خطیب وامام مسجد اقصیٰ کا عمران خان کے نام خط

13aqsamoqueimamlettertokhan.jpg

مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کے خطیب وامام جناب شیخ عکرمہ سعید الصبری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصیٰ کے خطیب و امام جناب شیخ عکرمہ سعید الصبری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ان کی پارٹی تحریک انصاف کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی۔

یہ خط سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ (@PTIofficial) سے شیئر کیا گیا ہے، خط پر تاریخ 20 جولائی 2022 لکھی ہوئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1550869250239303685
مسجد اقصیٰ کے خطیب وامام جناب شیخ عکرمہ سعید الصبری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کو خط میں لکھا کہ محترم جناب عمران خان اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت اور حمایت کرے۔ مسجد اقصیٰ کی مبارک فضائوں سے آپ کو صوبہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبادکباد پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میں دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت اور مدد فرمائے اور پاکستان کو سازشوں سے بچائے رکھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے قدم درست سمت میں چلائیں۔ ہم بیت المقدس میں ہیں لیکن ہمارے دل آپ کے اور پوری پاکستانی قوم کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

انہوں نے خط کے آخر میں قرآن پاک کی سورۃ التوبۃ کی آیت نمبر 105 بھی لکھی جس کا ترجمہ ہے کہ: اور فرما دیجئے! تم عمل کرو، اب اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مسلمان تمہارے کام دیکھیں گے۔

اس آیت کی تشریح یہ ہے کہ: اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ’’تم مستقبل کے لئے کوشش کرو کیونکہ تمہارے اعمال کا ایک ثمر دنیا میں ہے اور ایک ثمر آخرت میں ہے کہ دنیا میں اللہ تعالیٰ اوراس کے رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور مسلمان تمہارے اعمال دیکھ رہے ہیں، اگر تم اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اطاعت کرو گے تو دنیا میں تمہاری بڑی تعریف ہو گی اور دنیا و آخرت میں تمہیں عظیم اجر ملے گا اور اگر تم اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی نافرمانی کرو گے تو دنیا میں تمہاری مذمت ہو گی اور آخرت میں تمہیں شدید عذاب دیا جائے گا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے تو سڑ سڑ کر ہی نا مرجائے اس قادیانی کے سسر مرتد اور کافر اعجاز امجد کی سازشیں اسرائیل کے قادیانی مرکز تل ابیب سے پاکستان میں پہنچتی ہے یہ خط مرتد کافر گروہ کی سازشوں کے برخلاف مسلمانوں کے حق میں ہی اس سے باجوے قادیانی کا سڑنا اور آگ لگنا نیچرل بات ہے
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

آج کے مسجد اقصیٰ کے خطیب وامام جناب شیخ عکرمہ سعید الصبری کے عمران خان کے لیے تہنیتی کلمات کے بعد فضل الرحمٰن نے جل بھن کر شیخ عکرمہ سعید کو یہودی ایجنٹ قرار دے دیا
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
قادیانی باجوے تو سڑ سڑ کر ہی نا مرجائے اس قادیانی کے سسر مرتد اور کافر اعجاز امجد کی سازشیں اسرائیل کے قادیانی مرکز تل ابیب سے پاکستان میں پہنچتی ہے یہ خط مرتد کافر گروہ کی سازشوں کے برخلاف مسلمانوں کے حق میں ہی اس سے باجوے قادیانی کا سڑنا اور آگ لگنا نیچرل بات ہے
ye harami bgairat itnay Maaaaddaar Ch888ddd hain, is letter ko b keh dain k Israel n nikalwaia letter apne Yahoodi khan ko bachanay k lie. Allah maaf kare ye to Shirq p utar atay hain,
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
Mashallah, what an acknolwedgement and witness for IK's brave activities . Only true believers can see the light through the activities of a true leader .And the outfit, gears and gadgets don't make a person leader but can make a PIMP.
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
امام کعبہ اور امام مسجد نبوی کی طرف سے مبارک باد ابھی باقی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادے گشتی کے بچے خنزیر اور مودی کے پالتو کتے منی لانڈر چور فراڈئے نواز شریف اور باجوے کو انڈیا اسرائیل اور امریکہ سے مبارکباد کے پیغامات ککڑی کے الیکشن پر
 

Back
Top