Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
ان سے پوچھا گیا کہ آپ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ حملہ آوروں کا تعلق آئی ایس آئی سے تھا؟ تو
انہوں نے جواب دیا کہ حملہ آوروں نے انہیں خود اپنا تعارف کروایا کہ ہم آئی ایس آئی سے تشریف لائے ہیں، جب میں نے یقین نہ کیا تو انہوں نے قسم اٹھائی کہ ہم آئی ایس آئی سے ہی ہیں . میں نے پھر بھی یقین نہ کیا تو انہوں نے اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کے لیے اپنے محکمہ جاتی آئی ڈی کارڈز دکھائے . اس پر بھی مجھے یقین نہ آیا تو تینوں نے زمین پر گھیسیاں لگا لگا کر تکبیر کہنے کے انداز میں با آواز بلند کہا کہ بھائی تم یقین کیوں نہیں کرتے کہ ہم آئی ایس آئی سے ہی ہیں
میرے نہ ماننے کے انداز میں سر ہلانے پر وہ تینوں اٹھے اور مجھ پر پل پڑے اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی
جھوٹا خنزیر النسل