جماعت اسلامی کی منافقانہ سیاست، ثبوت حاضر ہیں

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی کی منافقانہ سیاست، ثبوت حاضر ہیں

جماعت اسلامی کو قیام پاکستان سے لے کر اب تک منافقانہ سیاست کا طعنہ ملتا رہا ہے...جماعت اسلامی سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ یہ غلط بیانی ہے اور جھوٹ ہے. آئیے کچھ حقائق دیکھتے ہیں...جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ جماعت اسلامی کی سیاست اصولی کبھی رہی ہی نہیں...ہمیشہ منافقت سے ہی کام لیا ہے....کہنا کچھ کرنا کچھ

ثبوت نمبر 1: پہلا ثبوت یہ ہے کہ مودودی صاحب نے ہمیشہ قائد اعظم کی مخالفت کی...مگر قیام پاکستان کے بعد دھم کر کے پاکستان میں آ بسے...اور آج جماعت اسلامی قائد اعظم کے افکار کی تشہیر کرتی پائی جائے گی..یہ سوچ کر کے کہ لوگ انکا پرانا موقف بھول چکے ہونگے

kRz8LsJ.jpg

6qn4M4d.jpg

ثبوت نمبر 2: جماعت اسلامی یوں تو خود کو پردہ حجاب اور دین اسلام کے شعائر اور احکامات کی مبلغ اور دعویدار قرار دیتی ہے. ہر سال حجاب ڈے یا حیا دے مناتی ہے...پردے کی تلقین کرتی ہے...اسوہ رسول صلی الله علیہ وسلم پر چلنے کا دعوی بھی کرتی ہے...مگر دوسری طرف ووٹوں کے حصول کے ان سب دعووں کی دھجیاں اڑاتی ہے

h905EtX.jpg

منافقت یہ ہے کہ کراچی کے انتخابات میں ووٹوں کے حصول کے لئے پروموشن کمپین میں بے پردہ مڈل عورتوں اور موسیقی کا استعمال کرتی ہے

https://twitter.com/x/status/1551156197901975552

ثبوت نمبر 3: جماعت اسلامی یوں تو خود کو مذہبی سیاست سے جوڑتی ہے...مگر جہاں روشن خیالی کی ضرورت ہو تو وہاں اردگان اور مرسی کی طرح پیچھے نہیں رہتی...اقتدار کے لئے سالا کچھ بھی کرے گا

خیبر میں لڑکیوں کی سائکل ریس کے خلاف مظاہرہ

gmJgV6j.jpg

اور کراچی میں "بنو قابل" پروگرام کے لئے عورتوں کے لئے رول ماڈل کے طور پر امبیسیڈر روز صبح ناچ گانے کا بازار گرم کرنے والی شائستہ لودھی اور ٹی وی آرٹسٹ کو بغل میں کھڑا کر کے تشہیر

ACCR2l2.jpg

ثبوت نمبر 4: جماعت اسلامی آپکو ہمیشہ صاف اور شفاف الیکشن کی بات کرتی نظر آئیگی...مگر جب شفافیت لانے کے لئے عملی اقدام کی بات ہوگی تو آپکو مخالفت کرتی نظر آئیگی

جماعت اسلامی نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی بھی مخالفت کی جس سے کہ دھاندھلی روکنے میں مدد ملتی

ZWh9D4z.png

ثبوت نمبر 5: سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت پر جماعت کے ڈائلاگ اعلی اور شو آف ہینڈ کی حمایت مگر جب شو آف ہینڈ کے قانون کی عمل داری کا وقت آیا تو سپریم کورٹ میں پی پی پی اور ن لیگ کے ساتھ اس کی مخالفت میں کھڑی ہوگئی

