دودھ اور شہد کی نہریں کدھر ہیں؟

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
دودھ اور شہد کی نہریں کدھر ہیں؟

ویسے تو آج 18 مئی کو عمران خان کو وزیراعظم بنے پورے 270 دن یعنی 9 ماہ ہو گئے ہیں لیکن اس کی ناکامی کی داستانیں سن کے یہی لگتا ہے کہ 270 سال سے وہ وزارت عظمی کے منصب پر فائز ہے مگر دودھ اور شہد کی نہریں بہانے میں ناکام ہو گیا ہے۔

یہ درست ہے عمران خان نے 23 سالہ سیاسی جدوجہد میں اس قوم کو صرف ایک ہی بات سمجھانے کی کوشش کی کہ یہاں کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے تو کیا یہ قوم سمجھنے میں کامیاب ہوئی؟ ۔۔۔ نہیں جناب نہیں ۔۔۔ پچاس فیصد سے بھی کم لوگ سمجھ پائے ہیں کہ کرپشن کی وجہ سے ہی اس ملک کا بیڑہ غرق ہوا ہے جبکہ باقیوں میں سے کچھ کا ماننا ہے *"کھاندا ہے تے لاندا وی تے ہے"* ۔۔۔ کچھ کا کہنا ہے *"کیا ہوا بھٹو ہمیں روٹی کپڑا اور مکان نہیں دے سکا پر زندہ تو ہے"* ۔۔۔ اور رہی سہی کسر وہ طبقہ نکال دیتا ہے جن کا کہنا ہے *"مذہب کا چورن بیچو گے تو ڈالر بھی کماو گے اور اسلام بھی پھلتا پھولتا رہے گا۔"*

یعنی پہلے امریکہ سے ڈالر لے کے جہاد کے نام پر لوگوں کے بچے مرواو پھر اسی امریکہ کے بارے نعرے لگاو *"امریکہ کے ایوانوں کو آگ لگا دو آگ"*

مذہب کارڈ کھیلنے والے اس طبقے کا یہ بھی ماننا ہے

*"کل روس بکھرتے دیکھا تھا*

*اب انڈیا ٹوٹتا دیکھیں گے*
*ہم برق جہاد کے شعلوں سے امریکہ جلتا دیکھیں گے"*

امید کرتا ہوں آپ سمجھ گئے ہوں گے میں کس کی بات کر رہا ہوں۔

اب آتے ہیں تبدیلی سرکار کی جانب

یہ بھی سچ ہے عمران خان سے اس قوم کی بہت ساری امیدیں وابستہ ہیں اور یہ امیدیں عمران خان نے ہی دلائی ہیں۔ سوال یہ ہے کیا عمران خان نے کبھی یہ کہا تھا میں وزارت عظمی کا قلمدان سنبھالتے ہی پھونک ماروں گا اور سب ٹھیک ہو جائے گا؟ ۔۔۔ جواب ہے نہیں۔

دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا قوم نے عمران خان کو وزیراعظم ایک دن یا ایک سال کے لئیے بنایا تھا ؟ ۔۔۔ جواب ہے نہیں۔

عمران خان نے یہ ضرور کہا تھا میں پہلے سو دن میں سمت درست کر دوں گا اور وہ اس نے کر دی ہے۔ اس کا ٹارگٹ ہے بے گھروں کو گھر دینا، پورے ملک میں صحت انصاف کارڈ سے صحت کی مفت سہولت دینا، غریبوں کے لئیے احساس پروگرام کا اجراء کر کے بے نظیر انکم سپورٹ کا دائرہ کار و رقم بھی بڑھانا اور اس کی شفافیت کا طریقہ کار بھی وضع کرنا۔ اسی طرح بے شمار اور کام اور اقدامات ہیں جن سے پی آئی اے اور ریلوے جیسے ملکی ادارے بھی اپنے پاوں پر کھڑا ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

