دودھ اور شہد کی نہریں کدھر ہیں؟

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
دودھ اور شہد کی نہریں کدھر ہیں؟

ویسے تو آج 18 مئی کو عمران خان کو وزیراعظم بنے پورے 270 دن یعنی 9 ماہ ہو گئے ہیں لیکن اس کی ناکامی کی داستانیں سن کے یہی لگتا ہے کہ 270 سال سے وہ وزارت عظمی کے منصب پر فائز ہے مگر دودھ اور شہد کی نہریں بہانے میں ناکام ہو گیا ہے۔

یہ درست ہے عمران خان نے 23 سالہ سیاسی جدوجہد میں اس قوم کو صرف ایک ہی بات سمجھانے کی کوشش کی کہ یہاں کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے تو کیا یہ قوم سمجھنے میں کامیاب ہوئی؟ ۔۔۔ نہیں جناب نہیں ۔۔۔ پچاس فیصد سے بھی کم لوگ سمجھ پائے ہیں کہ کرپشن کی وجہ سے ہی اس ملک کا بیڑہ غرق ہوا ہے جبکہ باقیوں میں سے کچھ کا ماننا ہے *"کھاندا ہے تے لاندا وی تے ہے"* ۔۔۔ کچھ کا کہنا ہے *"کیا ہوا بھٹو ہمیں روٹی کپڑا اور مکان نہیں دے سکا پر زندہ تو ہے"* ۔۔۔ اور رہی سہی کسر وہ طبقہ نکال دیتا ہے جن کا کہنا ہے *"مذہب کا چورن بیچو گے تو ڈالر بھی کماو گے اور اسلام بھی پھلتا پھولتا رہے گا۔"*

یعنی پہلے امریکہ سے ڈالر لے کے جہاد کے نام پر لوگوں کے بچے مرواو پھر اسی امریکہ کے بارے نعرے لگاو *"امریکہ کے ایوانوں کو آگ لگا دو آگ"*

مذہب کارڈ کھیلنے والے اس طبقے کا یہ بھی ماننا ہے

*"کل روس بکھرتے دیکھا تھا*

*اب انڈیا ٹوٹتا دیکھیں گے*
*ہم برق جہاد کے شعلوں سے امریکہ جلتا دیکھیں گے"*

امید کرتا ہوں آپ سمجھ گئے ہوں گے میں کس کی بات کر رہا ہوں۔

اب آتے ہیں تبدیلی سرکار کی جانب

یہ بھی سچ ہے عمران خان سے اس قوم کی بہت ساری امیدیں وابستہ ہیں اور یہ امیدیں عمران خان نے ہی دلائی ہیں۔ سوال یہ ہے کیا عمران خان نے کبھی یہ کہا تھا میں وزارت عظمی کا قلمدان سنبھالتے ہی پھونک ماروں گا اور سب ٹھیک ہو جائے گا؟ ۔۔۔ جواب ہے نہیں۔

دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا قوم نے عمران خان کو وزیراعظم ایک دن یا ایک سال کے لئیے بنایا تھا ؟ ۔۔۔ جواب ہے نہیں۔

عمران خان نے یہ ضرور کہا تھا میں پہلے سو دن میں سمت درست کر دوں گا اور وہ اس نے کر دی ہے۔ اس کا ٹارگٹ ہے بے گھروں کو گھر دینا، پورے ملک میں صحت انصاف کارڈ سے صحت کی مفت سہولت دینا، غریبوں کے لئیے احساس پروگرام کا اجراء کر کے بے نظیر انکم سپورٹ کا دائرہ کار و رقم بھی بڑھانا اور اس کی شفافیت کا طریقہ کار بھی وضع کرنا۔ اسی طرح بے شمار اور کام اور اقدامات ہیں جن سے پی آئی اے اور ریلوے جیسے ملکی ادارے بھی اپنے پاوں پر کھڑا ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

میں آئے دن سنتا رہتا ہوں یہاں ڈالر نہیں قابو ہو رہا ادھر ترکی میں دیکھیں اردگان نے کیسے قوم کی مدد سے لیرا کو بچایا ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ ادگان 2002 سے اب تک کبھی وزیراعظم اور کبھی صدر بنتا آ رہا ہے۔ اس سے پہلے 4 سال استنبول کا مئیر بھی رہا ہے لیکن 2002 سے اب 2019 تک 17 سال سے وہ ملک کے سیاہ و سفید کا مالک ہے اس کے باوجود ترکش لیرا آئے روز ہچکولے کھاتا ہے اور روپے کی طرح کمزور ستونوں پر کھڑا ہے۔

اس کے بعد ملائیشیا چلتے ہیں، ملائیشیا کے کرپٹ ترین نظام کو بہتر بنانے میں مہاتیر محمد کو پہلے 22 سال لگے تھے، اس نے راتوں رات ملائیشیا کو ٹھیک نہیں کر دیا تھا مگر پھر وہاں کے نواز شریفوں، زرداریوں اور سراجوں کو محض 11 سال لگے ملائیشیاں کو *"جتھوں دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی"* بنانے میں۔

ایک اور لیڈر پوٹن ہے جس نے تباہ حال روس کو مضبوط ملک بنایا لیکن اس کے لئیے اس نے اگست 1998 سے یہ سفر شروع کیا، پہلے ڈپٹی وزیراعظم، پھر قائم مقام صدر، پھر دو مرتبہ صدر، پھر وزیراعظم اور پھر اب صدر ہے۔ اسے بیس سال ہو گئے ہیں اقتدار میں آئے ہوئے تو اب جا کے روس کے حالات کچھ بہتر ہوئے ہیں۔

یہاں جب لوگوں سے اپنے حالات بدلنے کو کہتے تھے تو کبھی بھٹو کی روح تڑپ اٹھتی تھی، کبھی شریفوں کی جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی تھی تو کبھی اسلام کو شدید خطرات لاحق ہو جاتے تھے۔ اب کفر ٹوٹا ہے خدا خدا کر کے تو پہلے دن سے ہی ڈرامے بازی شروع ہو گئی ہے کہ عمران خان ناکام ہو گیا۔

حضور عمران خان ناکام نہیں ہوا، ناکام آپ سب ہوئے تھے۔ وہ آپ کے سیاہ کرتوتوں کو دھو کے صاف کر رہا ہے، اس کے لئیے اسے وقت درکار ہے۔ اگر آپ اسے مہاتیر کے 22 سال، پوٹن کے 20 سال یا ادرگان کے 17 سال نہیں دے سکتے تو کم از کم اسے اپنے 5 سال ہی دے دیں۔ پانچ سال بعد اس نے ملکی حالات اور ادارے بہتر نہ کئیے تو جسے مرضی لے آئیے گا۔

ویسے میں بچپن سے پڑھتا اور سنتا آ رہا ہوں کہ *دجال کا فتنہ بہت خطرناک ہو گا*، شاذوناظر لوگ ہی اس سے بچ پائیں گے مگر میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں *جو شریفوں، زرداریوں، سراجوں اور فضلووں کے فتنے سے بچ گیا وہ دجال کے فتنے کو با آسانی مات دے دے گا۔*

عمران خان کا مقابلہ اس مافیا سے ہے جس نے اپنی جڑیں ہر ادارے، ہر محکمے اور ہر دفتر میں گاڑھی ہوئی ہیں۔ آپ کو فائدہ پہنچانے کے لئیے یہ جڑیں وہ اکیلا ہی کاٹ رہا ہے۔ آپ کو چاہئیے آپ اس کے ہاتھ مضبوط کریں نہ کہ الٹا اسی کی جڑیں کاٹنا شروع ہو جائیں۔

جذاک اللہ

Source
یہ قوم یتنی کنجوس نہیں ہے کہ پانچ سال نہیں دے گی خان کو۔ لیکن آپ خان کو بھی سمجھاوٗ کہ کچھ خیال کرے۔ اگر وہ اپنے منہ کو تھوڑی سی جنبش کم دیا کرے تو آپ جیسے لوگوں کی زندگیاں کتنی آسان ہوجائینگی؟ خواہ مخواہ اتنی محنت کرنی پڑتی ہے
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
masla ye he ke pehle khan ke feslon se sirf khan khud ya phir usski party mutasir hotee thee lekin ab khan wazire azam he aur uske feslon se pakistan aur uss ke awam mutasir hongay.. pakistan ko jiss halat mein khabees nawaz aur paddphoosipishi party ne pohuncha dia he abb pakistan ke paas kisi bhee kisam ki ghalti ka margin nahin he..har kadam phoonkh ke rakhna parega.
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
lol, its kind of funny the way pti official media cell keeps defending the current bad economic situation, agreed that its not all your fault and we shouldnt expect miracles but it was imran khan and his pithoos who used to make these tall claims, not the awam, you gave the hope to awaam and now when awaam see inflation and misery what do you expect???

secondly there are serious doubts on the competency of pti team

most are just old jigars of imran khan , only few are we are told performing

Even the Masters who brought this idiotic lot are scratching their heads that what have they done, as their own budgets are seriously getting effected,
The masters think that being strict on non regulated economy and corruption will not pay off and will result in stagnant of economy.
The masters must think that this situation of pakistan with so many loans and so less exports is not without planning.and the planning is to lead pakistan to a situation where it will have no urge to resist.

rest media is creating a hype for obvious reasons about stock markets and inflation.stock markets up and down should not be a matter of concern.
dealing with business sentiments is and I take a leaf out of shabbar Zaidi where he is addressing this situation.
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
You are 99% percent right..
But damage control mechanism should be better.
Still we hope that Pakistan will bounce back in coming years toward process.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
دودھ اور شہد کی نہریں کدھر ہیں؟

ویسے تو آج 18 مئی کو عمران خان کو وزیراعظم بنے پورے 270 دن یعنی 9 ماہ ہو گئے ہیں لیکن اس کی ناکامی کی داستانیں سن کے یہی لگتا ہے کہ 270 سال سے وہ وزارت عظمی کے منصب پر فائز ہے مگر دودھ اور شہد کی نہریں بہانے میں ناکام ہو گیا ہے۔

یہ درست ہے عمران خان نے 23 سالہ سیاسی جدوجہد میں اس قوم کو صرف ایک ہی بات سمجھانے کی کوشش کی کہ یہاں کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے تو کیا یہ قوم سمجھنے میں کامیاب ہوئی؟ ۔۔۔ نہیں جناب نہیں ۔۔۔ پچاس فیصد سے بھی کم لوگ سمجھ پائے ہیں کہ کرپشن کی وجہ سے ہی اس ملک کا بیڑہ غرق ہوا ہے جبکہ باقیوں میں سے کچھ کا ماننا ہے *"کھاندا ہے تے لاندا وی تے ہے"* ۔۔۔ کچھ کا کہنا ہے *"کیا ہوا بھٹو ہمیں روٹی کپڑا اور مکان نہیں دے سکا پر زندہ تو ہے"* ۔۔۔ اور رہی سہی کسر وہ طبقہ نکال دیتا ہے جن کا کہنا ہے *"مذہب کا چورن بیچو گے تو ڈالر بھی کماو گے اور اسلام بھی پھلتا پھولتا رہے گا۔"*

یعنی پہلے امریکہ سے ڈالر لے کے جہاد کے نام پر لوگوں کے بچے مرواو پھر اسی امریکہ کے بارے نعرے لگاو *"امریکہ کے ایوانوں کو آگ لگا دو آگ"*

مذہب کارڈ کھیلنے والے اس طبقے کا یہ بھی ماننا ہے

*"کل روس بکھرتے دیکھا تھا*

*اب انڈیا ٹوٹتا دیکھیں گے*
*ہم برق جہاد کے شعلوں سے امریکہ جلتا دیکھیں گے"*

امید کرتا ہوں آپ سمجھ گئے ہوں گے میں کس کی بات کر رہا ہوں۔

اب آتے ہیں تبدیلی سرکار کی جانب

یہ بھی سچ ہے عمران خان سے اس قوم کی بہت ساری امیدیں وابستہ ہیں اور یہ امیدیں عمران خان نے ہی دلائی ہیں۔ سوال یہ ہے کیا عمران خان نے کبھی یہ کہا تھا میں وزارت عظمی کا قلمدان سنبھالتے ہی پھونک ماروں گا اور سب ٹھیک ہو جائے گا؟ ۔۔۔ جواب ہے نہیں۔

دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا قوم نے عمران خان کو وزیراعظم ایک دن یا ایک سال کے لئیے بنایا تھا ؟ ۔۔۔ جواب ہے نہیں۔

عمران خان نے یہ ضرور کہا تھا میں پہلے سو دن میں سمت درست کر دوں گا اور وہ اس نے کر دی ہے۔ اس کا ٹارگٹ ہے بے گھروں کو گھر دینا، پورے ملک میں صحت انصاف کارڈ سے صحت کی مفت سہولت دینا، غریبوں کے لئیے احساس پروگرام کا اجراء کر کے بے نظیر انکم سپورٹ کا دائرہ کار و رقم بھی بڑھانا اور اس کی شفافیت کا طریقہ کار بھی وضع کرنا۔ اسی طرح بے شمار اور کام اور اقدامات ہیں جن سے پی آئی اے اور ریلوے جیسے ملکی ادارے بھی اپنے پاوں پر کھڑا ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

میں آئے دن سنتا رہتا ہوں یہاں ڈالر نہیں قابو ہو رہا ادھر ترکی میں دیکھیں اردگان نے کیسے قوم کی مدد سے لیرا کو بچایا ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ ادگان 2002 سے اب تک کبھی وزیراعظم اور کبھی صدر بنتا آ رہا ہے۔ اس سے پہلے 4 سال استنبول کا مئیر بھی رہا ہے لیکن 2002 سے اب 2019 تک 17 سال سے وہ ملک کے سیاہ و سفید کا مالک ہے اس کے باوجود ترکش لیرا آئے روز ہچکولے کھاتا ہے اور روپے کی طرح کمزور ستونوں پر کھڑا ہے۔

اس کے بعد ملائیشیا چلتے ہیں، ملائیشیا کے کرپٹ ترین نظام کو بہتر بنانے میں مہاتیر محمد کو پہلے 22 سال لگے تھے، اس نے راتوں رات ملائیشیا کو ٹھیک نہیں کر دیا تھا مگر پھر وہاں کے نواز شریفوں، زرداریوں اور سراجوں کو محض 11 سال لگے ملائیشیاں کو *"جتھوں دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی"* بنانے میں۔

ایک اور لیڈر پوٹن ہے جس نے تباہ حال روس کو مضبوط ملک بنایا لیکن اس کے لئیے اس نے اگست 1998 سے یہ سفر شروع کیا، پہلے ڈپٹی وزیراعظم، پھر قائم مقام صدر، پھر دو مرتبہ صدر، پھر وزیراعظم اور پھر اب صدر ہے۔ اسے بیس سال ہو گئے ہیں اقتدار میں آئے ہوئے تو اب جا کے روس کے حالات کچھ بہتر ہوئے ہیں۔

یہاں جب لوگوں سے اپنے حالات بدلنے کو کہتے تھے تو کبھی بھٹو کی روح تڑپ اٹھتی تھی، کبھی شریفوں کی جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی تھی تو کبھی اسلام کو شدید خطرات لاحق ہو جاتے تھے۔ اب کفر ٹوٹا ہے خدا خدا کر کے تو پہلے دن سے ہی ڈرامے بازی شروع ہو گئی ہے کہ عمران خان ناکام ہو گیا۔

حضور عمران خان ناکام نہیں ہوا، ناکام آپ سب ہوئے تھے۔ وہ آپ کے سیاہ کرتوتوں کو دھو کے صاف کر رہا ہے، اس کے لئیے اسے وقت درکار ہے۔ اگر آپ اسے مہاتیر کے 22 سال، پوٹن کے 20 سال یا ادرگان کے 17 سال نہیں دے سکتے تو کم از کم اسے اپنے 5 سال ہی دے دیں۔ پانچ سال بعد اس نے ملکی حالات اور ادارے بہتر نہ کئیے تو جسے مرضی لے آئیے گا۔

ویسے میں بچپن سے پڑھتا اور سنتا آ رہا ہوں کہ *دجال کا فتنہ بہت خطرناک ہو گا*، شاذوناظر لوگ ہی اس سے بچ پائیں گے مگر میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں *جو شریفوں، زرداریوں، سراجوں اور فضلووں کے فتنے سے بچ گیا وہ دجال کے فتنے کو با آسانی مات دے دے گا۔*

عمران خان کا مقابلہ اس مافیا سے ہے جس نے اپنی جڑیں ہر ادارے، ہر محکمے اور ہر دفتر میں گاڑھی ہوئی ہیں۔ آپ کو فائدہ پہنچانے کے لئیے یہ جڑیں وہ اکیلا ہی کاٹ رہا ہے۔ آپ کو چاہئیے آپ اس کے ہاتھ مضبوط کریں نہ کہ الٹا اسی کی جڑیں کاٹنا شروع ہو جائیں۔

جذاک اللہ

Source

A HUMBLE MESSAGE TO ALL PAKISTANIS

KEEP
CALM
AND

INSHALLAH
NAYA PAKISTAN
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
A HUMBLE MESSAGE TO ALL PAKISTANIS

KEEP
CALM
AND

INSHALLAH
NAYA PAKISTAN
قوم بہت حوصلے والی ہے، اور وہ انتظار اور برداشت کر سکتی ہے۔ لیکن اگر کوئی وزیر اپنی تو سات نسلوں کی روٹی کا انتظام کر رہا ہو، اور قوم سے کہے کہ کچھ دیر کے لئے ایک وقت کی روٹی کھائو، تو پھر یہ یہو گا، جو ہو رہا ہے۔
اگر فی الحال قوم کی حالت بلند نہیں کی جا سکتی، تو حکومتی ارکان اپنی حالت کو تو عوام کی سطح پر لا سکتے ہیں۔
وہی غیر ملی دورے، ہیلی کاپٹروں پر سیریں، مہنگی گاڑیاں پروٹوکول وغیرہ سارے اللے تللے ویسے ہی جاری ہیں، جیسا کہ پچھلی حکومتوں میں ہوتے رہے۔
 
OSP

MPA (400+ posts)
and who the fuk r u
another low life low iq zombie pithoo blind chutiya i mean youthia
I m just a fuk who does not claim of inside knowledge of military head quarter lol
I m just a fuk who asks simple straight forward questions from basement gladiators like u
N u r just a tatoo who claims of all the knowledge but does not have even 1% of proof
 
Back
Top