Mehrushka
Prime Minister (20k+ posts)
Kpk se bhi resign Karen na.....no one is buying this bluff now :biggthumpup:janab, PTI ke resignations, speaker quomi assembly ko pesh keyay ja rahe hain, right now as we speak.................. (bigsmile)
Kpk se bhi resign Karen na.....no one is buying this bluff now :biggthumpup:janab, PTI ke resignations, speaker quomi assembly ko pesh keyay ja rahe hain, right now as we speak.................. (bigsmile)
یہ دو فیصد کا اختلاف میرے پاور میں نہ آنے کے فیصلے کی وجہ سے ہے
:lol:
اور ٹھیک کو غلط کہنے والے بھی ایسی ہی باتیں کرتے ہیں چاہے وہ راز ہوں یا مرقع امراض
لینڈ مافیا اور دھاندلی کو ثابت کرو پہلے یہ محض الزام تراشی کا معاملہ نہیں، دھاندلی ہوئی تو قومی اسمبلی میں ہی ہوئیی؟؟ کے پی کے میں فرشتوں نے کروا دئیے تھے الیکشن؟؟ بلوچستان میں ایک سیٹ نہیں لی یہاں کے لئے کیوں شور نہیں مچایا انقلابی لیڈر نے؟؟ اسلئے کہ اپنی اوقات جانتا ہے۔
ہاں جی آج کا امام حسین بیٹھا ہے دھرنے دے کر اور حکومت سے غذا اور پانی کے مطالبے کررہا ہے، قاضی القضاء سے منتیں کررہا ہے کہ میرے قافلے کے لوگوں کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں۔
بھائی جی اسے عمران رہنے دو برگزیدہ ہستیاں اس لئے نہیں ہوتیں کہ ہر نتھو خیرے کو تشبیہ دے دی جائے ان سے، امام حسین کی ناجائز اولادیں نہیں تھیں ۔
Suna hai shahzad Roy ko bulwaya tha kal......I wonder when they will call Rahat fateh...main bhi chakar laga leti wahan :biggthumpup:but just for Rahat fateh :Pایک تو پتا نہیں لوگ دھرنے کی مخالفت کو نوروں کی حمایت کیوں سمجھ لیتے ہیں
janab, PTI ke resignations, speaker quomi assembly ko pesh keyay ja rahe hain, right now as we speak.................. (bigsmile)
Oho ap samjha Karen na....IK TABDEELI la raha hai....to phir to sab kuch tabdeel ker ke laye ga na tabdeeli [hilar]
قائد اعظم نے کسی پارلیمنٹ کسی وزیر اعظم ہاوس کا گھیراو کرنے کی بات کی؟؟
کسی سول نافرمانی کی کال دی؟؟
کسی کو دھمکایا کہ تم کو چھوڑوں گا نہیں؟؟
اچھا اب دیکھو زیادہ متفق نہیں ہونا کچھ نہ کچھ مخالف تو چاہیے ہوتے ہیں نا؟؟
Meri sahi waqt pe entry on your thread (bigsmile)
آپ نے وہ مژال تو سُن رکھی ہو گی " درست وقت پر درست اقدام " بھائی جی قیادت میں اسی معاملے پر جتنے اختلافات سامنے آئے ہیں آپ جانتے نہیں شائید، اقتدار سے چمٹے بھی رہنا چاہتے ہیں اور احتجاج بھی کرنا چاہتے ہیں۔ جس دن استعفوں کی بات کی تھی اس دن دے دیتے تو تحریک میں جان پڑ جاتی، پی ایم ہاوس میں گھسنے کا کہا تھا جان پڑ گئی تھی تحریک میں ۔ اب اگر گھسیں گے تو وہ نتیجہ نہیں نکلے گا جو اس دن نکلنا تھا
اگر سنجیدگی سے پوچھ رہے ہیں تو میں جواب دیتی ہوں ..
دھرنوں کی مخالفت کرنے والوں کے منھ سے کبھی اس تاریخی دھاندلی کے خلاف میں ایک لفظ نہیں سنا،پڑھا .
انصاف کا تقاضہ تو یہ ہے کہ غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہیں .چاہئے غلط آپ خود ہی کیوں نہ کر بیھٹیں .
Suna hai shahzad Roy ko bulwaya tha kal......I wonder when they will call Rahat fateh...main bhi chakar laga leti wahan :biggthumpup:but just for Rahat fateh :P
Already dekh hi rahain hain :biggthumpup:
ہونے والا ہے تھوڑے دن تک۔
فضل الرحمن ایکٹیو ہو گیا ہے پھر انقلابیوں کے رونے دھونے دیکھنا آپ
janab, PTI ke resignations, speaker quomi assembly ko pesh keyay ja rahe hain, right now as we speak.................. (bigsmile)
قائد اعظم نے کسی پارلیمنٹ کسی وزیر اعظم ہاوس کا گھیراو کرنے کی بات کی؟؟
کسی سول نافرمانی کی کال دی؟؟
کسی کو دھمکایا کہ تم کو چھوڑوں گا نہیں؟؟
اچھا اب دیکھو زیادہ متفق نہیں ہونا کچھ نہ کچھ مخالف تو چاہیے ہوتے ہیں نا؟؟
Really?ive no idea :)suna hey tari bahi bhi wahan gaye the.
[hilar][hilar] Acha point mara hai (clap)
Yes and they made sure that Speaker and Secretary are gone
so that they could buy three more days ...
پوسٹ مارٹم
عزیزم، مرشدم تاری بھائی
( مرشد جی سے کوئی اور بھی رشتہ لگتا ہے آپکا، تحریر پکارتی ہے )
میاں شکر کرو ، آفس میں ہوں ورنہ تو
کسی سرکاری ادارے میں چلے جائیں ، رشوت نہیں دیں گے ، آپ کا جائز کام بھی نہیں ہو گا ، دے دیں ، ناجائز بھی ہو جائے گا ، ہر اونچی پوسٹ پے اپنا مرضی کا بندہ لگایا جاتا ہے ، کھاؤ اور کھلاؤ کے اصول پے ، پولیس کے ظلم پٹواریوں کی حرام خوری کی وجہ ؟؟؟ ........ حکومت ..... یہ بھولے بھالے بننے والے ، خادم کہلانے والے لوگوں پے گولیاں چلوا سکتے ہیں تو کیا بعید ہے کہ دھاندھلی کر کے نا آئے ہوں پاور میں ؟؟ نواز کا سیٹھی کو نوازنا کیوں ؟؟ صرف چار حلقوں کی دوبارہ گنتی پے بہانے کیوں ؟؟؟
ارتقاء ارتقاء کرنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ منفی سمت میں جا رہا ہے یہ ارتقاء ایسے ہی چلنے دیا گیا تو پاکستان اور نیچے جائے گا ، پختون خوا کو مثالی بنا بھی دیا جائے ، دھاندھلی نا رکی تو اگلے سال پھر پیسہ ہی الیکشن جیتے گا ، پرفامنس نہیں ، جو لاکھوں پاکستانی باہر سے ووٹ دینے آئے جو کروڑوں صبح صبح لائن میں لگے وہ دوبارہ نہیں آئیں گے
باقی رہی بات کہ پہلے واہ واہ کرنے والے آج لعن طعن کر رہے ہیں تو حضور اگر آپ اچھی اردو لکھ لیتے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں آپ کی ہر پوسٹ کو لائیک کرنا یا متفق ہونا فرض ہے ، عمران کی زبان پےاعتراض کرنے والوں نے کبھی اپنی زبان پے غور کیا ؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|