خفیہ اداروں نے متفقہ طور پر الیکشن کروانے کی مخالفت کردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
خفیہ اداروں نے الیکشن کمیشن اجلاس میں متفقہ طور انتخابات کرانے کی مخالفت کردی،ذرائع

آئی ایس آئی،آئی بی اور سی ٹی ڈی حکام نے رائے دی کہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ اسمبلیوں کے انتخابات کے انعقاد کےلئے ماحول سازگار نہیں،ذرائع

الیکشن کمیشن آئندہ ہفتے اس بریفنگ پر فیصلہ کریگا

https://twitter.com/x/status/1634137114425040896
https://twitter.com/x/status/1634160511141937154
https://twitter.com/x/status/1634295033884024832
 
Last edited by a moderator:

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Khan ka master stroke 😂

Exclusive footage of Imran Khan promising to PTI "youths" that breaking assemblies will result into election 😂

GlossyAliveBrownbear.webp

Ex
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan is a lawless fascist and failed state.Pakistan’s constitution should be used a toilet paper,no one gives a shit about the constitution.Elections were held in 2008,2013 and 2018 when terrorism was at it’s peak.The fascist regime and it’s handlers are scared shitless of PTI so they won’t hold elections.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Khan ka master stroke 😂

Exclusive footage of Imran Khan promising to PTI "youths" that breaking assemblies will result into election 😂

GlossyAliveBrownbear.webp

Ex
او کتے پٹواری
اب آئین پر نہیں چلنا؟ عمران کے خلاف آئینی تحریک عدم اعتماد پر تو بڑا پھدک رہا تھا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا حشر مصر کہ صدر محمّد مرسی جیسا ہونے والا ہے مطلب جیل میں ہی موت

پاکستانی قوم بخوشی اپنی گاف مروا لے گی مگر کبھی بھی طاقتور کہ خلاف علم بغاوت بلند نہیں کرے گی. اس قوم کو غصہ صرف توہین رسالت اور ختم نبوت پر ہی آتا ہے باقی اس قوم کی جو گاف مارنا ہے مار لو یہ قوم اف تک نہیں کرے گی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا حشر مصر کہ صدر محمّد مرسی جیسا ہونے والا ہے مطلب جیل میں ہی موت
ایک سال سے بغض عمرانیوں کی یہ بکواس سن رہا ہوں۔ جو حکومت و اسٹیبلشمنٹ عمران خان کیخلاف ۷۸ کیسز کر کے بھی اسے جیل نہیں بھیج پا رہی۔ جو اس پر قاتلانہ حملہ کر کے بھی اسے قتل نہیں کر پائی۔ تو اسے پھر بھی مارنے پر تلا ہوا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس قوم کو غصہ صرف توہین رسالت اور ختم نبوت پر ہی آتا ہے
وہ بھی صرف بغض احمدیت اور احمدیوں سے شدید بغض کی وجہ سے۔ اس لئے نہیں کہ اس قوم کو دین اسلام سے کوئی محبت ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سال سے بغض عمرانیوں کی یہ بکواس سن رہا ہوں۔ جو حکومت و اسٹیبلشمنٹ عمران خان کیخلاف ۷۸ کیسز کر کے بھی اسے جیل نہیں بھیج پا رہی۔ جو اس پر قاتلانہ حملہ کر کے بھی اسے قتل نہیں کر پائی۔ تو اسے پھر بھی مارنے پر تلا ہوا ہے۔
ایک سال سے تو ہم بھی سن رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے والا ہے

کیا ہوگیا؟

عمران خان خود جیل جانے کہ لئے تیار ہے. بار بار اپنی تقریر میں جیل اور اپنی موت کا ذکر کر رہا ہے مگر تیرے جیسے چوتیے اسکو سپر مین بنا کر پیش کر رہے ہیں
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا حشر مصر کہ صدر محمّد مرسی جیسا ہونے والا ہے مطلب جیل میں ہی موت

پاکستانی قوم بخوشی اپنی گاف مروا لے گی مگر کبھی بھی طاقتور کہ خلاف علم بغاوت بلند نہیں کرے گی. اس قوم کو غصہ صرف توہین رسالت اور ختم نبوت پر ہی آتا ہے باقی اس قوم کی جو گاف مارنا ہے مار لو یہ قوم اف تک نہیں کرے گی
What does nation have to do with a particular political figure? Take initiative on your own.
Or are you disabled?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Kaptaan bhi kia yaad karay ga k kese mutmaen beghairto say paala parha hai. 😜
انہی مطمئن بیغیرتوں کی وجہ سے ابھی تک عمران گرفتار نہیں ہو سکا ہے۔ جب جب پولیس گرفتاری کی کوشش کرتی ہے تو ہزاروں بیغیرت یوتھیے ڈنڈے لیکر اس کے گھر کا محاصرہ کر لیتے ہیں
samkhan
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان خود جیل جانے کہ لئے تیار ہے. بار بار اپنی تقریر میں جیل اور اپنی موت کا ذکر کر رہا ہے
ڈرامے کر رہا ہے۔ جیل جانا ہوتا تو اپنے مطمئن بیغیرت یوتھیے کو زمان پارک سے واپس روانہ کر دیتا
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
انہی مطمئن بیغیرتوں کی وجہ سے ابھی تک عمران گرفتار نہیں ہو سکا ہے۔ جب جب پولیس گرفتاری کی کوشش کرتی ہے تو ہزاروں بیغیرت یوتھیے ڈنڈے لیکر اس کے گھر کا محاصرہ کر لیتے ہیں
samkhan

Mutmaen beghairat is a word reserved for Corrupt PDM beggars and their shameless supporters only. Because they enjoy even the illegal and unconstitutional things.
 
Last edited:

az4263

Voter (50+ posts)
انہی مطمئن بیغیرتوں کی وجہ سے ابھی تک عمران گرفتار نہیں ہو سکا ہے۔ جب جب پولیس گرفتاری کی کوشش کرتی ہے تو ہزاروں بیغیرت یوتھیے ڈنڈے لیکر اس کے گھر کا محاصرہ کر لیتے ہیں
samkhan
مطمئن بے غیرت تو تم ہو گھر والے سودا کیسے لاتے ہیں جا پتا کر حرام خور
 
Back
Top