دنیا کا آخری افغان

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا کا آخری افغان نہیں۔۔۔ دنیا کا آخری مسلمان۔۔۔۔ جہاد فساد، لڑنے، مرنے اور مارنے کا یہ کیڑا ہر مسلمان کے اندر ہوتا ہے۔اسی کیڑے کی بدولت عافیہ صدیقی امریکہ کی جیل میں پڑی ہے۔ اسی کیڑے کی بدولت امریکہ کو اتنی دور سے چل کر اتنا خرچہ کرکے آکر افغانوں کی ٹھکائی کرنی پڑی اور ملا عمر اور اسامہ بن لادن نامی چوہوں کو بلوں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر تلف کرنا پڑا۔ اسی کیڑے کی وجہ سے متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں نے چیخ و پکار مچائی کہ ہم تو الگ قوم ہیں۔ اسی کیڑے کی وجہ سے آج تک کوئی بھی مسلمان ملک تہذیب یافتہ نہیں بن سکا، اسی کیڑے کی بدولت مسلمان نہ صرف دوسری قوموں کیلئے مسائل پیدا کرتے ہیں، بلکہ ہر وقت آپس میں بھی ایک دوسرے کے گلے کاٹنے پر لگے رہتے ہیں۔۔۔
Interesting tum meyn kon sa keerha hey aor kehan per hey- jo kharish ker reha hey
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان توڑنے والی بھی سب سیکولر لبرل نہیں تھے۔ تیری سی ڈی ابھی بھی وہیں پھنسی ہوئی ہے۔
تمہاری پھنسی سی ڈی کو دھکا دیتا ہوں. دونوں طرف اقتدار کی ہوس سیکولر لبرلز ہی کی تھی​
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
I m not against taliban and not favouring america or endia. Problem is Taliban insist type of islam which does not exist in the history or in Quran. Today they made it mandatory in their areas they nobody is allowed to cur bear nor any woman come out of their home without mahran. This is not a Islam this is their old age culture. Islam never ask anybody to have mandatory bear it is sunnat e Rasool (bph). Similarly, it is not mandatory for woman to go out always with mahrran.
and what is mahran? mahrran?
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ سعدی صدیوں پہلےفرماگئےتھے
اگرقحط الرجال افتد، بہ ایں سہ انس کم گیری
اول افغان، دوم کمبوہ، سوم بد ذات کشمیری
اگر کبھی افراد کا قحط پڑ جاۓ تو بھی ان تین قسم کے افراد کی دوستی سے پرہیز کرنا ‘ پہلا افغانی ‘ دوسرا کمبوہ ‘ تیسرا بدذات کشمیری ۔
May be an image of 1 person
Saadi Shīrāzī[2] (Persian: ابومحمّد مصلح‌الدین بن عبدالله شیرازی‎), better known by his pen name Saadi (/ˈsɑːdi/;[3] Persian: سعدی‎, romanized: About this soundSaʿdī, IPA: [sæʔˈdiː]), also known as Sadi of Shiraz (سعدی شیرازی, Saʿdī Shīrāzī; born 1210; died 1291 or 1292).

Ahmad Shah Durrani established the Durrani Empire with its capital at Kandahar. In 1776, the Durrani capital was moved to Kabul, and the country was named Afghanistan for the first time.

Therefore, the above statement is incorrect and false. Please check the dates.

Do not give such statements and provocate with biased statement with hatred.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لگتا ہے تجھے کوئی عقل موت نہیں پاکستان کی مخالفت تم لوگوں نے سب سے بڑھ کر کی کہاں غفار کہاں خود کو لبرل کہتا تھا لیکن وہ بھی کٹر دیو بگندی تھا تم لوگوں نے قائداعظم کو کافر اعظم تک کہا ہوا ہے اور کانگریس کے ساتھ تم لوگوں کا گٹھ جوڑ تھا
سید سلطاں احمد - آل انڈیا شیعہ کانفرنس کا بانی دو قومی نظریہ اور قیام پاکستان کا مخالف

