خط لکھنے والے جج محسن اختر کیانی کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

4mohsinsnaktarjijdiscounl.png

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی ہے، درخواست میں جسٹس محسن اختر کیانی پر ریاست مخالف ایجنڈا اپنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق سیکرٹری اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایڈوکیٹ وقاص ملک نے سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف درخواست دائر کی۔

ایڈووکیٹ وقاص ملک نے سپریم جوڈیشل کونسل میں اسلام آباد ہائی کورٹ کےجج جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریاست مخالف ایجنڈا اپنا رکھا ہے اور اس سلسلے میں ساتھی ججوں کو بھی ساتھ ملا رکھا ہے۔


درخواست گزار نے سپریم جوڈیشل کونسل سے استدعا کی کہ جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ان کو بطور جج کام کرنے سے فوری طور پر روکا جائے۔

 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
Just an anonymous appeal. Not like Niazi government where reference were send against judges BY THE GOVERNMENT on the orders of Qoum Ka Baap.
 

ranaji

President (40k+ posts)
لگتا ہے اس حرام زادے وقاص کی بیوی بیٹی یا ماں یا اسکے اپنے زنا حرام کاری کا پورنو کلپ ہے زانیوں شرابیوں حرامیوں کالے کالے کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں نطفہ حرام گھٹیا نیچ کنجر تھوڑی۔ میں زیادہ گھسے ہوئے گھٹیا نیچ کالے کنجروں مثلیوں نطفہ حرام بلیکی نسل کے بلیک میلروں کے پاس