https://twitter.com/x/status/572414430178238464

6C8lTWR.jpg

ثبوت نمبر 6 : جماعت اسلامی عموما تمام جماعتوں کو آجکل رگڑا دیتی ہے...ووٹ کو الله کی امانت اور قیامت کے دن جوابدہی قرار دیتی ہے....پی ڈی ایم اور تحریک انصاف کو ایٹم بم سے تعبیر کرتی ہے...مگر ماضی میں صرف ایک سیٹ جی فقط ایک عورتوں کی نشست کے لئے کے پی میں پی ڈی ایم کی حمایت کی....اس سے پہلے سینیٹر مشتاق پی پی پی اور اے این پی کے وووٹوں سے سینیٹر بن چکے ہیں...سراج الحق تحریک انصاف کے ووٹوں سے سینیٹر بنے ہیں. عام عوام کے لئے ووٹ امانت گواہی اور دیگر جماعتوں کو دینا خیانت...اور جب خود اسمبلی میں یہی ووٹ کبھی گیلانی تو کبھی راجہ ظفر الحق تو کبھی خورشید شاہ تو کبھی مولانا اسد محمود ...

https://twitter.com/x/status/1509127464722833408

42ReKFn.png

ثبوت نمبر 7: جماعت اسلامی دیوبندی خیالات سے قریب تر جماعت ہے...انکا عام کارکن آپکو مزارات اور دیگر بریلوی عقائد سے دور نظر آئیگا...مگر دوسری طرف یہ آپکو ووٹ کے لیئے مزارات پر چادر چڑھاتے بھی نظر آئینگے

%25D8%25A7%25D9%2585%25DB%258C%25D8%25B1%2B%25D8%25AC%25D9%2585%25D8%25A7%25D8%25B9%25D8%25AA%2B%25D8%25A7%25D8%25B3%25D9%2584%25D8%25A7%25D9%2585%25DB%258C%2B2.jpg

%25D8%25A7%25D9%2585%25DB%258C%25D8%25B1%2B%25D8%25AC%25D9%2585%25D8%25A7%25D8%25B9%25D8%25AA%2B%25D8%25A7%25D8%25B3%25D9%2584%25D8%25A7%25D9%2585%25DB%258C.jpg

باتیں تو اور بھی ہیں...مگر یہ صرف اس تھریڈ کے لئے کافی ہیں..ورنہ جماعت اسلامی نے انتخابی سیاست میں ہمیشہ منافقت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں.
یوں تو اسلامی جماعت ہے...مگر کے پی میں دو دفعہ وزیر خزانہ بھی رہے ہیں اور سود پر معیشت بھی چلائی ہے...مگر اقتدار سے باہر آ کر یہ فورا سے سود کے مخالف مہم شروع کردیتے ہیں.
 
Last edited:

rahail

Senator (1k+ posts)

ثبوت نمبر 2: جماعت اسلامی یوں تو خود کو پردہ حجاب اور دین اسلام کے شعائر اور احکامات کی مبلغ اور دعویدار قرار دیتی ہے. ہر سال حجاب ڈے یا حیا دے مناتی ہے...پردے کی تلقین کرتی ہے...اسوہ رسول صلی الله علیہ وسلم پر چلنے کا دعوی بھی کرتی ہے...مگر دوسری طرف ووٹوں کے حصول کے ان سب دعووں کی دھجیاں اڑاتی ہے.

دعوی

h905EtX.jpg

منافقت یہ ہے کہ کراچی کے انتخابات میں ووٹوں کے حصول کے لئے پروموشن کمپین میں بے پردہ مڈل عورتوں اور موسیقی کا استعمال کرتی ہے

https://twitter.com/x/status/1551156197901975552
ثبوت نمبر تین: جماعت اسلامی یوں تو خود کو مذہبی سیاست سے جوڑتی ہے...مگر جہاں روشن خیالی کی ضرورت ہو تو وہاں اردگان اور مرسی کی طرح پیچھے نہیں رہتی...اقتدار کے لئے سالا کچھ بھی کرے گا

خیبر میں لڑکیوں کی سائکل ریس کے خلاف مظاہرہ
gmJgV6j.jpg

اور کراچی میں "بنو قابل" پروگرام کے لئے عورتوں کے لئے رول ماڈل کے طور پر امبیسیڈر روز صبح ناچ گانے کا بازار گرم کرنے والی شائستہ لودھی اور ٹی وی آرٹسٹ کو بغل میں کھڑا کر کے تشہیر

ثبوت نمبر چار: جماعت اسلامی آپکو ہمیشہ صاف اور شفاف الیکشن کی بات کرتی نظر آئیگی...مگر جب شفافیت لانے کے لئے عملی اقدام کی بات ہوگی تو آپکو مخالفت کرتی نظر آئیگی

جماعت اسلامی نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی بھی مخالفت کی جس سے کہ دھاندھلی روکنے میں مدد ملتی

ZWh9D4z.png

ثبوت نمبر ٦: سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت پر جماعت کے ڈائلاگ اعلی اور شو آف ہینڈ کی حمایت مگر جب شو آف ہینڈ کے قانون کی عمل داری کا وقت آیا تو سپریم کورٹ میں پی پی پی اور ن لیگ کے ساتھ اس کی مخالفت میں کھڑی ہوگئی

https://twitter.com/x/status/572414430178238464

6C8lTWR.jpg

ثبوت نمبر سات : جماعت اسلامی عموما تمام جماعتوں کو آجکل رگڑا دیتی ہے...ووٹ کو الله کی امانت اور قیامت کے دن جوابدہی قرار دیتی ہے....پی ڈی ایم اور تحریک انصاف کو ایٹم بم سے تعبیر کرتی ہے...مگر ماضی میں صرف ایک سیٹ جی فقط ایک عورتوں کی نشست کے لئے کے پی میں پی ڈی ایم کی حمایت کی....اس سے پہلے سینیٹر مشتاق پی پی پی اور اے این پی کے وووٹوں سے سینیٹر بن چکے ہیں...سراج الحق تحریک انصاف کے ووٹوں سے سینیٹر بنے ہیں. عام عوام کے لئے ووٹ امانت گواہی اور دیگر جماعتوں کو دینا خیانت...اور جب خود اسمبلی میں یہی ووٹ کبھی گیلانی تو کبھی راجہ ظفر الحق تو کبھی خورشید شاہ تو کبھی مولانا اسد محمود ...

https://twitter.com/x/status/1509127464722833408

42ReKFn.png

ثبوت نمبر ٩: جماعت اسلامی دیوبندی خیالات سے قریب تر جماعت ہے...انکا عام کارکن آپکو مزارات اور دیگر بریلوی عقائد سے دور نظر آئیگا...مگر دوسری طرف یہ آپکو ووٹ کے لیئے مزارات پر چادر چڑھاتے بھی نظر آئینگے

باتیں تو اور بھی ہیں...مگر یہ صرف اس تھریڈ کے لئے کافی ہیں..ورنہ جماعت اسلامی نے انتخابی سیاست میں ہمیشہ منافقت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں.
یوں تو اسلامی جماعت ہے...مگر کے پی میں دو دفعہ وزیر خزانہ بھی رہے ہیں اور سود پر معیشت بھی چلائی ہے...مگر اقتدار سے باہر آ کر یہ فورا سے سود کے مخالف مہم شروع کردیتے ہیں.
MashaAllah.. Very nice. I appreciate the work you put into it. Of course, Jamat e Islami wale dunya kay sab se barhe munafiq hain. I used to be in Jamiat Tulaba e Islam.. Totally hogwash. Most of them don't even know how to do proper wudhu. Many of them haven't read Quran in years. The top leadership is just sitting there collecting Alms and zakat using it to buy big cars for themselves. All Islamic parties whether political or political are munafiqs of the top class. It's a shame to see these lowly creatures using the name of Islam and The Holy Prophet PBUH to strengthen their nefarious agendas.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جماعت اسلامی کی منافقانہ سیاست، ثبوت حاضر ہیں

