داعش کا عید پر عراق میں کار بم دھماکہ

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
lo geee is shia zoq ali nay eid per bhee firqa warana thread post kerdi. Shia will never stop spreading hate.

کیوں مسٹر حیرت کدہ
کیا مجھے عید کے موقع پر داعش کے پبلک پلیس پر خود کش دھماکے پر انھیں مبارک باد دینی چاہیے تھی کہ عید کے پر مسرت موقع پر کیا اچھا کام کیا ہے؟؟

داعش کے نفرت انگیز کاموں کیوجہ سے لوگ اُس سے نفرت ہی کریں گے۔ نفرت میں نہیں پھیلا رہا نفرت داعشی خوارج بھیلا رہے ہیں۔

اور ذرا مہربانی کرکے بتانا کہ یہ تھریڈ فرقہ وارانہ کیسے ہو گیا؟؟ داعش کے تو جہاد کے نام پر مساجد اور پبلک پلیسز پر بم دھماکے اور عام سویلین پر بلا تفریق مذھب و ملت وحشیانہ سلوک اور نفرت انگیز پمفلٹ تو تمھارے نزدیک فرقہ واریت نہیں۔ پس میں نے اُس کے ایک کرتوت کی خبر ہی پوسٹ کی ہے اور کہا کہ ایسا مسلمان نہیں کرسکتے اور وہ بھی جہاد کے نام پر تو یہ فرقہ واریت ہوگئی؟؟؟

سچ تو یہ ہے کہ کُچھ لوگوں کے نزدیک ظلم کے خلاف حق کی آواز بلند کرنا بھی فرقہ واریت ہوتی ہے۔ امام نسائیؒ نے بھی دمشق کی جامع مسجد میں جمعہ والے دن کلمہ حق بلند کیا تھا۔ اور وہاں پر موجود ناصبی جاھلوں نے اُنھیں شیعہ شیعہ کہہ کر شھید کردیا۔ کیا امام نسائیؒ وہاں فرقہ واریت پھیلا رہے تھے؟؟؟ نہ امام نسائیؒ دمشق کے ان جاھلوں کے الزام پر شیعہ بن گئے اور نہ کسی حیرت کدہ کی تعصبانہ حیرت پر میں شیعہ بن جاؤں گا۔ ہاں اگر محبت اھلبیت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام یہاں تشیع ہے تو شوق سے مجھے شیعہ کہو۔

Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

حیرتکدہ اگر کریلا ہے تو فریڈم لوور کریلے کے ساتھ نیم چڑھا بھی۔

مجال ہے جو فریڈم لوور کے منہ سے اس "اسلامی فعل" کے متعلق ایک لفظ نکل جائے جہاں اسکی چہیتی داعش معصوم شہریوں عورتوں اور بچوں پر خود کش حملہ کر کے انہیں سینکڑوں کی تعداد میں شہید اور زخمی کر رہی ہے۔
 
hairatkada

Banned
یہ ہے تکفیری ذہنیت کی اعلیٰ ترین مثال، جہاں یہ شخص "حیرتکدہ" اس بات پر داعش کی مذمت نہیں کر رہا کہ داعش نے عید کے موقع پر معصوم شہری آبادی عورتوں اور بچوں کو سینکڑوں کی تعداد میں بم مار کر شہید اور زخمی کر دیا ہے ۔۔۔۔ بلکہ یہ اس بات پر رو رہا ہے کہ اس حملے کی شیعہ اور ہر ہر انسانیت کا مادہ رکھنے والا انسان مذمت کیوں کر رہا ہے۔

داعش اور حیرتکدہ جیسے تکفیری حضرات اپنے فتنے اور فساد میں خوارج کو ہر صورت میں پار کر چکے ہیں۔
جلد یا بدیر یہ دجال چن چن کر قتل کیے جائیں گے۔

Mr Mehwish,

I am requesting not to start a sectarian hate thread as these are eid days but it appears that you shias have a dirty mindset and always want to create hate between shias and sunnies of the forum.
 
Diriyah

Banned
[h=1]Former rapper and British jihadi who posed with severed head 'on run from ISIS'[/h][h=2]Abdel-Majed Abdel Bary, 25, is thought to be one of 50 disillusioned Westerners who are now fleeing the terror fanatics in Turkey[/h]

PAYAbdel-Majed-Abdel-Bary-Main.jpg

Secondly ISIS has nothing to do with Islam or Sunni sect. Just roll of dead and Rot.

Tumhara to kaaam hay Din Raaat jhooot Phaylanna

Alhamdulillah ! Thriving Markets of Raqqa City at the Night of Eid ul-Fitr

dkjas.png
تقرير مصور عن ازدهار الأسواق ليلة العيد في مدينة الرقة

photo_2015-07-17_11-48-41.jpg
1.jpg
2.jpg
3.jpg
4.jpg
5.jpg
6.jpg
7.jpg
8.jpg
9.jpg
10.jpg
11.jpg
12.jpg
13.jpg
14.jpg
15.jpg
16.jpg
17.jpg
18.jpg
19.jpg
20.jpg
dgfg.png
 
Diriyah

Banned
ISIS has nothing to do with Islam, why do you worry.... let ISIS collection of Sick people roll off in Hell for good.

News update for you.... Iraq Army has just crossed into Fallujah; Residents Hope For Liberation.

Civilians in villages controlled by the Islamic State group in Fallujah, Iraq, can see the mortars and bullets flying in from the outskirts of the city. They know their liberators are beyond the tanks that sit just a few miles away, but they have no way of getting to them, or reaching safety. The Kafir militant group is preventing residents from leaving and Iraqi officials say they fear the extremists will commit crimes that amount to genocide.

Umer Afghani retweeted

wayf44rer ‏@wayf44rer13 6m6 minutes ago
Video shows the aftermath of an Iraqi barrel bomb explosion in Fallujah which killed a number of women and children https://www.facebook.com/newsofiraq3/videos/440536689450447/ …
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
Tumhara to kaaam hay Din Raaat jhooot Phaylanna

Alhamdulillah ! Thriving Markets of Raqqa City at the Night of Eid ul-Fitr

تمہارا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب
دولہ اسلامیہ نے عید کے نماز پر کوئی پابندی نہیں لگائی بلکہ خلافت اسلامیہ میں 100 فیصد شریعت نافذ ہے الحمد للہ
\
خان ہری پور
میں نے کیا جھوٹ پھیلایا ہے۔؟؟؟ میں نے عید کے موقع پر عراق میں داعشی خود کش کار بم دھماکے کی خبر پوسٹ کی ہے اور تم جواب میں لوگوں کو سہمے چہروں کے ساتھ عید الفطر کی نماز پڑھتے ہوئے تصویریں پوسٹ کیے جا رہے ہو۔ جس میں سب نے سلفی طریقے سے سینے پر ہاتھ باندھے ہیں۔ اگر میں نے عیدالفطر کے ایشو پر کوئی پوسٹ کی ہو۔ یا اس ایشو پر کسی پوسٹ پر کوئی تبصرہ کیا ہو یا کسی پوسٹ پر لائیک یا ڈس لائیک ہی دیا ہو تو بھی بات سمجھ میں آتی ہے۔ کس کو بے وقوف بنانے چلے ہو۔۔۔۔؟؟؟؟

خود تمھاری یہ حالت ہے کہ کئی موقعوں پر واقعہ کُچھ اور تصویر کوئی اور ڈالتے پکڑے گئے ہو۔ اور ایک سیرین بوائے والی خبر تو ایسی پوسٹ کی کہ عزت بچانے کیلیے خود ہی اُسکی تردید میں ایک نئی تھریڈ پوسٹ کرنا پڑی۔ چلو آؤ اسی خبر پر فیصلہ کرلیتے ہیں۔

