حکومت کا حصہ نہیں لیکن ہم نے وزیر اعظم کے انتخاب میں ووٹ دیا تھا، شرمیلا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت کا حصہ نہیں لیکن ہم نے وزیر اعظم کے انتخاب میں ووٹ دیا تھا، شرمیلا فاروقی

پی پی ووٹ نہیں دےگی تو بجٹ پاس نہیں ہوگا اور حکومت گر جائے گی، شرمیلا فاروقی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کہتی ہیں کہ حکومت کو سمجھنا چاہیے پیپلز پارٹی ضرورت ہے۔ ووٹ نا دیا تو بجٹ پاس نہیں ہوگا، حکومت گر جائے گی۔
https://twitter.com/x/status/1801289641024516589 https://twitter.com/x/status/1801491342662766772
 
Last edited by a moderator:

abdulmajid

Minister (2k+ posts)
Sind government,President, Governors, senate chairman,deputy speaker,, all it was was a deal, .PP still keep saying, we are not in government?
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
میں اس کی بیوی کبھی نہیں رہی لیکن اس کے بچوں کی ماں ضرور ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یار کیا
بشرم لوگ ہے