دنیا کا آخری افغان

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
E6BhAC2XIAQEN6A

atensari jani1 Black_Falcon
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
آخری ہوں یا نہ ہوں امریکا کو اب نہیں بھولیں گے ویتنام کی طرھ .....

بھاگتے بھاگتے اپنے ناجائز بچے اور بیوہ انڈیا کو بغیر بتاۓ چپکے سے نکل لیا ہے......

بہت جلد افغانستان میں مکمل جہموری حکومت طالبان کے زیرے سایہ ہو گی

ان ہوشیاروں کے لیے جو طالبان کو گروپ کہتے ہیں، جنکی بری طرھ سے پھٹی ہوئی ہے انکی اطلاع کے لے ...

سب کے باپ نے طالبان سے تحریری بھاگنے کی بھیک دستخط کی ہوئی ہے.

لہٰذا گورمنٹ صرف طالبان کی ہے. اور افغانستان میں امن ہی امن.

ان بیس سالوں میں امریکا نے سارے گروپ خسسی کر دے اور خود طالبان سے خسسی ہو گیا .....
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صف اول کی بیس سالہ کاوشوں کا صلہ. امریکا لوٹ گیا، طالبان دوبارہ زور پکڑ رہے ہیں پاکستان کو کیا ملا. معیشت کی تباہی اور جانی نقصان. الٹا پاکستان کو بدنام کیا گیا اور صف اول کے سپاہیوں نے مغربی و مشرقی سرحدی میڈیا کا بھرپور ساتھ دیا
 
asallo

Senator (1k+ posts)

I m not against taliban and not favouring america or endia. Problem is Taliban insist type of islam which does not exist in the history or in Quran. Today they made it mandatory in their areas they nobody is allowed to cur bear nor any woman come out of their home without mahran. This is not a Islam this is their old age culture. Islam never ask anybody to have mandatory bear it is sunnat e Rasool (bph). Similarly, it is not mandatory for woman to go out always with mahrran.
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
دنیا کا آخری افغان نہیں۔۔۔ دنیا کا آخری مسلمان۔۔۔۔ جہاد فساد، لڑنے، مرنے اور مارنے کا یہ کیڑا ہر مسلمان کے اندر ہوتا ہے۔اسی کیڑے کی بدولت عافیہ صدیقی امریکہ کی جیل میں پڑی ہے۔ اسی کیڑے کی بدولت امریکہ کو اتنی دور سے چل کر اتنا خرچہ کرکے آکر افغانوں کی ٹھکائی کرنی پڑی اور ملا عمر اور اسامہ بن لادن نامی چوہوں کو بلوں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر تلف کرنا پڑا۔ اسی کیڑے کی وجہ سے متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں نے چیخ و پکار مچائی کہ ہم تو الگ قوم ہیں۔ اسی کیڑے کی وجہ سے آج تک کوئی بھی مسلمان ملک تہذیب یافتہ نہیں بن سکا، اسی کیڑے کی بدولت مسلمان نہ صرف دوسری قوموں کیلئے مسائل پیدا کرتے ہیں، بلکہ ہر وقت آپس میں بھی ایک دوسرے کے گلے کاٹنے پر لگے رہتے ہیں۔۔۔
 
Thanks, but it's all propaganda, Taliban recently said in an interview that they'll not force anything to public as long as they are peaceful. American has give guarantee to Taliban that they'll accept their Govt. International as soon as they took over Kabul.
Now American wants to teach a lesson to Ashraf and India, they both are useless. India is running like headless chicken and Ashraf Ghani has put his head in back of the chicken.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
صف اول کی بیس سالہ کاوشوں کا صلہ. امریکا لوٹ گیا، طالبان دوبارہ زور پکڑ رہے ہیں پاکستان کو کیا ملا. معیشت کی تباہی اور جانی نقصان. الٹا پاکستان کو بدنام کیا گیا اور صف اول کے سپاہیوں نے مغربی و مشرقی سرحدی میڈیا کا بھرپور ساتھ دیا
بغض صف اول کے سپاہی
 
Insha'Allah, you'll see the result in 10 years time. It's quite similar the way Musharraf dump america in Afghanistan.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دنیا کا آخری افغان نہیں۔۔۔ دنیا کا آخری مسلمان۔۔۔۔ جہاد فساد، لڑنے، مرنے اور مارنے کا یہ کیڑا ہر مسلمان کے اندر ہوتا ہے۔اسی کیڑے کی بدولت عافیہ صدیقی امریکہ کی جیل میں پڑی ہے۔ اسی کیڑے کی بدولت امریکہ کو اتنی دور سے چل کر اتنا خرچہ کرکے آکر افغانوں کی ٹھکائی کرنی پڑی اور ملا عمر اور اسامہ بن لادن نامی چوہوں کو بلوں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر تلف کرنا پڑا۔ اسی کیڑے کی وجہ سے متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں نے چیخ و پکار مچائی کہ ہم تو الگ قوم ہیں۔ اسی کیڑے کی وجہ سے آج تک کوئی بھی مسلمان ملک تہذیب یافتہ نہیں بن سکا، اسی کیڑے کی بدولت مسلمان نہ صرف دوسری قوموں کیلئے مسائل پیدا کرتے ہیں، بلکہ ہر وقت آپس میں بھی ایک دوسرے کے گلے کاٹنے پر لگے رہتے ہیں۔۔۔
تہذیب یافتہ کیا جانیں جنگ، کروسیڈ، وار، یدھ کیا ہوتا ہے. وہ امن قائم کرنے کے لئے ویتنام، کوریا، افغانستان، عراق شام میں کود پڑتے ہیں. متحدہ ہندوستان سمیت ایشا پر قبضہ کرتے ہیں. جاتے جاتے ان کی براؤن نشانی چھوڑ جاتے ہیں. تہذیب کی پیروی میں خود کو سفید فاموں کے کالے کتوں سے زیادہ وفادار ثابت کرنے میں تن میں دھن لگا دیتے ہیں لیکن پھر بھی سفید فام انہیں اپنے کالے کتے کے برابر کا نہیں سمجھتا
#WhiteSuperExtremists are threat to rest
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کی مخالفت کرنے والے تیرے اسلام پسند مولوی تھے
سب سیکولر لبرل قیام پاکستان کے حق میں نہیں تھے

پاکستان توڑنے والے سیکولر لبرل ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سب سیکولر لبرل قیام پاکستان کے حق میں نہیں تھے

پاکستان توڑنے والے سیکولر لبرل ہیں
پاکستان توڑنے والی بھی سب سیکولر لبرل نہیں تھے۔ تیری سی ڈی ابھی بھی وہیں پھنسی ہوئی ہے۔
 
asallo

Senator (1k+ posts)
Thanks, but it's all propaganda, Taliban recently said in an interview that they'll not force anything to public as long as they are peaceful. American has give guarantee to Taliban that they'll accept their Govt. International as soon as they took over Kabul.
Now American wants to teach a lesson to Ashraf and India, they both are useless. India is running like headless chicken and Ashraf Ghani has put his head in back of the chicken.
You need to check your current knowledge and news. They announced it publicly today
 
Back
Top