خطرہ اصلی ہے، کیونکہ حکومت جعلی ہے

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

ابے شکر کر اپنے پیسوں کا پرس خریدا ھے ، کسی بادشاہ کی تحفے میں دی گئ گھڑی کے آدھے دام دے کر کروڑوں میں نہیں بیچی ۔

تجھے سڑن تو چاروں طرف سے لگے ھے ۔ برنال لگا برنال ۔ مودی وی لگوا ریا اے😁 ۔
ہاں بھئی چتکبرے چقندر، تو ہی تو اکاوٗنٹٹِ اعلیٰ لگیا ہویا ہے، مائی گلاسی کی کمائی کا۔
پینتس لاکھ کی شاہی خاندان سے ملی گاڑی دو کروڑ میں بیچ دی اور خود کو بھی پتہ نہیں چلا

اب بینگن کے پکوڑوں کی طرح لجلجا کیوں ریا اے؟

میں ایسے ہی چکروں کی بات کر رہا تھا تھتھے طوطے۔

اور مودی منیرا گٹھ جوڑ تو میں دو دِن پہلے سے بتلا ریا ہوں میرا یہی تھریڈ پڑھ لیتا تو اتنی پکائی نہ ہوتی تیری۔
اب تیرے اوپر برنول بھی اثر نہیں کرنے کا۔

جا توپچی کے گولے چمکا جا کر۔ ورنہ جلیبی نہیں ملنے کی تجھے، صرف پھلترو ہی ملے گا۔
 
Siberite

ابے لانگری کے تھیلے کے نیچے لگے پیوند ۔

کیا توُفرح گوگی کی بات کرے ھے ؟ یا فیر مریدنی کے مزاروں پہ عقیدت کے پھیروں کی ؟
یا فر لانگری کے خانقاھوں پہ بے ربط سجدوں کی ؟
ھیں ؟ کیا بات کرے ھے ، ادھر تو تماشے ہی تماشے ہیں ۔

اب کے بول کے دکھا ۔ تجھے فرح بہت یاد آرھی ہے ؟ دوبئ میں جا دوبئ میں ۔ 😂 ۔

ابے توپچی کے چاکر،

تیرا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ مائی گلاسی اور فرح گوگی میں کوئی فرق نہیں؟
 
میرے کہنے کا مطبل یہ ہے کہ فرح گوگی ، پیرنی اور بزدار کی مثلث کو سمجھ ۔ زیادہ اداکار ی نہ کر ۔
 
تو یہ بتلا کہ تو یہ مثلث سمجھا کر کیا ثابت کرنا چاہ رہا ہے؟ یہی کہ یہ مثلث مائی گلاسی، شوباز اور نواز کی مثلث کے برابر ہی ہے؟

اور بات یہی ہے جو اب تیرے منہہ سے بھی نکلی ہے۔۔۔۔ ان دونوں مثلثوں میں خان کہیں فِٹ نہیں ہوریا تیرے سے۔

اب ہکلے بٹیر کی طرح آوازیں نہ نکال۔
سیدھی سی بات کو مثلث میں الجھا کر مسئلہ فیثا غورس بنا ریا اے
اتنا پروفیسر تو بن ہی نہ جائے کہیں۔
 
Back
Top