اب تو جوتیاں مار مار کر ھمیں شرم آنے لگ گئ ھے پر اس بے شرم کو شرم نھیں آتی کھاتا جاتا ھے اور بھونکتا جاتا ھے
اگر ہم آج سے کچھ سال پہلے تک سوچھے تو ان جیسے لوگوں سے بات کرنا بھی مشکل تھا کیونکہ یہ لوگ کافر ہونے کا فتوی جاری کردیتے تھے۔ آج اگر یہ اتنے غصے میں ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ اب اسکی بات پر کوئی کان نہیں دھرتا۔ ڈیزل جیسے لوگوں نے دین کا بھیڑا غرق کردیا ہے۔ اللہ انہیں اور ہمیں ہدایت دے لیکن لگتا ایسے ہے کہ ڈیزل سدھرنے والا نہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|