Jack Sparrow
Minister (2k+ posts)
10,000 logon ke concerts kerne se kuch nahin hoga...:biggthumpup: Btw suna hai out of 38, 29 resignations Diye hain pti walon ne..(bigsmile) Matlab baqi log tayar nahin resign dene main...time for sada chota sher to contact them ;)
ان استعفوں کے ساتھ ہی تحریک انصاف انتخابی سیاست سے ہمیشہ ہمیشہ باہر ہو گئی ہے . تحریک انصاف کی چھوڑی گئی نشستوں پر آئین کے تحت بائی الیکشن ہوں گے . اور جیتنے والے اپنے حلقوں میں اتنا کام کریں گے کہ تحریک انصاف کو دوبارہ راستہ نہیں ملے گا
اگر تحریک انصاف کا خیال ہے کہ وہ بائی الیکشن نہیں ہونے دیں گے تو یہ ان کی بہت بری بھول ہے . سپریم کورٹ آئین کے تحت بائی الیکشن کروانے کا فیصلہ دیدے گی اور خلاف ورزی یا روکاوٹ ڈالنے والے کو جیل جانا پڑے گا