اگر یہ بازار میں کار بم دھماکہ اور مسجد میں خودکش بم دھماکہ داعش نے نہیں کیا یا کروایا بلکہ میڈیا داعش پر الزام لگا رہا ہے تو آؤ تم میری یہ پوسٹ قوٹ کرکے جواباً لکھ دو کہ داعش پر یہ الزام جھوٹا ہے۔ جس نے بھی عراق میں یہ مذکورہ کار بم دھماکہ اور کویت کی مسجد میں خودکش دھماکہ کیا ہے اور جنھوں نے بھی اسکی پلاننگ اور تیاری کی اور جنھوں نے بھی اس کام میں مدد کی ہے۔ اور جو بھی اس ظلم پر خوش ہیں۔ اللہ کی اُن سب پر بے شمار لعنت ہو۔ اللہ انھیں کبھی معاف نہ کرے اور دنیا و آخرت میں ایسا رسوا کرے کہ مثال بن جائیں۔ آمین یا رب العالمین۔۔۔۔ اللھم صلی علی محمد و آل محمد۔

کیا خیال ہے تم تیار ہو؟؟؟

ورنہ جواب میں ہزاروں تصاویر لگا لو کوئی فائدہ نہیں ہونے والا۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انا لله وانا اليه راجعون

صدام چلا گیا، عراق کی اینٹ سے اینٹ بج گئی. لیکن عراقیوں کی سختی ختم نہیں ہوئی
 
Ibrahim92

MPA (400+ posts)

Main nay kab aur kahan kaha yeh DHAMKA kiss nay kiya ya nahi kiyah ? Khud say hi baat banatay ho aur khud say hi uss ka JHOOTA jawab.

Tum ussi MEDIA ki khabrain share kartay ho jinho nay Eid say 1 week pahlay yehi JHOOT bola tha ka ISLAMIC STATE nay eid ki namaz pay pabandi laga di hay.

Ager SYRIAN BOy wali khabar theak nahi thi to Alhamdulillah hum apni Ghalti mantay bhi hain aur ussey sahi bhi kartay.naa k tumhari tarha Baghair proof kay jhooti khabrain phaylatay rahain.

Tumhey Baghdad main dhamkay ka bara dookh hay lakin Baghdad say jo Jahaz urr k Baqi Iraq main Musalmano pay Bomb barsa rahy uss pay koi dukh nai ?

Yeh Munafiqaattt yahan nahi chalnay wali albatta ADMIN tum jhootoo ka poora poora sath dettay hain.Tumhari jhooti khabrooon ko khooob promotion milti hay aur humari khabrain ya to delete karwa di jatti yaa phir MERGE.

lakin SACH akhirr sach hi hota hay aik din to sabit ho jana.

Abhi bhi tum nay apni MUNAFIQATT say kaam lettay huay EID RAAT ki tasveerain ko SAHMI hui TASVEERAIN kah kaay mopun chupanay ki koshech ki hay.
 
​اس فورم کی ایڈمن نے دجالی ،تکفیری جہنمی کتوں کو اپنا نفرت انگیز پیغام پھیلانے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے ،کتنے شرم کا مقام ہے۔
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
Main nay kab aur kahan kaha yeh DHAMKA kiss nay kiya ya nahi kiyah ? Khud say hi baat banatay ho aur khud say hi uss ka JHOOTA jawab.

Tum ussi MEDIA ki khabrain share kartay ho jinho nay Eid say 1 week pahlay yehi JHOOT bola tha ka ISLAMIC STATE nay eid ki namaz pay pabandi laga di hay.

Ager SYRIAN BOy wali khabar theak nahi thi to Alhamdulillah hum apni Ghalti mantay bhi hain aur ussey sahi bhi kartay.naa k tumhari tarha Baghair proof kay jhooti khabrain phaylatay rahain.

Tumhey Baghdad main dhamkay ka bara dookh hay lakin Baghdad say jo Jahaz urr k Baqi Iraq main Musalmano pay Bomb barsa rahy uss pay koi dukh nai ?

