جوق در جوق آنے اور جانے والے لوگ کون ہیں

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
خیر مبارک جی خیر مبارک
مولانا ہو کر لوٹوں سے اتنی نفرت ؟
پاکستانی سیاست میں نناوے فیصد لوٹے ہی ہیں....اصولی طور پر پوری جماعت غیر اسلامی بھی لوٹا ہی ہے کہ مولوی ڈیزل کے چھتر چھایا کے نیچے کھڑی ہو گئی
لوٹوں سے نفرت نہ کیا کریں اور جا کر جلدی سے لوٹا بھر لائیں، جنابِ شیخ کے استنجا کا وقت ہوا چاہتا ہے

yaar Sahir bhaai aap bhi na.. molbi ko kaheen ka naheen chortay.. LOL

:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D
 
Afaq Chaudhry

تحریک انصاف تو پوری کی پوری لوٹوں سے استنجا کرنے نکلی ہے ، سنا ہے تبدیلی کے لوٹے کم پڑھ گئے ہیں ؟؟؟ کوئی تازہ خبر
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
......جوق در جوق آنے اور جانے والے لوگ کون ہیں

چڑھدے سورج کو سلام کرنے والے جو کسی بھی پارٹی کو حکمران بنا دیتے ہیں
King Makers
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
میں علماء دین کی بہت قدر کرتا ہوں چاہے وہ کسی بھی مکتبہ فکر سے کیوں نہ ہو
لیکن یہ ملّا دو پیازہ ٹائپ مولوی جو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے اسلام کی ریڑھی لگاۓ کھڑے ہیں ان سے بہت دشمنی ہے
دین فروش، منافقانہ سیاست کرنے والے
آپ بھی جوتے لگایا کریں انہیں
yaar Sahir bhaai aap bhi na.. molbi ko kaheen ka naheen chortay.. LOL

:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
آپ کی بات متن اور سخن دونوں کے لحاظ سے ہی غلط ہے
استنجا لوٹوں سے ہی کیا جاتا ہے
تازہ خبر یہ ہے کہ، جماعت اسلامی والوں نے استنجا کا نیا طریقہ دریافت کیا ہے
سنا ہے ''ڈیزل کے ٹینک'' کے نیچے لیٹ جاتے ہیں......ہیں جی ؟

تحریک انصاف تو پوری کی پوری لوٹوں سے استنجا کرنے نکلی ہے ، سنا ہے تبدیلی کے لوٹے کم پڑھ گئے ہیں ؟؟؟ کوئی تازہ خبر
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
بیگانی شادی میں آپ کیوں بھنگڑے ڈال رہے ہو؟ یہ پی ٹی آئی کا مسئلہ ہے ـ آپ کو اپنی نیندیں حرام کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں غلامان امریکہ اور غلامان مصطفی کے مابین مقابلہ ہوگا اور عوام غلامان مصطفی کو کامیاب بنائے گے۔

او منافق
یہ تیرا صدر فضلو تیرے خیال میں غلامان مصطفی میں سے ہے ؟؟؟
تمارے جیسے لوگ ہی اسلام کی جڑوں میں بیٹھے ہوے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بیگانی شادی میں آپ کیوں بھنگڑے ڈال رہے ہو؟ یہ پی ٹی آئی کا مسئلہ ہے ـ آپ کو اپنی نیندیں حرام کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
اگلے الیکشن میں دو سیٹیں بھی نہی ملنی اب وہ بیچارہ چیخ رہا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ٹھیک ہے ، اسمبلی میں دو بھی دو سو پر بھاری ہوتے ہیں ، قومی اسمبلی میں ختم نبوت کے مسئلے پر جماعت کے چار ممبران نے وہ کام کیا جو تین سو نہ کر سکے ، تحریک انصاف نے ختم نبوت کے مسئلے پر جماعت کا ساتھ دینے سے انکار کیا تھا
اپنے سب دوستوں کو بتا دوں کہ یہ صرف منافق ہی نہی ہے بلکہ ایک نمبر کا جھوٹا بھی ہے
یہ اکثر اپنے پاس سے جھوٹ بولتا ہے
کیوں ہمارے لوگ سیاسی باتیں زیادہ یاد نہی رکھتے اس لئے خبیث کا داؤ لگ جاتا ہے

