Bawa
Chief Minister (5k+ posts)
یہ جو حوالہ آپ نے لگایا ہے اس سے تو آپ ہی جھوٹے ثابت ہو رہے ہو - وہ لائن پڑھو جو لال رنگ کی مثلث کے بعد شروع ہوتی ہے (یعنی آخری لائن ) - تو پتا چلتا ہے کہ سب لوگ بھاگ کر حضور پاک کے پاس جمع ہو رہے تھے - اور بھاگنا حضور پاک کی طرف تھا نا کہ ان سے دور -
کوئی اور ترجمہ لائیں یا پھر حوالہ پڑھ کر لگایا کریں - اس تھریڈ کے پچاس کے قریب صفحات ہو چکے ہیں اور آپ لوگوں کے سارے حوالے اسی معیار کے ہیں
سائیٹ بھائی
دفع کریں، کیوں گند میں پتھر مارنے لگے ہیں
پھر وہی غلاظت پڑھنے کو ملے گی جو پہلے پڑھ چکے ہیں