Yeh Munafiqaattt yahan nahi chalnay wali albatta ADMIN tum jhootoo ka poora poora sath dettay hain.Tumhari jhooti khabrooon ko khooob promotion milti hay aur humari khabrain ya to delete karwa di jatti yaa phir MERGE.

lakin SACH akhirr sach hi hota hay aik din to sabit ho jana.

Abhi bhi tum nay apni MUNAFIQATT say kaam lettay huay EID RAAT ki tasveerain ko SAHMI hui TASVEERAIN kah kaay mopun chupanay ki koshech ki hay.

خان ہری پور نمائندہ داعش
اگر میڈیا جھوٹا ہے تو تم خود ہی بتا دو کہ یہ بم دھماکے کس نے کیے ہیں؟؟؟ اگر بقول تمھارے داعش نے نہیں کیے تو پھر ویسے ہی بیزاری اختیار کیے بغیر جان نہیں چھوٹے گی جیسے میں نے پچھلی پوسٹ میں لکھا ہے۔ اور اگر داعش ہی نے کیے ہیں تو پھر اس خبر میں میڈیا کیسے جھوٹا ہے۔؟؟؟

مجھے بغداد کے گاؤں دیالی میں دھماکوں کا دُکھ ہے کیونکہ وہاں بے گناہ عام شہری اموات ہوئی ہیں۔ جہاں دھماکہ ہوا ہے وہاں تو بازار تھا کوئی ائیر پورٹ تو نہیں تھا۔۔۔۔؟؟؟ اگر بغداد کے ائیر پورٹ سے کوئی طیارہ اُڑ کر بمباری کرتا ہے جس میں کسی بے گناہ سویلین کی جان جاتی ہے تو مجھے اُس کا بھی دُکھ ہے اور اگر طیارہ اُڑتا ہی اسلیے ہے کہ وہ داعشی خوارج کی بجائے صرف بے گناہ سویلین پر بمباری کرے تو میں طیارہ اُڑانے والے پر لعنت بھی کرتا ہوں اور حکم دینے والے پر بھی۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ تم مذکورہ دھماکے اور کویت کی مسجد میں دھماکے کی کبھی مذمت نہیں کرسکو گے کیونکہ جس کے تم نمائندے ہو یہ اُسی کا کرتوت ہے۔ اور یہی میں پڑھنے والوں پر ثابت کرنا چاہتا ہوں۔

تمھارا یہ کہہ کر کہ ہماری جھوٹی خبروں کو خوب پرموشن ملتی ہے۔ اس خبر کو جھوٹا قرار دینا غلط ہے۔ اگر یہ خبر جھوٹی ہے تو بتاؤ اس خبر میں کیا جھوٹ ہے۔ کیا دیالی میں کار بم دھماکہ نہیں ہوا؟ کیا 120 سے اوپر لوگ بمعہ عورتیں بچے نہیں مرے؟؟؟ کیا اس دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول نہیں کی؟؟؟ پتہ تو چلے کہ آخر کیا جھوٹ ہے۔۔۔ یا بس خبر جھوٹی ہے دجالی میڈیا ہے کی گردان الاپنی ہے۔ بغیر دلیل کے اس گردان کی کوئی اوقات نہیں۔ اس تھریڈ میں جو خبر میں نے پوسٹ کی ہے اُس پر بحث کرو۔۔۔

جب سیرین بوائے والی خبر جھوٹی ثابت ہو گئے اور اُس کلپ کے ڈائریکٹر نے خود ہی اسے آشکارہ کردیا۔ تو تمھارے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا کہ خود ہی تردیدی تھریڈ بھی پوسٹ کردو ورنہ جو تھوڑا بہت بھرم رہ گیا تھا وہ بھی اُڑ جانا تھا۔ وہ تمھاری حق پسندی نہیں مجبوری تھی۔