اسکی آدھی سے زیادہ باتیں جھوٹ پر منبی ہوتی ہے

اسی طرح یہ سادہ عوام کو بھی داؤ لگاتے ہیں ، بیغرت
 
Kamran Stu

MPA (400+ posts)
عالمی منڈی میں خام تیل اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد یکم جون سے ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ سے چھ روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت6 روپے فی لیٹرتک بڑھ سکتی ہے جبکہ ہائی آکٹین کی قیمت میں8 روپے فی لیٹر اضافے کاامکان ہے۔ماہرین کے مطابق ڈالرکی قدرمیں اضافے کاپورا اثربھی اگلے ماہ کی قیمت پرآئے گا۔
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی حرکتوں کی وجہ سے ضرور آپ کو پریشانی رہی ہوگی ، کیا ہوا تھا ذرا بتا دیں ، دیسی لبرلز اکثر پریشان رہتے ہیں ، اداروں میں آج بھی یہ کن ٹٹے باز نہیں آتے ،پھر تعلیم ہی چھوڑتے ہیں
تم کبھی کالج گئے ہو تو معلوم ہو نہ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تحریک انصاف تو پوری کی پوری لوٹوں سے استنجا کرنے نکلی ہے ، سنا ہے تبدیلی کے لوٹے کم پڑھ گئے ہیں ؟؟؟ کوئی تازہ خبر
او استنجے کے لوٹے کے مینڈک ، تیرا لوٹا ہی ٹوٹ گیا تو کسی اور کا کیا قصور ہے
تم تو صرف مارشل کے لوٹے ہو کبھی ضیاء کے لوٹے کبھی مشرف کے لوٹے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے سب دوستوں کو بتا دوں کہ یہ صرف منافق ہی نہی ہے بلکہ ایک نمبر کا جھوٹا بھی ہے
یہ اکثر اپنے پاس سے جھوٹ بولتا ہے
کیوں ہمارے لوگ سیاسی باتیں زیادہ یاد نہی رکھتے اس لئے خبیث کا داؤ لگ جاتا ہے

اسکی آدھی سے زیادہ باتیں جھوٹ پر منبی ہوتی ہے

اسی طرح یہ سادہ عوام کو بھی داؤ لگاتے ہیں ، بیغرت

جس بندے کی زبان روزہ رکھ کر بھی گندی ہو اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں نہ الله کو اس کے اعمال کی حاجت ہے ، یہ سچ ہے کہ تحریک انصاف نے اسمبلی میں ختم نبوت کے مسئلے پر جماعت کا ساتھ نہیں دیا ، نوں لیگ سے صرف راجہ ظفر الحق کی غیرت جاگی ، شیخ رشید بولا ،یا جمیعت علمائے اسلام کے ممبر

جو لوگ ناموس رسالت کے مسئلے پر بھی مصلحت کی چادر تلے چھپے رہیں ان کو الله جانتا ہے ، اور تمھارے جیسے کردار بھی اس کی نظر میں ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
تم کبھی کالج گئے ہو تو معلوم ہو نہ

میں نےجامعہ پنجاب سے ہی ماسٹر کیا تھا ،ایسی کئی کن ٹٹے ، بلونگڑے ، روشن خیالی کے نام پر آوارہ گردی کرتے دیکھا اور پھر بھاگتے ہوئے بھی دیکھا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
او استنجے کے لوٹے کے مینڈک ، تیرا لوٹا ہی ٹوٹ گیا تو کسی اور کا کیا قصور ہے
تم تو صرف مارشل کے لوٹے ہو کبھی ضیاء کے لوٹے کبھی مشرف کے لوٹے

تیرا استنجا ہو گیا ہے ، وضو کر کے چل عمران خان کے پیچھے کھڑا ہو جا ، بھولے تو لقمہ ضرور دینا اس کو
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
او منافق
یہ تیرا صدر فضلو تیرے خیال میں غلامان مصطفی میں سے ہے ؟؟؟
تمارے جیسے لوگ ہی اسلام کی جڑوں میں بیٹھے ہوے ہیں

نہیں تیرا امام ہے ، عمران خان سے پوچھو ، فضل الرحمان سے اس کا کیا رشتہ ہے ، دونوں ایک ہی علاقے سے ہیں ، تو خام خواہ کا چاچا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات متن اور سخن دونوں کے لحاظ سے ہی غلط ہے
استنجا لوٹوں سے ہی کیا جاتا ہے
تازہ خبر یہ ہے کہ، جماعت اسلامی والوں نے استنجا کا نیا طریقہ دریافت کیا ہے
سنا ہے ''ڈیزل کے ٹینک'' کے نیچے لیٹ جاتے ہیں......ہیں جی ؟

اور ڈیزل کا خراب ٹینک سارے کا سارا تحریک انصاف پر گرا ہوا ہے ،آج کل تحریک انصاف میں سیاسی ستنجوں کی بہار ہے
ہر کوئی پاک صاف ہو رہا ہے ، آپ بھی موقعہ سے فائدہ اٹھاؤ ، کہیں صفائی میں پیچھے نہ رہ جو
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
آپ تو باقاعدہ بونگیوں پر اُتر آۓ
ایسے تھریڈ بنایا ہی نہ کرو جس میں حالت حواس باختاؤں والی ہو جاۓ

اور ڈیزل کا خراب ٹینک سارے کا سارا تحریک انصاف پر گرا ہوا ہے ،آج کل تحریک انصاف میں سیاسی ستنجوں کی بہار ہے
ہر کوئی پاک صاف ہو رہا ہے ، آپ بھی موقعہ سے فائدہ اٹھاؤ ، کہیں صفائی میں پیچھے نہ رہ جو
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آپ تو باقاعدہ بونگیوں پر اُتر آۓ
ایسے تھریڈ بنایا ہی نہ کرو جس میں حالت حواس باختاؤں والی ہو جاۓ

بونگیاں تو جناب جوش میں مار رہے ہیں جیسے سارے استنجا کر چکے ہو ،ابھی صبر کریں ،مزید صفائی کیلئے آ رہے ہیں ، آخر عمران خان نے وزیر اعظم بننا ہے