حلال مزاکرات اور حلال معافی

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
تو جناب پاکستانیوں کا خون بہانے والوں کے ساتھ مزاکرات، معافی اور انعام سب حلال ہوگیا. لیکن فاٹا میں اس طرح کا اقدام کرنا تو دور کی بات یکے بارے میں سوچنے والوں پر بھی یزیدی، دہشتگرد کے فتوے لگ جانے ہیں
کہاں ہے اب وہ تمام لیبیڈوز اور ڈالر خور جوامریکی جنگ کی حمایت کر رہے تھے. وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر اور ہزاروں جانوں کا نقصان ہوا

1829013_16532216.jpg.pagespeed.ce.SKmOipyikk.jpg
 
Last edited by a moderator:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
ریاست اور فوج کا کام یہ نہیں کہ ڈالر لیکر کسی اور ملک کے مفادات کے اپنے شہریوں کے پر جنگی جہاز لیکر چھڑ دوڑے، بلکہ ریاست کی کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ کوئی بھی مسلہ بغیر خون خرابے کے حل کیا جاے، اگر ریاست کا کوئی شہری ریاست کے قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ریاست کو یہ اجازت نہیں کہ وہ بھی قانون کی خلاف ورزی کرے، بلکہ قانون میں رہتے ہوے ان شہریوں کو ریاست کے قانون کے مطابق سزا دے
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی حکومت اور میڈیا پے ایک مخصوص گروپ کا قبضہ ہوا واہے۔ جو کہ فاٹا/وزیرستان میں تو کِسی قِسم کی رعایت دینے کو تیار نہیں ہے۔ اور اُنکا جواب ہوتا ہے صِرف اور صِرف آپریشن۔ اور پھر جب کوئی فاٹا/وزیرستانیوں کیلےآواز اُٹھاتا ہے تو اُس پے طالبان خان کا فتویٰ لگ جاتا ہے

جبکہ وہی گروپ بلوچِستان میں ایسا کرنے کیلےتیار نہیں ہے۔ وہاں اُسے پھر بلوچوں کے حقوق شِدت سے یاد آ جاتے ہیں۔ پھر اُن سے بڑا اِنسانی حقوق کا علمبر دار کوئی نئی ہوتا
 
farooq22

Minister (2k+ posts)
Hizb u Tuhrir ko bara masla h Zarb e Azb sy

Balochoon sy jaang Perviaz Musharraf ny us waqat start ki jab Pappu Niazi us ka dast i rast tha

Abhi halat better hu rahy hein to UK based Hizb u Tuhrir funded loog kafi upset

Salute to Great PM and Great COAS
 
dildar

MPA (400+ posts)
نلوچ قبائل کو بھی ڈنڈے سے سیدھا کیا گیا ہے ورنہ یہ بندے کے پتر کیسے بنتے ؟ فاٹا میں سیکڑوں بار اسطرح کے پیکج دیے گئے لیکن ان نسوار خور جنگلیوں کو صرف ڈنڈے کی زبان سمجھ آتی ہے ، پاک فوج دے انکو ڈنڈا ساتھ ہندوستانی کو بھی جو پاکستانی نام کے ساتھ آگیا ہے
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
and what about other
who AMATEUR PAKISTAN AND PURE PAKISTANIS

BE FAIR BE JUSTICE make one law for all all time no need to pay any one for takes makes , to make in peace for money ,

stop paying to leaders for all .

make it correct way give them awareness ,education,health and other service for TAX money , and do it the same all over the Pakistan
 
khaaki

Senator (1k+ posts)

Pai Mark ki keh rahay ho nussain phula phula kar wo bhi gulabi angrezi main?
 
Haji Bhai

Politcal Worker (100+ posts)
بلوچ آزادی پسندوں کی لڑائی زیادہ تر فورسز سے رہی ہے اور سوائے عام پنجابیوں کے انہوں نے دیگر شہریوں کا قتلِ عام نہیں کیا۔ جبکہ طالبان نے بلاتخصیص ہر قومیت، ہر زبان بولنے والے کو نقصان پہنچایا۔ برقعوں میں ملبوس ان کے جوانمرد پاکستان کے ہر شہر ، بازار اور مساجد میں پھٹتے رہے۔ جنہیں معلوم نہیں ان کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ پاکستانی فوج نے بلوچوں کے کس بل نکال کر انہیں معافی کی پیشکش کی ہے۔ انشاللہ جب ان طالبانی دہشتگردوں کی عقل ٹھکانے آجائے گی تب انہیں بھی ایسا ہی پیکج دینے کی پیشکش کی جائے گی۔