sir.jpg




 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
دنیا کا آخری افغان نہیں۔۔۔ دنیا کا آخری مسلمان۔۔۔۔ جہاد فساد، لڑنے، مرنے اور مارنے کا یہ کیڑا ہر مسلمان کے اندر ہوتا ہے۔اسی کیڑے کی بدولت عافیہ صدیقی امریکہ کی جیل میں پڑی ہے۔ اسی کیڑے کی بدولت امریکہ کو اتنی دور سے چل کر اتنا خرچہ کرکے آکر افغانوں کی ٹھکائی کرنی پڑی اور ملا عمر اور اسامہ بن لادن نامی چوہوں کو بلوں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر تلف کرنا پڑا۔ اسی کیڑے کی وجہ سے متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں نے چیخ و پکار مچائی کہ ہم تو الگ قوم ہیں۔ اسی کیڑے کی وجہ سے آج تک کوئی بھی مسلمان ملک تہذیب یافتہ نہیں بن سکا، اسی کیڑے کی بدولت مسلمان نہ صرف دوسری قوموں کیلئے مسائل پیدا کرتے ہیں، بلکہ ہر وقت آپس میں بھی ایک دوسرے کے گلے کاٹنے پر لگے رہتے ہیں۔۔۔
ہاہاہا لکی ہو تم جو اتنا بکواس کرنے کے باوجود تمہارا گلہ ابھی تک نہیں کٹا
ایک دن مرے دوست…...ایک دن ?
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
too many people dont know the meaning of word AFGHAN.Afgan means Pashtuns not a person having afghanistan nationality.Same as word Punjabi.Punjabi from India OR Pakistan.So Afghan Means Pashtuns.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تمہاری پھنسی سی ڈی کو دھکا دیتا ہوں. دونوں طرف اقتدار کی ہوس سیکولر لبرلز ہی کی تھی​
ہاں جیسے تیرے اسلام پسند طالبان نے تو کبھی اقتدار کی خواہش تک نہیں کی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سید سلطاں احمد - آل انڈیا شیعہ کانفرنس کا بانی دو قومی نظریہ اور قیام پاکستان کا مخالف

sir.jpg




قادیانی علما بھی اسلام بنانے کے حق میں تھے۔ ملک کا پہلا وزیر خارجہ قادیانی تھا۔ یہ تاریخ پاکستان میں شامل ہے یا بغض قادیانیت میں حذف کردی؟
 

StarTrooper

MPA (400+ posts)
too many people dont know the meaning of word AFGHAN.Afgan means Pashtuns not a person having afghanistan nationality.Same as word Punjabi.Punjabi from India OR Pakistan.So Afghan Means Pashtuns.
A Punjabi will say Punjabi means Indian. Those Indians who live in between 5 rivers are called Punjabis lol
 

such786

Senator (1k+ posts)
دنیا کا آخری افغان نہیں۔۔۔ دنیا کا آخری مسلمان۔۔۔۔ جہاد فساد، لڑنے، مرنے اور مارنے کا یہ کیڑا ہر مسلمان کے اندر ہوتا ہے۔اسی کیڑے کی بدولت عافیہ صدیقی امریکہ کی جیل میں پڑی ہے۔ اسی کیڑے کی بدولت امریکہ کو اتنی دور سے چل کر اتنا خرچہ کرکے آکر افغانوں کی ٹھکائی کرنی پڑی اور ملا عمر اور اسامہ بن لادن نامی چوہوں کو بلوں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر تلف کرنا پڑا۔ اسی کیڑے کی وجہ سے متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں نے چیخ و پکار مچائی کہ ہم تو الگ قوم ہیں۔ اسی کیڑے کی وجہ سے آج تک کوئی بھی مسلمان ملک تہذیب یافتہ نہیں بن سکا، اسی کیڑے کی بدولت مسلمان نہ صرف دوسری قوموں کیلئے مسائل پیدا کرتے ہیں، بلکہ ہر وقت آپس میں بھی ایک دوسرے کے گلے کاٹنے پر لگے رہتے ہیں۔۔۔
Tairi gand mein kounsa keerda hie jo itna Muslim sie narrafrat Karta hie
 

Back
Top