جماعت اسلامی کو قیام پاکستان سے لے کر اب تک منافقانہ سیاست کا طعنہ ملتا رہا ہے...جماعت اسلامی سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ یہ غلط بیانی ہے اور جھوٹ ہے. آئیے کچھ حقائق دیکھتے ہیں...جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ جماعت اسلامی کی سیاست اصولی کبھی رہی ہی نہیں...ہمیشہ منافقت سے ہی کام لیا ہے....کہنا کچھ کرنا کچھ

ثبوت نمبر 1: پہلا ثبوت یہ ہے کہ مودودی صاحب نے ہمیشہ قائد اعظم کی مخالفت کی...مگر قیام پاکستان کے بعد دھم کر کے پاکستان میں آ بسے...اور آج جماعت اسلامی قائد اعظم کے افکار کی تشہیر کرتی پائی جائے گی..یہ سوچ کر کے کہ لوگ انکا پرانا موقف بھول چکے ہونگے

kRz8LsJ.jpg

6qn4M4d.jpg

ثبوت نمبر 2: جماعت اسلامی یوں تو خود کو پردہ حجاب اور دین اسلام کے شعائر اور احکامات کی مبلغ اور دعویدار قرار دیتی ہے. ہر سال حجاب ڈے یا حیا دے مناتی ہے...پردے کی تلقین کرتی ہے...اسوہ رسول صلی الله علیہ وسلم پر چلنے کا دعوی بھی کرتی ہے...مگر دوسری طرف ووٹوں کے حصول کے ان سب دعووں کی دھجیاں اڑاتی ہے

h905EtX.jpg

منافقت یہ ہے کہ کراچی کے انتخابات میں ووٹوں کے حصول کے لئے پروموشن کمپین میں بے پردہ مڈل عورتوں اور موسیقی کا استعمال کرتی ہے

https://twitter.com/x/status/1551156197901975552

ثبوت نمبر 3: جماعت اسلامی یوں تو خود کو مذہبی سیاست سے جوڑتی ہے...مگر جہاں روشن خیالی کی ضرورت ہو تو وہاں اردگان اور مرسی کی طرح پیچھے نہیں رہتی...اقتدار کے لئے سالا کچھ بھی کرے گا

خیبر میں لڑکیوں کی سائکل ریس کے خلاف مظاہرہ

gmJgV6j.jpg

اور کراچی میں "بنو قابل" پروگرام کے لئے عورتوں کے لئے رول ماڈل کے طور پر امبیسیڈر روز صبح ناچ گانے کا بازار گرم کرنے والی شائستہ لودھی اور ٹی وی آرٹسٹ کو بغل میں کھڑا کر کے تشہیر

ACCR2l2.jpg

ثبوت نمبر 4: جماعت اسلامی آپکو ہمیشہ صاف اور شفاف الیکشن کی بات کرتی نظر آئیگی...مگر جب شفافیت لانے کے لئے عملی اقدام کی بات ہوگی تو آپکو مخالفت کرتی نظر آئیگی

جماعت اسلامی نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی بھی مخالفت کی جس سے کہ دھاندھلی روکنے میں مدد ملتی

ZWh9D4z.png

ثبوت نمبر 5: سینیٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت پر جماعت کے ڈائلاگ اعلی اور شو آف ہینڈ کی حمایت مگر جب شو آف ہینڈ کے قانون کی عمل داری کا وقت آیا تو سپریم کورٹ میں پی پی پی اور ن لیگ کے ساتھ اس کی مخالفت میں کھڑی ہوگئی

