جسٹس عیسی نے چیف جسٹس کو بنچز کی تشکیل اور سوموٹوکیسز کی سماعت روک دی

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیس حافظ قران کے 20 نمبروں کا ہے اور اس کی سماعت 15 مارچ کو ہوئی۔ اصولاً یہ کیس 15 مارچ تک کے قوانین کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے تھا لیکن حیرت انگیز طور پر اسے 29 مارچ تک کھینچ کر ایسے رول کے تحت روکا گیا ہے جو ابھی وجود میں ہی نہیں آیا۔

دونوں ججز ہائی کورٹ سے آئے ہیں اور دونوں کو معلوم ہے کہ اکثر ہائی کورٹ کے فیصلے سپریم کورٹ میں چیلنج ہوتے ہیں۔ لیکن محض چیلنج ہونے کی بنیاد پر ہائی کورٹ کا حکم ختم نہیں ہوجاتا۔ یہ حکم صرف اسی وقت ختم ہوتا ہے جب سپریم کورٹ کا فیصلہ اس کے بر عکس آجائے۔

دونوں ججز کا یہ فیصلہ انتہائی بچکانہ ہے۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
338554762_157036850286005_6687648071077867733_n.jpg