جیت مبارک ہو

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
اس جے ٹی ائی کے ساتھ بھی ووہی ہوگا جو ماڈل ٹاؤن والی کے ساتھ ہوا تھا
نواز کو بچانا تھا سو بچا لیا
سانپ نکل گیا ، اب لکیر پیٹو

نوروں کی صرف ایک ہی پالیسی ہے

نوٹ وکھا کے کم کرانا

یہ نورا لیگ کی جیت اس لئے ہے کے

انہیں دو تین مہینے اور مل گئے
اب یہ سکون سے اگلے الیکشن کا "انتظام " کر لیں گے
پاکستان جیسے ملک میں جہاں سپریم کورٹ کے پانچ جج حکومت کے خلاف فیصلہ نہیں کر سکے وہاں جے آئی ٹی کی کیا اوقات ہے
جے آئی ٹی - نواز شریر کے ماتحتوں کی ہو گی.
عوام جاہل ہیں - وہ کہ رہے ہیں کے سپریم کورٹ نے نواز کو کلین چٹ دے دی

سپریم کورٹ سے اتنی امیدیں لگا کر ٹھس ہو گئی - اب نیا لولی پاپ

عمران خان ایک ایماندار شخص ہے لیکن اس کا واسطہ ایک مافیا سے پڑا ہے .اس نونی مافیا کی جڑیں سسٹم میں سرایت کر چکی ہیں . یہ مٹھائی کس کی بات کھا رہے ہیں . ایک بچے سے بھی پوچھیں تو وہ بھی کہے گا نواز شریف اور اس کی فیملی نے پاکستان کی دولت لوٹی ہے لیکن یہ جو سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے .یہ ایک مذاق فیصلہ ہے جس میں نواز شریف کو بچایا گیا ہے . میں تو لعنت بھیجتی ہوں ایسے فیصلے پر . میں سلوٹ کرتی جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزار کو جنہوں نے ضمیر کے مطابق اس اندھیری رات میں ایک روشنی کی کرنی دکھائی انہوں اختلافی فیصلہ لکھ کر ثابت کیا نواز شریف ایک کرپٹ جھوٹا شخص ہے

​دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

میرے خیال سے اس جی آئی ٹی پر بہت سخت دباؤ ہوگا پہلا دباؤ کہ ہمیں ہر دو ہفتے بعد سپریم کورٹ کو رپورٹ بھی دینا ہوگی .اگر کوئی سر پھرا افسر ٹیم کا حصہ بن گیا تو کام ویسے ہی ان کے لئے خراب ہوجائے گا .ساتھ ہی ساتھ آئی ایس آئی اور ایم آئی کے بندے کی موجودگی بھی کافی اطمینان بخش ہے .اسی لئے امید اچھے کی ہی کی جانی چاہیے .جس طرح ان دو ججوں نے نواز شریف کے خلاف ریمارکس لکھ کر ہمیں امید دی اسی طرح اگر الله نے چاہا تو کوئی ایک ایماندار افسر تحقیقات کا رخ بدل سکتا ہے
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)

ججوں کے پاس ایک موقع تھا جو انہوں نے کھو دیا۔ اب یہ کھیل انتخابات تک جاری رہیگا. ہم میں سے کچھ نوازشریف کو پھانسی پر تو کچھ زرداری کو ذلیل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں لیکن ہم سب خود چھوٹے چھوٹے قارون اور فرعون ہیں. ہمیں اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی عادت نہیں ہے.
 
صف شکن

Voter (50+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جے آئی ٹی میں جانا ایکطرح کا رسک ہے لیکن تحریک انصاف پہلے ہی سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرنے کی حامی بھر چکی ہے اور جو حضرات اس اقدام کے خلاف ہیں وہ اس کے مقابل کونسی ایسی تجویز دیتے ہیں جسکی عوام میں بھی پذیرائی ہو اور غیر قانونی بھی نہ ہو؟ جے آئی ٹی میں نہ جاکر عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کرنے کا عوامی سطح پر منفی اثر جائے گا۔
 
صف شکن

Voter (50+ posts)
ججوں کے پاس ایک موقع تھا جو انہوں نے کھو دیا۔ اب یہ کھیل انتخابات تک جاری رہیگا. ہم میں سے کچھ نوازشریف کو پھانسی پر تو کچھ زرداری کو ذلیل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں لیکن ہم سب خود چھوٹے چھوٹے قارون اور فرعون ہیں. ہمیں اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی عادت نہیں ہے.

جب تک حکمران چور اور لٹیرے ہونگے عوامی سطح پر ایسے قارون اور فرعون پنپتے رہیں گے، سوسائٹی کی تبدیلی میں"ٹاپ ٹو باٹم" اپروچ بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے ۔
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
جب تک حکمران چور اور لٹیرے ہونگے عوامی سطح پر ایسے قارون اور فرعون پنپتے رہیں گے، سوسائٹی کی تبدیلی میں"ٹاپ ٹو باٹم" اپروچ بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے ۔

ایماندار لوگ چوروں کو ووٹ کھبی نہیں دینگے. آپ کو اگر فرشتوں کا انتظار ہے تو وہ الگ بات ہے ورنہ جو دوکاندار ملاوٹ کرتے ہے جو استاد پڑھانے میں سستی کرتے ہے. جو پولیس رشوت لیتی ہے. جہاں حقدار کا حق نالائقوں میں بولی لگا کر نیلام ہوتا ہے وہاں نیک اور ایماندار ادمی کو وزیراعظم کون بنائے گا. آپ چاہو تو میں آپ کو ہماری قوم کا گریبان چاک کرکے دکھادو لیکن مجھے یقین ہے آپ کو سب پتہ ہے. خواب دیکھنے میں کوئی برائی نہیں لیکن جس دیس میں ڈاکٹر میڈیکل ریپ کے ہاتھوں بک جائے جہاں خون بنک میں رنگ کے پیک خون سے بھر دئیے جائے. جہاں دودھ کی جگہ یوریاں اور چونے اور نا جانے کیا کیا.... بھائی صاحب رہنے دو ہم کھبی نہیں سٌدھرینگے اللہ آپ کے ارمان پورے کر دے
 
لیکن ایک ایسے معاشرے میں جہاں کرپشن کرنا آسان اور ایماندار رہنا مشکل ہو آپ اتنی بڑی تعداد میں ایماندار لوگ کہاں سے لیکر آئیں گے؟ کرپٹ معاشرے کی یہ نیچر ہوتی ہے کہ اس میں ایمانداری بڑے پیمانے پر پنپ نہیں سکتی۔ لہذا یہ سوچنا کہ پہلے ہم گراس روٹ لیول پر بڑے پیمانے پر تبدیلی لیکر آئیں اور پھر اسکے بعد حکمرانوں کا انتخاب کریں میرے خیال سے پریکٹیکل نہیں۔

نیز ووٹرز میں صرف ایمانداری کی صفت کافی نہیں، حکمران منتخب کرنے والے میں دیگر دنیاوی معاملات میں صحیح اور غلط میں تمیز کرنے کی پہچان اور تنقیدی سوچ کی صلاحیت بہت ضروری ہے، بصورت دیگر آجکل تو اچھا بھلا انسان میڈیا کی مس انفارمیشن سے شعوری یا لاشعوری طور پر مبہوت ہوجاتا ہے۔
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
خان بہادر ،تم احمقوں کی جنت میں رہتے ہو ، یہ تم نے بار بار ثابت کیا ہے ، اب جبکہ خود عمران پٹواری اور شیدو ٹلی ،چوہدری بردران اعتزاز احسن وغیرہ بھی سمجھ چکے ہیں کہ ان کا نواز کو راستے سے ہٹانے کا پراجیکٹ پوری طرح فیل ہو چکا ہے تو تمہارے پاس کون سی گیدڑ سنگھی ہے جو کوئی چمتکار دکھانے جا رہے ہو ؟ ان فیکٹ یہ کرپشن کا نہیں سیاسی کیس ہے اور نواز کو ہٹانے کا شارٹ کٹ جو کامیاب نہیں ہو سکا ، اب اس سے ایک ہی فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے کہ جلسے جلوس کرو ،بیان پہ بیان داغو ، قوم کو بتاؤ کہ ہم پانچ سال میں ملک کی تقدیر بدل دیں گے ، ہو سکتا ہے قسمت کی دیوی اس بار تحریک انصاف پہ مہربان ہوجائے
I hope young Harris Abbasi is right. I agree with him to the extent that Nawaz should resign if he has any shame left. Lets there be no mistaking, he had been found out. I am writing another tweet to explain the reasons.

The problem is that Sharifs are master of managing the situations. I think young Harris should understand that's why some people are apprehensive of the final result of this decision by SCP.

1- SCP has decided on the case of "Asghar Khan" and ordered to do full investigations against the people who took money, that included Nawaz who took Rs 35 Lakh.
2- JIT in Lahore incident is also gone to the dogs.
3- Huddibya case still unsolved.
4- Shahbaz and Nawaz passed through the "Phone Gate" without any difficulties. While Unjust Qayyum and another judge was dismissed. Yesterday one of the Barrister said that this case was also heard in the SCP. Were the judges listening to the case deaf that they didn't hear what Shahbaz was saying? How both brothers escaped?

I am certain that a way out is given to the corrupt Sharifs once again by the judges.

What is most astonishing is that the person who said this case would be remembered for centuries was one of the three.
Secondly, the judge who "suffered a heart problem" is among the three who given another chance.

Doesn't that give you some concerns Harris!!
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
THE MOST CORRUPT KHABEES SHAITAN IN THIS WORLD IS NAWAZ SHAREEF PALEET GHALEEZ CORRUPT LOHAR, s/o GUTTERS COVERS THIEF.
THE MINIMUM PUNISHMENT FOR HIM IS TO HANG THIS CORRUPT GOON, SCUMBAG, WHO IS AN INSULT TO MANKIND...
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
لیکن ایک ایسے معاشرے میں جہاں کرپشن کرنا آسان اور ایماندار رہنا مشکل ہو آپ اتنی بڑی تعداد میں ایماندار لوگ کہاں سے لیکر آئیں گے؟ کرپٹ معاشرے کی یہ نیچر ہوتی ہے کہ اس میں ایمانداری بڑے پیمانے پر پنپ نہیں سکتی۔ لہذا یہ سوچنا کہ پہلے ہم گراس روٹ لیول پر بڑے پیمانے پر تبدیلی لیکر آئیں اور پھر اسکے بعد حکمرانوں کا انتخاب کریں میرے خیال سے پریکٹیکل نہیں۔

نیز ووٹرز میں صرف ایمانداری کی صفت کافی نہیں، حکمران منتخب کرنے والے میں دیگر دنیاوی معاملات میں صحیح اور غلط میں تمیز کرنے کی پہچان اور تنقیدی سوچ کی صلاحیت بہت ضروری ہے، بصورت دیگر آجکل تو اچھا بھلا انسان میڈیا کی مس انفارمیشن سے شعوری یا لاشعوری طور پر مبہوت ہوجاتا ہے۔

تو میرے پیارے بھائی اگر آپ کو معلوم ہے کہ معاشرے میں اچھے لوگوں کو اقلیت ہے تو پھر نیک وزیراعظم کیسے آئیگا؟ کوئی خفیہ راستہ یا انقلاب؟یہ خواہش تو ہو سکتا ہے لیکن عملی طور پر ممکن نہیں*
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)

میرے خیال سے اس جی آئی ٹی پر بہت سخت دباؤ ہوگا پہلا دباؤ کہ ہمیں ہر دو ہفتے بعد سپریم کورٹ کو رپورٹ بھی دینا ہوگی .اگر کوئی سر پھرا افسر ٹیم کا حصہ بن گیا تو کام ویسے ہی ان کے لئے خراب ہوجائے گا .ساتھ ہی ساتھ آئی ایس آئی اور ایم آئی کے بندے کی موجودگی بھی کافی اطمینان بخش ہے .اسی لئے امید اچھے کی ہی کی جانی چاہیے .جس طرح ان دو ججوں نے نواز شریف کے خلاف ریمارکس لکھ کر ہمیں امید دی اسی طرح اگر الله نے چاہا تو کوئی ایک ایماندار افسر تحقیقات کا رخ بدل سکتا ہے
wait and see
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Harris ...mark my words a second time...

nothing will get out of this JIT.... it will be a part-2 of Panama case in SC.....

Unless and until people (not PTI workers) get out of their houses and hit the roads.... there will be status quo in the country.....

I see only slight glare of light in another attempt of starting agitation, which was announced yesterday by I Khan.... that could only be successful if people of Pakistan stand by Khan....

میرے خیال سے اس جی آئی ٹی پر بہت سخت دباؤ ہوگا پہلا دباؤ کہ ہمیں ہر دو ہفتے بعد سپریم کورٹ کو رپورٹ بھی دینا ہوگی .اگر کوئی سر پھرا افسر ٹیم کا حصہ بن گیا تو کام ویسے ہی ان کے لئے خراب ہوجائے گا .ساتھ ہی ساتھ آئی ایس آئی اور ایم آئی کے بندے کی موجودگی بھی کافی اطمینان بخش ہے .اسی لئے امید اچھے کی ہی کی جانی چاہیے .جس طرح ان دو ججوں نے نواز شریف کے خلاف ریمارکس لکھ کر ہمیں امید دی اسی طرح اگر الله نے چاہا تو کوئی ایک ایماندار افسر تحقیقات کا رخ بدل سکتا ہے
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ نہیں ہو گا نواز شریف کو کلین چٹ مل جاۓ گی .اس نونی مافیا کے خلاف کاروائی کرنا کسی دل گردے والے کا ہی کام ہے . یہ عمران خان ہی تھا جس نے یہ معاملہ زندہ رکھا اور کورٹ تک لے گیا نہیں تو ناجو تو ٹائم گین کر رہا تھا کبھی لندن چلا جاتا تھا دل کی سرجری کیلیے کبھی جلسے جلوس .

میرے خیال سے اس جی آئی ٹی پر بہت سخت دباؤ ہوگا پہلا دباؤ کہ ہمیں ہر دو ہفتے بعد سپریم کورٹ کو رپورٹ بھی دینا ہوگی .اگر کوئی سر پھرا افسر ٹیم کا حصہ بن گیا تو کام ویسے ہی ان کے لئے خراب ہوجائے گا .ساتھ ہی ساتھ آئی ایس آئی اور ایم آئی کے بندے کی موجودگی بھی کافی اطمینان بخش ہے .اسی لئے امید اچھے کی ہی کی جانی چاہیے .جس طرح ان دو ججوں نے نواز شریف کے خلاف ریمارکس لکھ کر ہمیں امید دی اسی طرح اگر الله نے چاہا تو کوئی ایک ایماندار افسر تحقیقات کا رخ بدل سکتا ہے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Its ok harris mithaee toebuntee hae naa. Never in pakistans history ruling elite was dragged in court. PTI team worked hard for all of us in pakistan.
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
18118892_1206464639465624_3964259406978766780_n.jpg