جنرل صاحب قدم بڑھاؤ۔

The_Fighter

Banned
746849_Raheel_Sharif_ONLINE_1407684765_720_640x480.jpg

جنرل صاحب قدم بڑھاؤ

جنرل صاحب! وقت آگیا ہے، اس قوم کو چوروں اور لٹیروں سے نجات دلائیں، قدرت نے آپ کے حق میں امدادِ غیبی کے طور پر پاناما لیکس کو آشکار کیا ہے، نواز شریف علاج کے بہانے ملک سے بھاگ چکا ہے، زرداری کب کا ملک سے باہر دبکا بیٹھا ہے، تین سا ل ہوگئے اس حکومت کو، نہ انہوں نے لوڈ شیڈنگ ختم کی، نہ کوئی ہسپتال بنایا، نہ غربت میں کمی کی، ٹیکسوں کی بمبارڈمنٹ سے قوم کا بھرکس نکال دیا، تین سال میں اس حکومت نے صرف دو کام کئے ہیں، یا میٹرو اور پل بنائے ہیں، یا قومی دولت کو آف شور کمپنیوں میں بھرا ہے، ۔

جنرل صاحب! اس وقت قوم امید بھری نظروں سے آپ کی طرف دیکھ رہی ہے، قدم بڑھائیے، اس کرپٹ ٹولے کو جیلوں میں بھر دیجئے، اس قوم کو نجات دلادیجئے اس افریت سے، یہ وہ قرض ہے جو آپ کو ہر صورت ادا کرنا ہے، ورنہ تاریخ میں آپ کا نام ان لوگوں کی فہرست میں شامل ہوگا، جو ان چوروں لٹیروں کا احتساب کرنے کی بجائے، ان کو سلیوٹ کھڑکاتے رہے۔

کم آن جنرل، یو کین ڈو اِٹ۔ قدم بڑھاؤ جنرل صاحب، قوم آپ کے ساتھ ہے۔

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل راحیل ملک میں چھ ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کریں۔ بڑے چوروں کو لٹکائیں۔ الیکشن کمیشن کے سربراہوں کو جیل میں ڈالیں۔ زرداری نواز شریف اور کرپٹ پاکستانیوں کا پیسہ واپس لائیں ۔ ایم کیو ایم پر پابندی لگائیں، فاروق ستار کو پھانسی چڑھائیں، فری الیکشن کا انعقاد کریں، بائیومیٹرک نظام نافذ کریں۔ منتخب حکومت کے حوالے اقتدار کریں اور پھر واپس چلے جائیں

پاکستانی قوم آپ کی شکر گزار رہے گی اور ساری عمر آپ کو دعائیں دے گی
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
These Generals wont do any thing unless a green signal come from their masters .Musharraf took over when the signal came and the signal came because they wanted to use him for 911 home made topi drama.
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Lagta hai general ke kuchh yaa koi Subordinate General ko misguide karr ke Nooray Button aur unki exposed aur proven corruption ko bachanay ki koshish karr raha hai aur kisi Fresh NRO kaa propose karr raha hai aggar hai to yeh General Raheel ko dhoka daini wali baat hogi sabb saay pehlay uss saay jaan churana ke baad corruption parr qaboo payaa jaa sakta hai ,,, NO MORE NRO
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
These Generals wont do any thing unless a green signal come from their masters .Musharraf took over when the signal came and the signal came because they wanted to use him for 911.

Gen. Raheel has solid track record. His services are tremendous. He is not following US or any other power. Pakistan ARMY struggled hard to keep away bad image of Musharaf and Kiyani from them.
 
Play Boy

Banned
ٹھیک ہے،ٹھیک ہے سن لی تمہاری بات لیکن پہلے ذرا مرے بوٹ چاٹ کر صاف کرو
اسکے بعد ایک اور لٹکتی ہوئی چیز بھی تم سے چٹوانی ہے
اگر یہ دونوں کام تم نے اچھے کر لئے توتمہاری بات ماں لوں گا
از جنرل راحیل شریف
 
Play Boy

Banned
جنرل راحیل ملک میں چھ ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کریں۔ بڑے چوروں کو لٹکائیں۔ الیکشن کمیشن کے سربراہوں کو جیل میں ڈالیں۔ زرداری نواز شریف اور کرپٹ پاکستانیوں کا پیسہ واپس لائیں ۔ ایم کیو ایم پر پابندی لگائیں، فاروق ستار کو پھانسی چڑھائیں، فری الیکشن کا انعقاد کریں، بائیومیٹرک نظام نافذ کریں۔ منتخب حکومت کے حوالے اقتدار کریں اور پھر واپس چلے جائیں

پاکستانی قوم آپ کی شکر گزار رہے گی اور ساری عمر آپ کو دعائیں دے گی

compare musharaf with zardari and nawaz shareef ? what is ur oppinion now ... their worst is better than your good

آج تو بوٹ چاٹوں کی لائن لگی ہوئی ہے
دو دو روپے کلو ،دو دو روپے کلو
[hilar][hilar]
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
In generale sahib kay qadam to retirement ki,tarf hi uthain gay ,dooasart tarf uhanay par in ko S A N K L A G A NA Y ka khatraha hay ......
 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

آج تو بوٹ چاٹوں کی لائن لگی ہوئی ہے
دو دو روپے کلو ،دو دو روپے کلو
[hilar][hilar]

اگر بوٹ والے ملک پاکستان اور ان کی آئندہ آنے والی نسلوں کے لئے ایک بہترین نظام قائم کر جائیں تو سارا پاکستان ان کا شکر گزار ہو۔

سیاست اور ڈیموکریسی کو اب تک سیاستدانوں نے ایک لوٹ مار کا زریعہ سمجھا۔

حیرت ان لوگوں کی زندگیوں پر ہے جو منافق، چوروں، منی لانڈرنگ کرنے والوں اور انڈین ہندو ایجنٹوں کے تحفظ کرنے والوں کے پاوں کے تلوے چاٹتے ہیں۔ یہی لوگ نہ دین کے رہے، نہ دنیا کے
 
onlykami

MPA (400+ posts)
پارلیمانی نظام سے لوگوں کااٹھتا اعتماد

آج کل تمام چینلز پر یہ بات کی جا رہی ہے کے لوگوں کا پارلیمانی نظام سے اعتماد اٹھتا جا رہا ہے

جہاں تک میرا مشاہدہ ہے کسی کو اب بھی اس نظام پر اعتماد ہے ؟
 
Play Boy

Banned
اگر بوٹ والے ملک پاکستان اور ان کی آئندہ آنے والی نسلوں کے لئے ایک بہترین نظام قائم کر جائیں تو سارا پاکستان ان کا شکر گزار ہو۔

سیاست اور ڈیموکریسی کو اب تک سیاستدانوں نے ایک لوٹ مار کا زریعہ سمجھا۔

حیرت ان لوگوں کی زندگیوں پر ہے جو منافق، چوروں، منی لانڈرنگ کرنے والوں اور انڈین ہندو ایجنٹوں کے تحفظ کرنے والوں کے پاوں کے تلوے چاٹتے ہیں۔ یہی لوگ نہ دین کے رہے، نہ دنیا کے

تم پاگل تو نہیں ہو،ایک قوم کا نوکر اچھا نظام کرے گا ؟یعنی چوکیدار
فوج کو زمین سے دلچسپی ہے وہ انکو آسانی سے مل رہی ہے
;)اور سن جگر،فوج نے کوئی نہیں آنا تم ایسے ہی ایک ہفتے سے ہلکان ہو کر فوجیوں کے آگے ننگا مجرا کر رہے ہو
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
بھائی اگر بوٹ والے نظام بنا سکتے تو پینتیس سالہ حکومت میں بنا لیتے

لہذا اس قوم کو اسی حالت پر چھوڑ دو ، کم از کم اب پانچ سال بعد چہرہ تو بدل جاتا ہے

وردی والا تو پندرہ سال سے پہلے جاتا بھی نہیں

اگر بوٹ والے ملک پاکستان اور ان کی آئندہ آنے والی نسلوں کے لئے ایک بہترین نظام قائم کر جائیں تو سارا پاکستان ان کا شکر گزار ہو۔

سیاست اور ڈیموکریسی کو اب تک سیاستدانوں نے ایک لوٹ مار کا زریعہ سمجھا۔

حیرت ان لوگوں کی زندگیوں پر ہے جو منافق، چوروں، منی لانڈرنگ کرنے والوں اور انڈین ہندو ایجنٹوں کے تحفظ کرنے والوں کے پاوں کے تلوے چاٹتے ہیں۔ یہی لوگ نہ دین کے رہے، نہ دنیا کے
 
Play Boy

Banned
تمہاری پانامہ کیوں لیک ہو رہی ہیں ؟

toilet-queuing_gg63398769.jpg

اے آیا جے مشرّف دا شیرو
زندہ بھی زندہ ہے مش کا شیرو زندہ ہے
[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
:lol:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پارلیمانی نظام سے لوگوں کا اعتماد اٹھتا ج&

Heera Mandi walaay Jabb assemblies mai baithaay hongaay to unn parr sirff twaif zaday hi aatmaad kraingaay halaal zaday nahi
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

تم پاگل تو نہیں ہو،ایک قوم کا نوکر اچھا نظام کرے گا ؟یعنی چوکیدار
فوج کو زمین سے دلچسپی ہے وہ انکو آسانی سے مل رہی ہے
;)اور سن جگر،فوج نے کوئی نہیں آنا تم ایسے ہی ایک ہفتے سے ہلکان ہو کر فوجیوں کے آگے ننگا مجرا کر رہے ہو

You can sleep night putting your assss all day on couch and barking against those who are fighting on border. I hate people like you namak haram. Go one day at border and serve. come back (if still alive) and write again.
 
Reason

Minister (2k+ posts)
Re: پارلیمانی نظام سے لوگوں کا اعتماد اٹھتا ج&

Parliament se tau pata nahin. Khilafat se logon ka aitbaar aaj se sadiyun pehle hi uthh gaya thhaa.
 
Back
Top