میں آئے دن سنتا رہتا ہوں یہاں ڈالر نہیں قابو ہو رہا ادھر ترکی میں دیکھیں اردگان نے کیسے قوم کی مدد سے لیرا کو بچایا ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ ادگان 2002 سے اب تک کبھی وزیراعظم اور کبھی صدر بنتا آ رہا ہے۔ اس سے پہلے 4 سال استنبول کا مئیر بھی رہا ہے لیکن 2002 سے اب 2019 تک 17 سال سے وہ ملک کے سیاہ و سفید کا مالک ہے اس کے باوجود ترکش لیرا آئے روز ہچکولے کھاتا ہے اور روپے کی طرح کمزور ستونوں پر کھڑا ہے۔

اس کے بعد ملائیشیا چلتے ہیں، ملائیشیا کے کرپٹ ترین نظام کو بہتر بنانے میں مہاتیر محمد کو پہلے 22 سال لگے تھے، اس نے راتوں رات ملائیشیا کو ٹھیک نہیں کر دیا تھا مگر پھر وہاں کے نواز شریفوں، زرداریوں اور سراجوں کو محض 11 سال لگے ملائیشیاں کو *"جتھوں دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی"* بنانے میں۔

ایک اور لیڈر پوٹن ہے جس نے تباہ حال روس کو مضبوط ملک بنایا لیکن اس کے لئیے اس نے اگست 1998 سے یہ سفر شروع کیا، پہلے ڈپٹی وزیراعظم، پھر قائم مقام صدر، پھر دو مرتبہ صدر، پھر وزیراعظم اور پھر اب صدر ہے۔ اسے بیس سال ہو گئے ہیں اقتدار میں آئے ہوئے تو اب جا کے روس کے حالات کچھ بہتر ہوئے ہیں۔

یہاں جب لوگوں سے اپنے حالات بدلنے کو کہتے تھے تو کبھی بھٹو کی روح تڑپ اٹھتی تھی، کبھی شریفوں کی جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی تھی تو کبھی اسلام کو شدید خطرات لاحق ہو جاتے تھے۔ اب کفر ٹوٹا ہے خدا خدا کر کے تو پہلے دن سے ہی ڈرامے بازی شروع ہو گئی ہے کہ عمران خان ناکام ہو گیا۔

حضور عمران خان ناکام نہیں ہوا، ناکام آپ سب ہوئے تھے۔ وہ آپ کے سیاہ کرتوتوں کو دھو کے صاف کر رہا ہے، اس کے لئیے اسے وقت درکار ہے۔ اگر آپ اسے مہاتیر کے 22 سال، پوٹن کے 20 سال یا ادرگان کے 17 سال نہیں دے سکتے تو کم از کم اسے اپنے 5 سال ہی دے دیں۔ پانچ سال بعد اس نے ملکی حالات اور ادارے بہتر نہ کئیے تو جسے مرضی لے آئیے گا۔

ویسے میں بچپن سے پڑھتا اور سنتا آ رہا ہوں کہ *دجال کا فتنہ بہت خطرناک ہو گا*، شاذوناظر لوگ ہی اس سے بچ پائیں گے مگر میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں *جو شریفوں، زرداریوں، سراجوں اور فضلووں کے فتنے سے بچ گیا وہ دجال کے فتنے کو با آسانی مات دے دے گا۔*

عمران خان کا مقابلہ اس مافیا سے ہے جس نے اپنی جڑیں ہر ادارے، ہر محکمے اور ہر دفتر میں گاڑھی ہوئی ہیں۔ آپ کو فائدہ پہنچانے کے لئیے یہ جڑیں وہ اکیلا ہی کاٹ رہا ہے۔ آپ کو چاہئیے آپ اس کے ہاتھ مضبوط کریں نہ کہ الٹا اسی کی جڑیں کاٹنا شروع ہو جائیں۔

جذاک اللہ

Source
 
Israrkhattaq

MPA (400+ posts)
D63KoFKXsAAFTSX
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
کپتان کا تو پہلے بھی 80 فیصد میڈیا ٹرائیل ہو رہا تھا، اور اُسکو وزیراعظم نہ بننے کی کو ششوں میں جتا ہوا تھا، لیکن کپتان پھر بھی وزیر اعظم بن گئے،،اب 100 فی صد میڈیا کپتان کے خلاف ہے، لیکن اگر کپتان اپنے منشور کا صرف 20 فی صد کام بھی کر پائے
،، تو 100 فیصد میڈیا ایک دفعہ پھر منہ دیکھتا رہ جائے گا

کپتان کی کامیابی کیوجہ ایک دفعہ پھر یہی ہو گی کہ کپتان کے 20 فی صد کارکردگی کے مقابلے میں پچھلے 50 سالوں میں پچھلی حکومتوں کی کارکردگی صفر،،اور لوٹ مار 100 فیصد رہی
56622552_656044361503466_7710910491958181888_n.jpg
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
ab bhi Isay chahyay yeh tv pr aay au sahih tareen ay say nation ku btay kay situation kia hay aur qom ko motivate kray.
laikin yeh speech wsi nahin honi chahyay jesay yeh usually krtay hay.balkay sensible aur situation ko disclose krnay wali hon.
 
Salma Khan

Minister (2k+ posts)

Very well said. Best article ???
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
lol, its kind of funny the way pti official media cell keeps defending the current bad economic situation, agreed that its not all your fault and we shouldnt expect miracles but it was imran khan and his pithoos who used to make these tall claims, not the awam, you gave the hope to awaam and now when awaam see inflation and misery what do you expect???

secondly there are serious doubts on the competency of pti team

most are just old jigars of imran khan , only few are we are told performing

Even the Masters who brought this idiotic lot are scratching their heads that what have they done, as their own budgets are seriously getting effected,
 
Last edited:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
We will judge the performance after 5 years, currently KHAN is doing his best to clean the economic mess created by Aal e Shar.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اسی فورم پہ رضا صاحب نے پوٹیز سے ایک سوال کیا تھا، جس کا جواب اب تک سوچا جارہا ہے ۔ بونگی خان کا الیکشن سے پہلے فرمانا تھا کہ اس ملک میں ھر روز سینکڑوں ارب ڈالرز کی منی لانڈرنگ ہورہی ہے ، آج حکومت میں آئے تین سو دن ہوگۓ ہیں ، اس حساب سے تو اگر ایک ارب ڈالر روزانہ بھی لگاۂیں تو کم از کم تین سو ارب ڈالرز بنتے ہیں ۔ یہ تین سو ارب ڈالرز نکالیں ، تیس ارب ڈالر قرض دینے والوں کے منہ پر ماریں اور بقیہ دو سوستر ارب ڈالر اس قوم کے خزانے میں جمع کردیں ، قصہ ہی ختم ہو جائے گا ۔ ۔ یا پھر اپنے جھوٹ کا اعتراف کریں یا اپنے نکمے پن کا ادراک کریں ۔
 
o bhai tu tu beemar thaa
ab yahan aakr koorh tu na maar sainkron Arab dollars
kahin allah ki pakar main na aajain
 
OSP

MPA (400+ posts)
lol, its kind of funny the way pti official media cell keeps defending the current bad economic situation, agreed that its not all your fault and we shouldnt expect miracles but it was imran khan and his pithoos who used to make these tall claims, not the awam, you gave the hope to awaam and now when awaam see inflation and misery what do you expect???

secondly there are serious doubts on the competency of pti team

most are just old jigars of imran khan , only few are we are told performing

Even the Masters who brought this idiotic lot are scratching their heads that what have they done, as their own budgets are seriously getting effected,
Next time those "Masters who brought this idiotic lot" come to report you their daily progress, hang them lol
U see the funny thing now? Jinko mohallay ka baal nahi janta woh claim kartay hain they know wats happening in military head quarter lol.
Ja bootha dho kay aa
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
کپتان کا تو پہلے بھی 80 فیصد میڈیا ٹرائیل ہو رہا تھا، اور اُسکو وزیراعظم نہ بننے کی کو ششوں میں جتا ہوا تھا، لیکن کپتان پھر بھی وزیر اعظم بن گئے،،اب 100 فی صد میڈیا کپتان کے خلاف ہے، لیکن اگر کپتان اپنے منشور کا صرف 20 فی صد کام بھی کر پائے
،، تو 100 فیصد میڈیا ایک دفعہ پھر منہ دیکھتا رہ جائے گا

کپتان کی کامیابی کیوجہ ایک دفعہ پھر یہی ہو گی کہ کپتان کے 20 فی صد کارکردگی کے مقابلے میں پچھلے 50 سالوں میں پچھلی حکومتوں کی کارکردگی صفر،،اور لوٹ مار 100 فیصد رہی
56622552_656044361503466_7710910491958181888_n.jpg

Youtube per chalay toh jaye ghe but wahan be survive nahi ker sakain ghe as viewership hogi toh paisay kamaye ghe na - Youtube channel be nahi chala sakain ghe for sure
 
OSP

MPA (400+ posts)
اسی فورم پہ رضا صاحب نے پوٹیز سے ایک سوال کیا تھا، جس کا جواب اب تک سوچا جارہا ہے ۔ بونگی خان کا الیکشن سے پہلے فرمانا تھا کہ اس ملک میں ھر روز سینکڑوں ارب ڈالرز کی منی لانڈرنگ ہورہی ہے ، آج حکومت میں آئے تین سو دن ہوگۓ ہیں ، اس حساب سے تو اگر ایک ارب ڈالر روزانہ بھی لگاۂیں تو کم از کم تین سو ارب ڈالرز بنتے ہیں ۔ یہ تین سو ارب ڈالرز نکالیں ، تیس ارب ڈالر قرض دینے والوں کے منہ پر ماریں اور بقیہ دو سوستر ارب ڈالر اس قوم کے خزانے میں جمع کردیں ، قصہ ہی ختم ہو جائے گا ۔ ۔ یا پھر اپنے جھوٹ کا اعتراف کریں یا اپنے نکمے پن کا ادراک کریں ۔
Pehli baat he never mentioned the amount u r quoting lol.show us proof he said that.
Doosri baat, he just repeated wat ur ex daddy ishaq dollar told the nation on the floor of parliament lol.
Teesri baat, aor iss baat per app ko sharam aaye gi, money laundering roknay say woh money govt account main nahi aa jati, serf bahir janay say rukti hay but is still hidden lol.
If i m money launderer, n cannot send my money out of Pakistan, it will stay in my account, my basement, my family members accounts or invested somewhere,it wont get transferred to national treasury u genius lol
He was in opposition, he did not have official paperwork so if there is any jhoota,its ur ex daddy mr dollar :)

Oh haan, apnay raza bhai ko bolna jo bakwas kartay hain kabhi uska follow up bhi ker liya karein. Kal raat say pooch raha hoon but bhag jatay hain lol
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں، اور مجاور حرامزادوں نے ملا کر لگ بھگ 50 سال اس ملک پر حکومت کیا، اور اگر

کپتان 50 ماہ میں اپنے پروگرام کا صرف 20 فیصد بھی ڈیلیور کر پایا، تو تب بھی کپتان کا جان نثار سپورٹر رہوں گا، کیونکہ کپتان کے مشکلات کا جتنا مجھے پتہ چلا ہے، شاید اس فورم پر کسی کو معلوم نہ ہو ۔ ۔

55519534_2217681574920577_5454912725698215936_n.jpg
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Next time those "Masters who brought this idiotic lot" come to report you their daily progress, hang them lol
U see the funny thing now? Jinko mohallay ka baal nahi janta woh claim kartay hain they know wats happening in military head quarter lol.
Ja bootha dho kay aa
and who the fuk r u
another low life low iq zombie pithoo blind chutiya i mean youthia
 
Back
Top