے ہوتے تھے جو انصاف پر مبنی نظریات کا پرچار کرتے تھے۔ ان کی تعلیمات، سوچ، عمل اور زندگی سچائی اور اللہ کے بندوں کی بھلائی کےلیے ہوتی تھی، ان کی تعلیم روحانیت پسندی اورصوفی ازم...
  14. Syed Anwer Mahmood

    جےیو آئی (ف) کی بلی تھیلےسے باہر

    تاریخ: 9 اپریل، 2017​ جےیو آئی (ف) کی بلی تھیلےسے باہر تحریر: سید انور محمود​ جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 7 اپریل سے 9 اپریل 2017 تک تین روزہ سیاسی میلے کاانعقادصوبہ خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں کیا ،اس سیاسی میلے کو جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تاسیس پرتین روزہ عالمی اجتماع کا نام...
  15. Syed Anwer Mahmood

    مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا قومی ترانہ

    تاریخ:8 اپریل، 2017​ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا قومی ترانہ تحریر: سید انور محمود​ دنیا کا سب بڑا جمہوریت کا دعوےدار بھارت یہ بھی دعوع کرتا ہے کہ وہ ایک سیکولر ملک ہے جوسراسرجھوٹ اور فریب ہےجس کی ایک جھلک حال ہی ہونے والے پانچ ریاستی انتخابات میں دکھائی دی جب بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) نے...
  16. Syed Anwer Mahmood

    پارا چناراور لاہور میں پھر دہشتگردی

    تاریخ:7 اپریل، 2017​ پارا چناراور لاہور میں پھر دہشتگردی تحریر: سید انور محمود​ سال 2014 میں حکومت اور طالبان دہشتگردوں کے نام نہاد مذاکرات ہورہے تھے، حکومت اور طالبان کی طرف سےجو لوگ مذاکرات کرنے والوں میں شامل تھے، ان میں سے ایک دو کو چھوڑ کر باقی سب دراصل دہشتگردوں کے سہولت کار تھے۔ان...
  17. Syed Anwer Mahmood

    ڈی ایس پی بمقابلہ پی ایچ ڈی

    تاریخ:4 اپریل، 2017​ ڈی ایس پی بمقابلہ پی ایچ ڈی تحریر: سید انور محمود​ گذشتہ سال 15 مئی 2016 کو ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے استاد، جامعہ کراچی کے شعبہ فلاسفی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) میں شمولیت اختیار کی تھی۔ 22 اگست 2016 کو ایم کیو ایم کے...
  18. Syed Anwer Mahmood

    چار اپریل انصاف کا ایک سیاہ دن

    تاریخ:2 اپریل، 2017​ چار اپریل انصاف کا ایک سیاہ دن تحریر: سید انور محمود​ نوٹ: یہ مضمون پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی یاد میں لکھا گیا ہے جنہیں چار اپریل 1979 کو پھانسی دی گئی تھی جو ایک عدالتی قتل تھا، اس مضمون کا موجودہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کردار...
  19. Syed Anwer Mahmood

    کراچی میں کچرے کے ڈھیر

    تاریخ:31 مارچ، 2017​ کراچی میں کچرئے کے ڈھیر تحریر: سید انور محمود​ پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری آجکل پنجاب کے غم میں مبتلا ہیں تو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف سندھ کے عوام کےلیے اپنا سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہیں۔ عام خیال یہ ہے کہ یہ سب کچھ 2018 کے انتخابات کی...
  20. Syed Anwer Mahmood

    راحیل شریف متنازع ہوجائیں گے

    تاریخ:29 مارچ، 2017​ راحیل شریف متنازع ہوجائیں گے تحریر: سید انور محمود​ دہشتگردی کا کینسر پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے اور پوری دنیا اس سے پریشان ہے۔ دسمبر 2015 میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے کافی اسلامی ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں ایک فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا تھا۔ اس اتحاد میں...