Piyasa
Minister (2k+ posts)
تم نے تھریڈ میں میری پوسٹ کردہ خبر کو جھوٹ اور دجالی میڈیا کی خبر کہا تو خان ہری پور اگر تم اتنے سچے ہو تو ان سوالوں کے جواب دو؟؟؟
کیا عراق کے گاؤں دیالی میں اس شوال کی پہلی رات یہ کار بم دھماکہ نہیں ہوا؟؟؟؟
اگر ہوا ہے تو کیا اس میں 120 افراد سے زیادہ مقتول نہیں ہوئے؟؟؟ 100 سے اُوپر زخمی اسکے علاوہ ہیں۔
کیا اس کار بم دھماکے میں مرنے والوں میں عورتیں، بچے اور بوڑھے نہیں تھے۔
اور کیا داعش نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی؟؟؟
اور کیا تم ایسے دھماکوں کو جائز نہیں سمجھتے؟؟؟
اگر تم میرے سوالوں کے جواب دے پاؤ تو ضرور دینا۔ ورنہ جس طرح باقی باتوں میں بھاگ بھاگ کر حصہ لے رہے ہو یہاں پر تمھاری خاموشی سے یہی سمجھا جائے گا کہ سب سوالوں کا جواب ہاں میں ہے۔
اور یہی داعشی خوارج کی حقیقت ہے۔۔۔۔
تمھاری اوپر والی پوسٹ کردہ ویڈیو کا جواب میں تب دوں گا جب تک تم میرے ان پہلے سے پوچھے سوالوں کے جواب نہیں دیتے۔۔۔۔۔۔۔
میں پہلے ہی تمھاری ایک پوسٹ کردہ ویڈیو کی حقیقت بیان کرچکا ہوں۔
تمھارا میرے سوالوں کا جواب نہ دینا تمہارے اور داعش کیلیے کُچھ اچھا ثابت نہیں ہورہا۔ ممبران سمجھ رہے ہیں کہ تمھاری جھوٹ ہے، جھوٹ ہے، والی گردان خود جھوٹ ہے۔ اگر تم سچے ہو تو اوپر ان سادہ سے سوالوں کے جواب دو جو تمھاری جھوٹ ہے، دجالی میڈیا ہے، کی گردان کے جواب میں پوچھے گئے ہیں۔
میری طرف سے تم بالکل جواب نہ دو۔ جو میں نے ثابت کرنا تھا ثابت کرچکا۔ اب کوئی عقل سے پیدل ہی اس خبر پر تمھاری جھوٹ ہے، جھوٹ ہے کی گردان پر غور کرے گا۔ بلکہ آئندہ بھی بغیر ثبوت کے اگر تم نے پھر کبھی یہ گردان الاپی تو جو ممبران یہاں تمھاری حالت دیکھ چکے ہیں وہ تمھاری اس گردان پر کُچھ غور نہیں کریں گے۔
اب جتنی مرضی چاہے تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لالا آپ کی باتوں کا جواب نہيں ديں گے۔۔۔۔۔۔ کيونکہ ان ميں سچائ ہۓ جو ديش کے مظالم کو سرعام لاتی ہۓ۔