Abdul Allah
Minister (2k+ posts)
آپ کا کوئی اعتراض ہو تو جواب دوں آپ کے علمی سوالوں کا کوئی جواب نہیں ۔ یہ بحث ہو رہی ہے درس و تدریس نہیں
میں رکوع و سجود کو نماز کا حصہ جانتا ہوں
مگر آپ کی دلیل کے مطابق آپ سے درخواست ہے وہ نماز کا پارٹ ہے یہ قرآن سے کیسے اخذ کیا اپ نے