بیرون ملک سے بلاۓ گۓ جو چند پاکستانی قادیانی، یہودی اور بھارتی لابی ہونے کی زد میں آنے سے بچ گۓ تھے، وہ الحمداللہ دہری شہریت کے جال میں فٹ ہوگۓ ہیں- بیرون ملک پاکستانیوں کو صرف ایک کام سُوٹ کرتا ہے کہ وہ بلاچوں چراں پاکستان پیسے بھیجتے رہیں- باقی ملک آکر خدمت کے شوقین ہیں تو اس کے لیے جامعہ الازہرتا دارالفتاء کراچی اپنے ایمان کی تصدیق وتجدید کروائیں، اس کے بعد نادرا میں اپنے غیرملکی پاسپورٹ جمع کروا کررسید لیں اور پھر لمبرون ایجنسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکٹ تو مسٹ حاصل کریں
اعتراض تو ملاحظہ فرمائیں کہ کابینہ کے اجلاس میں وہ بیٹھے جو غیرملکی شہریت نہ رکھتا ہو- تو جو 70 سال اجلاسوں میں بیٹھ کر ملک کا تیاپانچہ کرتے رہے، وہ دہری
شہریت والے تھے؟
دعوے سے کہتا ہوں کہ اسی موجودہ پارلیمنٹ کے ممبران کی جانچ پڑتال کروائیں تو ایک چوتھائی دہری شہریت والے ملیں گے- بیرون ملک مقیم پاکستانی ان ایوانوں میں بیٹھنے والوں سے زیادہ حب الوطن اور مخلص ہیں- ان کی خدمات ان سندیافتہ ٹھگوں سے کئی درجے زیادہ ہیں
رووئیں حب الوطنی نوں