نیو نیوز پر غزوہ ہند لڑنے والے فراڈیے اوریا مقبول جان نے جہاں بے شمار بار لمبی لمبی چھوڑ کر عوام کو گمراہ کیا ہے، وہیں اس نے جون کے مہینے میں غالباً اپنے باوردی ابّوؤں کی ہدایت پر کہا کہ جون کے آخر یا جولائی کے شروع میں بھارت پاکستان پر حملہ کر دے گا۔
یہ جھوٹ غالباً اس کمینے نے اس لیے بکا ہو تاکہ ڈیفنس بجٹ پر پاکستانی عوام کے پیٹ میں مروڑ نہ اٹھے۔
کمی کمینوں کو پیسہ مل گیا تو پھر اس افواہ کا ذکر بھی بند کر دیا۔ اب اوریا مقبول جان اور دوسرے بوٹ پالشی اینکرز بھارتی حملے کا ذکر نہیں کرتے۔
ان لوگوں کو جب بھی پیسہ چاہیے ہوتا ہے یہ عوام میں جنگ کا خوف پیدا کرتے ہیں، تاکہ لوگ ڈر کے مارے حرام خوروں سے پیسوں کا کوئی حساب نہ لیں۔
ہاں تو کہنا یہ تھا کہ جولائی کا مہینہ ختم ہو رہا ہے، ابھی تک بھارتیوں نے کوئی حملہ نہیں کیا ہے۔۔