https://twitter.com/x/status/572414430178238464

6C8lTWR.jpg

ثبوت نمبر 6 : جماعت اسلامی عموما تمام جماعتوں کو آجکل رگڑا دیتی ہے...ووٹ کو الله کی امانت اور قیامت کے دن جوابدہی قرار دیتی ہے....پی ڈی ایم اور تحریک انصاف کو ایٹم بم سے تعبیر کرتی ہے...مگر ماضی میں صرف ایک سیٹ جی فقط ایک عورتوں کی نشست کے لئے کے پی میں پی ڈی ایم کی حمایت کی....اس سے پہلے سینیٹر مشتاق پی پی پی اور اے این پی کے وووٹوں سے سینیٹر بن چکے ہیں...سراج الحق تحریک انصاف کے ووٹوں سے سینیٹر بنے ہیں. عام عوام کے لئے ووٹ امانت گواہی اور دیگر جماعتوں کو دینا خیانت...اور جب خود اسمبلی میں یہی ووٹ کبھی گیلانی تو کبھی راجہ ظفر الحق تو کبھی خورشید شاہ تو کبھی مولانا اسد محمود ...

https://twitter.com/x/status/1509127464722833408

42ReKFn.png

ثبوت نمبر 7: جماعت اسلامی دیوبندی خیالات سے قریب تر جماعت ہے...انکا عام کارکن آپکو مزارات اور دیگر بریلوی عقائد سے دور نظر آئیگا...مگر دوسری طرف یہ آپکو ووٹ کے لیئے مزارات پر چادر چڑھاتے بھی نظر آئینگے

%25D8%25A7%25D9%2585%25DB%258C%25D8%25B1%2B%25D8%25AC%25D9%2585%25D8%25A7%25D8%25B9%25D8%25AA%2B%25D8%25A7%25D8%25B3%25D9%2584%25D8%25A7%25D9%2585%25DB%258C%2B2.jpg

%25D8%25A7%25D9%2585%25DB%258C%25D8%25B1%2B%25D8%25AC%25D9%2585%25D8%25A7%25D8%25B9%25D8%25AA%2B%25D8%25A7%25D8%25B3%25D9%2584%25D8%25A7%25D9%2585%25DB%258C.jpg

باتیں تو اور بھی ہیں...مگر یہ صرف اس تھریڈ کے لئے کافی ہیں..ورنہ جماعت اسلامی نے انتخابی سیاست میں ہمیشہ منافقت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں.
یوں تو اسلامی جماعت ہے...مگر کے پی میں دو دفعہ وزیر خزانہ بھی رہے ہیں اور سود پر معیشت بھی چلائی ہے...مگر اقتدار سے باہر آ کر یہ فورا سے سود کے مخالف مہم شروع کردیتے ہیں.

جماعت اسلامی کی منافقانہ سیاست کا تو پتہ نہیں مگر تمہاری پی ٹی آئ سے عاشقانہ سیاست کا سب کو علم ہے ۔
 
BeggersForSale

MPA (400+ posts)
My family used to be the single Jamati family in our neighborhood in Karachi with my uncles as active JI workers from 1980s till 2010-12 but we realized how munafiq are the top leadership of JI, although the workers are still honest good people. Almost 10 years ago, I then even stopped giving charities to Al-Khidmat because JI uses this as a mechanism to buy votes. So if you support PTI then only give your charities to Shaukat Khanum or other non-political charities like Indus, TCF, etc.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جماعت اسلامی کی منافقانہ سیاست کا تو پتہ نہیں مگر تمہاری پی ٹی آئ سے عاشقانہ سیاست کا سب کو علم ہے ۔
تم تو سب سے بڑی منافق جماعت کے بندے ہو۔ میر جعفر اور میر صادق تمہاری ہی پارٹی کے تھے نا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تم تو سب سے بڑی منافق جماعت کے بندے ہو۔ میر جعفر اور میر صادق تمہاری ہی پارٹی کے تھے نا

نہیں ، وہ تیرے جیسے بُنڈ لوھوری سے نکل کر آئے تھے ۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں ، وہ تیرے جیسے بُنڈ لوھوری سے نکل کر آئے تھے ۔
پھر دیکھ نجف سے نکلے ہونگے۔ غداری کا ٹھیکہ لیا ہے نا تیری قوم نے۔ پوری تاریخ اسلام میں غدار تیری ہی نسل سے تھے