Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
حکومت کا حصہ نہیں لیکن ہم نے وزیر اعظم کے انتخاب میں ووٹ دیا تھا، شرمیلا فاروقی
پی پی ووٹ نہیں دےگی تو بجٹ پاس نہیں ہوگا اور حکومت گر جائے گی، شرمیلا فاروقی
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کہتی ہیں کہ حکومت کو سمجھنا چاہیے پیپلز پارٹی ضرورت ہے۔ ووٹ نا دیا تو بجٹ پاس نہیں ہوگا، حکومت گر جائے گی۔
https://twitter.com/x/status/1801289641024516589 https://twitter.com/x/status/1801491342662766772

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/IvqjavW.jpeg
Last edited by a moderator: