ہم دھرنوں کو جو بھی کہیں مگر ایک بات واضح ہے کہ ہم نے ستر ارب روپے زیادہ ادا کر دیے بجلی کے بلوں میں لیکن جب عمران خان نے پوچھا کے اوربلنگ کیوں کی ہے اور حکومت پر پریشر پڑا تو کابینہ میں بھی بات ہوئی اور انکشاف بھی سامنے آے کہ کس طرح عوام کو لوٹا گیا