کھوتی دیا پترا عمران خان نہیں بانوے کی نیوٹریپلٹی کی اب یہ بھی بتائیں گے لوگ پی ڈی ایم بانوے نے کیسے بنائی تھی ۔جبکہ ہر ایک پی ڈی ایم کا مہرہ پارلیمنٹ میں بانوے کو رو رہا ہے ہم عمران خان کے ساتھ اچھے تھے ہمیں بانوے نے بھیجا۔ سب اپنے اپنے طریقے سے بتا چکے ہیں اور تو اور نون لیگ کے جغادری بھیچلو جی اب انہوں نے بھی عمران خان کی کلی کھولنی شروع کر دی ہے
چلو اوے عمرانیو - ان کی ایسی کی تیسی بھی کرنی شروع کر دو - تھوڑا زیادہ بولنا شروع ہو گے ہیں
arifkarim 3rd_Umpire Citizen X Will_Bite atensari Munawarkhan Chacha Basharat Siberite jani1
ہے نا ڈاکٹر صاحب باجوہ جاتے جاتے بھی منمنا کر گیا کہ اس نے فروری سے فیصلہ کیا تھا غیر سیاسی ہونے کا اور پی ڈی ایم اور لفافے اس پر اچھل رہے تھےیکن اب خود پی ڈی ایم کے کئی لوگ اور مونس الٰہی نے بتایا کہ وہ تو اپریل میں بھی سیاسی تھا اور جاتے جاتے بھی تقریر کر کے بھی سیاسی تھا پھٹا ہوا جوتاگڑھے مردے کھودنے کا فائدہ ؟؟؟
تو اب خان کا ساتھ کیوں دے رہے ہو، باجوہ غدار تو مر گیا ؟Former COAS Bajwa advised PML-Q to support PTI during no-trust vote, claims Moonis
Condemns criticism of former army chief; says "had he been that bad, why would he have asked us to side with them (PTI)".www.dawn.com