جو سچ ایک دن ثابت ہو جانا ہے تم بتا دو میں سننے کیلیے تیار ہوں؟؟؟ جو کچھ ثابت ہو چکا ہے کیا یہ سچ نہیں ہے؟؟؟؟

تمھاری عقل کو داد دینی پڑے گی کہ تم کتنے غور سے پڑھتے ہو۔ میں نے کب عید رات کی تصویروں پر کمنٹ کیا تھا۔ میں نے کہا تھا
تم لوگوں کو سہمے چہروں کے ساتھ عید الفطر کی نماز پڑھتے ہوئے تصویریں پوسٹ کیے جا رہے ہو۔ جس میں سب نے سلفی طریقے سے سینے پر ہاتھ باندھے ہیں۔

نہیں یقین تو دوبارہ اپنی پوسٹ کردہ تصویر دیکھ لو۔ ویسے یہ رقہ اور موصل والے کُچھ ہی دنوں میں سب کے سب سلفی کیسے ہو گئے؟؟؟ سب نے سینوں پر ہاتھ باندھ لیے؟؟؟

پس خان ہری پور میں اس انتظار میں ہوں کہ تم کب اس خبر میں موجود جھوٹی باتوں کی نشاندہی کرتے ہو۔ ورنہ داعش کا اصل چہرہ تمام ممبران کے سامنے ہے۔ اور داعش جس دہشت گردی کی شریعت (خوارج کا طریقہ) کی پیروی کرتی ہے وہ تم جھوٹ ہے، دجالی میڈیا ہے، کی گردان سے چھُپا نہیں سکتے۔
جواب کا انتظار کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited:

Ibrahim92

MPA (400+ posts)

خان ہری پور نمائندہ داعش
اگر میڈیا جھوٹا ہے تو تم خود ہی بتا دو کہ یہ بم دھماکے کس نے کیے ہیں؟؟؟ اگر بقول تمھارے داعش نے نہیں کیے تو پھر ویسے ہی بیزاری اختیار کیے بغیر جان نہیں چھوٹے گی جیسے میں نے پچھلی پوسٹ میں لکھا ہے۔ اور اگر داعش ہی نے کیے ہیں تو پھر اس خبر میں میڈیا کیسے جھوٹا ہے۔؟؟؟

مجھے بغداد کے گاؤں دیالی میں دھماکوں کا دُکھ ہے کیونکہ وہاں بے گناہ عام شہری اموات ہوئی ہیں۔ جہاں دھماکہ ہوا ہے وہاں تو بازار تھا کوئی ائیر پورٹ تو نہیں تھا۔۔۔۔؟؟؟ اگر بغداد کے ائیر پورٹ سے کوئی طیارہ اُڑ کر بمباری کرتا ہے جس میں کسی بے گناہ سویلین کی جان جاتی ہے تو مجھے اُس کا بھی دُکھ ہے اور اگر طیارہ اُڑتا ہی اسلیے ہے کہ وہ داعشی خوارج کی بجائے صرف بے گناہ سویلین پر بمباری کرے تو میں طیارہ اُڑانے والے پر لعنت بھی کرتا ہوں اور حکم دینے والے پر بھی۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ تم مذکورہ دھماکے اور کویت کی مسجد میں دھماکے کی کبھی مذمت نہیں کرسکو گے کیونکہ جس کے تم نمائندے ہو یہ اُسی کا کرتوت ہے۔ اور یہی میں پڑھنے والوں پر ثابت کرنا چاہتا ہوں۔

تمھارا یہ کہہ کر کہ ہماری جھوٹی خبروں کو خوب پرموشن ملتی ہے۔ اس خبر کو جھوٹا قرار دینا غلط ہے۔ اگر یہ خبر جھوٹی ہے تو بتاؤ اس خبر میں کیا جھوٹ ہے۔ کیا دیالی میں کار بم دھماکہ نہیں ہوا؟ کیا 120 سے اوپر لوگ بمعہ عورتیں بچے نہیں مرے؟؟؟ کیا اس دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول نہیں کی؟؟؟ پتہ تو چلے کہ آخر کیا جھوٹ ہے۔۔۔ یا بس خبر جھوٹی ہے دجالی میڈیا ہے کی گردان الاپنی ہے۔ بغیر دلیل کے اس گردان کی کوئی اوقات نہیں۔ اس تھریڈ میں جو خبر میں نے پوسٹ کی ہے اُس پر بحث کرو۔۔۔

جب سیرین بوائے والی خبر جھوٹی ثابت ہو گئے اور اُس کلپ کے ڈائریکٹر نے خود ہی اسے آشکارہ کردیا۔ تو تمھارے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا کہ خود ہی تردیدی تھریڈ بھی پوسٹ کردو ورنہ جو تھوڑا بہت بھرم رہ گیا تھا وہ بھی اُڑ جانا تھا۔ وہ تمھاری حق پسندی نہیں مجبوری تھی۔

جو سچ ایک دن ثابت ہو جانا ہے تم بتا دو میں سننے کیلیے تیار ہوں؟؟؟ جو کچھ ثابت ہو چکا ہے کیا یہ سچ نہیں ہے؟؟؟؟

تمھاری عقل کو داد دینی پڑے گی کہ تم کتنے غور سے پڑھتے ہو۔ میں نے کب عید رات کی تصویروں پر کمنٹ کیا تھا۔ میں نے کہا تھا

نہیں یقین تو دوبارہ اپنی پوسٹ کردہ تصویر دیکھ لو۔ ویسے یہ رقہ والے کُچھ ہی دنوں میں سب کے سب سلفی کیسے ہو گئے؟؟؟ سب نے سینوں پر ہاتھ باندھ لیے؟؟؟

پس خان ہری پور میں اس انتظار میں ہوں کہ تم کب اس خبر میں موجود جھوٹی باتوں کی نشاندہی کرتے ہو۔ ورنہ داعش کا اصل چہرہ تمام ممبران کے سامنے ہے۔ اور داعش جس دہشت گردی کی شریعت (خوارج کا طریقہ) کی پیروی کرتی ہے وہ تم جھوٹ ہے، دجالی میڈیا ہے، کی گردان سے چھُپا نہیں سکتے۔
جواب کا انتظار کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Kon c tasveer tumhey loogo ki Sahmi hui lagi jo Tum nay Jhoot bola hay ?

Alhamdulillah Loog din ba din Allah ki batay huay rastay pay wapis aa rahy aur ISLAMIC STATE ki khidmaaat say khush hain.Jis ka Saboot ISLAMIC STATE main rahnay walay looog haini.ab tum sachai say MOUN phairna chaho to tumhari marzi.
 
Ibrahim92

MPA (400+ posts)
جی اور اس صورتحال کی کڑیاں صدام کے جنگی جنون سے جا ملتی ہیں

Jahaaan say bhi jaa Milain in saaab SOORAT E HAAL k Bawajoood aisey sakht halaat main jabka 60 countries ki Coaltion ap k khilaf ho aur phir bhi Allah ki madaad say aik Islami Riyasat ka wajood aur uss ko Allah k batay huay Hukam k mutabik chalana Allah SWT ki hi madadd say ho sakta hay.Hum jitna chahain Ankhain band kar lain.

ISLAMIC STATE main rahny waly looog Khush aur Khushaal hain,Jabkah Jin groups ko Saudi,US funding hasil hay wahan loog bhook say mar rahy.

Yarmouk Camp ki Misaal sab say taza tareen hay.jahan pichlay 3 saaal say loog FAQA KASHi kar rahy thay ISLAMIC STATE k enter hotay hi kuch dino baad loogo ki zindagi wapis maahmool k mutabik ho gei.

Ab Humara MEDIA ager sirf Saudi ki Yemen pay bombari dikhay aur IRAQ,US aur BASHAR ka qatl e aam na dikhaay to is ka yeh matlab nahi k yeh saab kuch nahi ho raha.
 
Back
Top