لیکن فرق یہ ہوگا کہ بلوچ شائید کچھ اس پیشکش کو قبول کرلیں گے لیکن طالبان کی موٹی عقل میں ایسی باتیں دس سال بعد ہی جگہ بنا پاتی ہیں۔
 
ameer77

Politcal Worker (100+ posts)
Taliban k sath b muzakirat ki koshis ki gai lekin TTP ney jawab me hamlay tez kardia is me pak govt aur pak fouj ki kia kosor jab wo serf danday ki zubaan he samajtay hain !
Balochistan k log intehai gharib hain chand nawabon aur qabalily sardaro ki waja se hathyar utaya hia inshaAlla wahan beghair kisi jang aur khon kharaby k aman aigha
eek baat tu is sey sabit hovi k pak fouj apny logon pe hathyar uthana nahe chahti aur akhir haad thak puraman hal nikalna chahti hai har maslay ka chahy wo wazirsitan ho ya balochistan
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
کونسا پیکیج اور کب؟
نلوچ قبائل کو بھی ڈنڈے سے سیدھا کیا گیا ہے ورنہ یہ بندے کے پتر کیسے بنتے ؟ فاٹا میں سیکڑوں بار اسطرح کے پیکج دیے گئے لیکن ان نسوار خور جنگلیوں کو صرف ڈنڈے کی زبان سمجھ آتی ہے ، پاک فوج دے انکو ڈنڈا ساتھ ہندوستانی کو بھی جو پاکستانی نام کے ساتھ آگیا ہے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
کیا پنجابیوں کا خون بہانا حلال ہے؟

بلوچ آزادی پسندوں کی لڑائی زیادہ تر فورسز سے رہی ہے اور سوائے عام پنجابیوں کے انہوں نے دیگر شہریوں کا قتلِ عام نہیں کیا۔ جبکہ طالبان نے بلاتخصیص ہر قومیت، ہر زبان بولنے والے کو نقصان پہنچایا۔ برقعوں میں ملبوس ان کے جوانمرد پاکستان کے ہر شہر ، بازار اور مساجد میں پھٹتے رہے۔ جنہیں معلوم نہیں ان کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ پاکستانی فوج نے بلوچوں کے کس بل نکال کر انہیں معافی کی پیشکش کی ہے۔ انشاللہ جب ان طالبانی دہشتگردوں کی عقل ٹھکانے آجائے گی تب انہیں بھی ایسا ہی پیکج دینے کی پیشکش کی جائے گی۔

لیکن فرق یہ ہوگا کہ بلوچ شائید کچھ اس پیشکش کو قبول کرلیں گے لیکن طالبان کی موٹی عقل میں ایسی باتیں دس سال بعد ہی جگہ بنا پاتی ہیں۔
 
Haji Bhai

Politcal Worker (100+ posts)
کیا پنجابیوں کا خون بہانا حلال ہے؟

جی بالکل بھی نہیں۔ لیکن اس تھریڈ کا سوال یہی تھا کہ طالبان کو کیوں موقع نہیں دیا جاتا؟ حالانکہ ہر ذی شعور جانتا ہے کہ جتنا موقع طالبان کو دیا گیا اس کا دسواں حصہ بھی بلوچوں کو نہیں دیا گیا۔ جس بلوچ علاقے میں فورسز کے قافلے پر حملہ ہوتا ہے اسے گھیر کر پوری بستی مٹی کا ڈھیر بنا دی جاتی ہے اور یہ کام کئی دہائیوں سے جاری ہے لیکن پشتون علاقوں میں اب شروع ہوا ہے تو سب کو ترس کے بخار چڑھے ہوئے ہیں، لہذا اس قسم کے تعصبانہ سوال پوچھنا نہائیت معیوب سی بات لگتی ہے۔
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)

