
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کے دادا بن گئے ہیں۔

ان کے بیٹے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سعد باجوہ کے ہاں دبئی کے اسپتال میں جڑواں بیٹوں کی ولادت ہوئی۔
Source
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XY7g1zE.jpg
Last edited by a moderator: