تو جناب پاکستانیوں کا خون بہانے والوں کے ساتھ مزاکرات، معافی اور انعام سب حلال ہوگیا. لیکن فاٹا میں اس طرح کا اقدام کرنا تو دور کی بات یکے بارے میں سوچنے والوں پر بھی یزیدی، دہشتگرد کے فتوے لگ جانے ہیں
کہاں ہے اب وہ تمام لیبیڈوز اور ڈالر خور جوامریکی جنگ کی حمایت کر رہے تھے. وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر اور ہزاروں جانوں کا نقصان ہوا
کہاں ہے اب وہ تمام لیبیڈوز اور ڈالر خور جوامریکی جنگ کی حمایت کر رہے تھے. وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر اور ہزاروں جانوں کا نقصان ہوا