سوال یہ نہیں کہ طالبان کو کیوں موقع نہیں دیاجاتا ، اور اسی بات پر سارا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ جو لوگ طالبان سے مزاکرات کی بات کرتے ہیں وہ طالبان کے نظریے سے متفق ہے یا انکے حمایتی ہے، ملک میں اگر کوئی بھی مسلہ ہو تو سب سے بہتر مزاکرات اور پر امن طریقے سے حل کیا جانا چاہیے، ریاست کو ہرگز اپنے اختیارات اور قانون سے تجاویز نہیں کرنا چاہیے چاھے دوسرا فریق تجاوز کر رہا ہو کیونکہ یہی فرق ہوتا ہے ریاست میں اور ایک ریاست کے قانون اور پالیسی کو نہ ماننے والے میں،
اگر بلوچستان میں ریاستی اداروں نے زیادتی کی ہے وہ بھی غلط ہے اور اگر کسی اور جہگہ کی ہے وہ ہی غلط ہے

کسی مسلے کے حل کرنے کے لئے جتنا خون گرے گا مسلے کو حل کرنا اتنا ہی مشکل ہوتاجاے گا

جی بالکل بھی نہیں۔ لیکن اس تھریڈ کا سوال یہی تھا کہ طالبان کو کیوں موقع نہیں دیا جاتا؟ حالانکہ ہر ذی شعور جانتا ہے کہ جتنا موقع طالبان کو دیا گیا اس کا دسواں حصہ بھی بلوچوں کو نہیں دیا گیا۔ جس بلوچ علاقے میں فورسز کے قافلے پر حملہ ہوتا ہے اسے گھیر کر پوری بستی مٹی کا ڈھیر بنا دی جاتی ہے اور یہ کام کئی دہائیوں سے جاری ہے لیکن پشتون علاقوں میں اب شروع ہوا ہے تو سب کو ترس کے بخار چڑھے ہوئے ہیں، لہذا اس قسم کے تعصبانہ سوال پوچھنا نہائیت معیوب سی بات لگتی ہے۔
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Hypocrisy at its best - KAASH Balochistan mein larney ke liyae bi Dollars miltey. The only way forward as said by COAS Raheel is the peace talks.
 
dildar

MPA (400+ posts)
کونسا پیکیج اور کب؟
ابھی اپریشن سے قبل طالبان سے مذاکرات شرمناک حد تک جھکتے ہوے جاری رکھے گئے طالبان کے نامزد بندے ہیلی کاپٹر پر شمالی وزیرستان جاتے ،ان سے کبھی بندوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جاتا تو کبھی سیف زون بنانے کا ،،،جب طالبان کو پتا تھا کہ دہشت گردی کی ہزاروں وارداتوں کے بعد یہ آخری موقع ہے تو انہوں نے اس کا فائدہ کیوں نہ اٹھایا ،کیوں مذاکرات کو کامیاب بنانے کی کوشش نہیں کی گئی ؟
کیوں مطالبات پر مطالبات کرتے رہے اور فوج کو ذلیل کرواتے رہے عمران بھی کہتا تھا ناکامی ہوئی اور جنرل کیانی بھی،آخر صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور اپریشن کر کے غداروں کو مارنا شروع کیا گیا آئندہ بھی یہ عمل جاری رہے گا حتی کہ شریر لوگ امن سے رہنا سیکھ لیں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
?????? ?? ?? ???? ????? ?? ???????? ??? ?? ?? ?? ????? ?? ?????? ?? ?? ???. ??? ??
??? ?? ?????? ???? ??? ????????? ?? ????? ?? ?? ?????? ?? ???? ???? ??? ????? ?? ?? ?????? ???

???? ?????? ?? ??? ?????? ?? ??????? ?????? ?? ?? ????? ??? ???? ???? ??? ?????? ?? ????? ???? ???? ????? ?? ????? ???????? ???? ??? ?? ???? ????? ?? ????? ?? ?????? ??? ???? ?? ???? ??? ??? ????? ?? ????? ?????? ?? ??? ??? ?? ???? ???? ?? ?????? ???????? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ????? ?? ?? ?? ????? ???? ?? ?????? ????? ??????? ?? ?????? ????? ?? ???? ???? ?? ??? ?
???? ??????? ?? ??????? ???? ??? ??? ??? ?? ???? ?????? ??? ????? ??? ???? ??? ?????? ???? ??? ???? ????? ??????? ??? ?? ?????? ????? ????? ??? ?????? ?? ?? ?????? ?? ????? ???? ??? ??? ????? ??? ?? ??? ???? ??? ?? ??? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ???? ???
 
Sponsored Link