جب ذوالفقار علی بھٹو نے بنگالی مسلمانوں کو سور کے بچے کہا اور ساتھ کہ دیا جہنم میں جائیں

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Musharaf not punjabi
Zardari not punjabi
Bhutto not punjabi
Benazir not punjabi
Ayyub not punjabi
These are just few examples and they are enough to show how small ur thinking is. All stated people were part of destruction but u always target one ethnicity cx that’s the only tactics to save ur ethnic group. How disappointed that even German society cannot change ur perception and personality.
Yes Musharraf Not Punjabi(wife Punjabi) So Pakistan Economy The best 2000-2007. Pakistan RS and Passport Respected all over World, Best Law and Order. Musharraf the most Talented among All Pakistani Ruler.
Zardari Benazir Not Punjabi but Wadersa the most Worst Than so called Punjabis, but Bhuttos are orignally Punjabis Settled in Larkana Much Earlier.
Ayub Neither Pashtun Nor Punjabi , Beech Ka Hazara. But Due Credit to Him as His Era Also Among Best----------He was not Talented , His Cabinet Like Finance Minister Shoaib the World Best Economist , Resigned for 6 Paisa increase in Sugar Price.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistani Economy Destruction Started by ZAB by Massive Nationalization of Economy, and Waderas As CEO for Those Factories totally destroyed .
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ کو پتہ ہے کہ بھٹو نے یہ کس موقع پر کہا تھا ؟؟؟
لوگوں کو کچھ بیک گراونڈ نہی پتہ ہوتا کیوں کہ باتیں پرانی ہو گئی ہیں


جس وقت بنگل دیش کو تسلیم کرنے کا معاملہ تھا تو یہ بہت بڑا معاملہ تھا
کوئی بھی بنگلہ دیش تسلیم کرنے پر راضی نہ تھا
اس وقت بھٹو نے اس طرح جلسے میں لوگوں سے پوچھا کہ اگر لوگوں کو منظور ہے تو ٹھیک ورنہ مریں پرے سور کے بچے
مطلب میرا کوئی غرض نہی ہے اس میں میں تو انکو بہت ہی برا سمجھتا ہوں ، لیکن عوام سے مجبور ہوں


اس وقت ہر بندے نے یہی کہا تھا ، چاہئے وہ بھٹو کا حمایتی تھا کہ یہ بہت چالاک ہے اور اسکو ایا نہی کرنا چاہئے تھا ، اور نہ ایسا کہنا چاہئے تھا

میں صرف اس کلپ کا بیک گراونڈ بتا رہا ہوں

مشرقي پاکستان کي عليحدگي کا بيج اسي وقت بو ديا گيا تھا جب برصغير کي تقسيم ہوئي اور پاکستان وجود ميں آگيا ريڈکلف ايوارڈ کے موقع پر مولانا بھاشاني استاد شيخ مجيب الرحمان نے يہ کہا کہ ہميں نہ پاکستان کے ساتھ رہنا ہے نہ بھارت کے ساتھ ليکن جب ان کي يہ تجويز نہ ماني گئي تو اس نے کہا کہ پہلے ملک بن جانے دو اس کے بعد ہم اپنا عليحدہ ملک بنائيں گے يہ الفاظ تاريخ کي کتب ميں آج بھي موجود ہيں
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Bhutto was Crazy to be PM Like Today's IK never thought what will be consequences with Conspiring the Army of the Day.
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
بنگلہ ديش کے لئے باضابطہ تحريک انيس سو پچاس ميں ہي شروع ہوچکي تھي اسکے لئے بھارت نے مکمل منصوبہ بندي کررکھي تھي بنگلہ ديش کے رہنماؤں خصوصا شيخ مجيب اور مولانا بھاشاني کو استعمال کيا گيا اسکے علاوہ چند دوسرے رہنماء جن ميں حسين شہيد سہروردي، مولوي فضل حق اور ديگر نے بھرپور کردار ادا کيا جو اپني چرب زبانيوں ميں مشہور تھے بنگلہ ديشي عوام کي محروميوں کا رونا اسي طرح رويا جاتا جس طرح آج جنوبي پنجاب کي عوام کي محروميوں کا رونا رويا جاتا ہے اس کے لئے بھرپور جھوٹ اور پروپيگنڈے کا استعمال کيا گيا جہاں بس چلا دين کو بھي استعمال کرکے عوام کے جذبات کو ابھارا گيا وہي طريقہ کار جس طرح آج ايم کيو ايم استعمال کرکے کراچي کے مسائل کا رونا روتي ہے جب تک اقتدار ميں تھے نہ انہيں مغربي پاکستان کا ظلم و ستم ياد تھا نہ مشرقي پاکستان کي محرومياں جونہي اقتدار ہاتھ سے گيا ايم کيو ايم کي طرح رنڈي رونا شروع کرديا، اسي طرزعمل کو کراچي اور پنجاب ميں بھي استعمال کيا جارہا ہے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے بنگالیوں کو سور کا بچہ کہہ کر تم کو لائسنس دے دیا ہے کہ تم پنجابیوں کو گدھے کا بچہ بولو کیوں کہ ان کی اکثریت نون لیگ کو ووٹ دیتی ہے؟

اپنے ہر غلط کام کے لیے تم کو 20، 30 اور 50 سال پہلے کی کوئی الٹی سیدھی مثال چاہیے۔ تو پھر دیتے رہو گالی۔ پھر کیوں خٹک کو 3 دن تک بیڈریسٹ پر بھیج دیا اور پھر کیوں پریس کانفرنس کرکے گالیوں پر معافیاں مانگ رہے ہو؟

بھئی عمران خان کا گدھا کہنا بالکل غلط تھا (عمران نے گدھا کہا تھا گدھے کا بچہ نہیں)۔ پرویز خٹک نے انتہائی زیادتی کی۔اور اگر بعد میں پریس کانفرنس کر کے معافی مانگی تو یہ اعلیٰ ظرفی ہے یہ بتاؤ نون لیگ اور پی پی کب معافی مانگ رہی ہے؟
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ بھٹو سے انتہائی عقیدت کے باوجود یہ بات کہتا ہوں کہ سیاست میں گالم گلوچ کی ابتدا بھٹو سے ہوئی نون لیگ نے اسے بام عروج پر پہنچایا لیکن سب کو تکلیف عمران خان کی اوے سے ہے۔بھئی کبھی اپنا محاسبہ بھی تو کرو۔عمران خان قومی لیڈر ہے اس کی اوے، ڈیزل یا ڈینگی برادرز کہنا ایک لیڈر کو زیب نہیں دیتا لیکن اس سے نون لیگ یا پی پی کے گناہ معاف نہیں ہوجاتے۔
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Yes Musharraf Not Punjabi(wife Punjabi) So Pakistan Economy The best 2000-2007. Pakistan RS and Passport Respected all over World, Best Law and Order. Musharraf the most Talented among All Pakistani Ruler.
Zardari Benazir Not Punjabi but Wadersa the most Worst Than so called Punjabis, but Bhuttos are orignally Punjabis Settled in Larkana Much Earlier.
Ayub Neither Pashtun Nor Punjabi , Beech Ka Hazara. But Due Credit to Him as His Era Also Among Best----------He was not Talented , His Cabinet Like Finance Minister Shoaib the World Best Economist , Resigned for 6 Paisa increase in Sugar Price.
Ya economy was best as USA gave goodnprice for every sold soul
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Ya economy was best as USA gave goodnprice for every sold soul
Sharam Tumko Magar Nahi Aati--------------------Kis Bedardi Sey Iss Piyarey Pakistan ko Tum Ney 11 Saal after 2007 Loota
Ham Pakistan Mein Nahi -------------------------------Hamhara Dil Khoon Key Aansoo Rota Hai
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Pehley Zardari Aur Zanani Dakoo Ko Bethaya Kanra 1 Ki Nigrani Mein
Phirr Chorron Ka Choor Noora Aur Bharkoo Ko Bethaya Kanra 2 Ki Nigrani Mein
Abb TaYyari Hai Charssi Mawali Pagal Ko Bethaney Ki
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
چاھے کچھ بھی ہو ملک کی سربراہی کرنے کی کوشش کرنے والے سیاستدان کو احتیاط سے الفاظ استعمال کرنا چاہئیے
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Sharam Tumko Magar Nahi Aati--------------------Kis Bedardi Sey Iss Piyarey Pakistan ko Tum Ney 11 Saal after 2007 Loota
Ham Pakistan Mein Nahi -------------------------------Hamhara Dil Khoon Key Aansoo Rota Hai
Pakistaniyo ko dollar le ke mushaaraf bechta rha aur shrm mae krun , wja?
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
But the extent to which noora has destroyed this country, all these four together above are no comparison.
to noore ne punjabyo ko kon sa sukh dya hai galiyan hi kha rha hai unse bhi, wese hi punjab soft target hai, mene hmesha sindhyo, urdu speaking aur pathano ko punjabyo se ziada tasub krne wala paya hai halake me khud punjabi nahi
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
to noore ne punjabyo ko kon sa sukh dya hai galiyan hi kha rha hai unse bhi, wese hi punjab soft target hai, mene hmesha sindhyo, urdu speaking aur pathano ko punjabyo se ziada tasub krne wala paya hai halake me khud punjabi nahi

مسئلہ یہ ہے ک جو بھی اقتدار میں آتا ہے وہ تب آتا ہے جب پنجاب سے سپورٹ ہو اس لیۓ پنجابی ہی کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرقي پاکستان کي عليحدگي کا بيج اسي وقت بو ديا گيا تھا جب برصغير کي تقسيم ہوئي اور پاکستان وجود ميں آگيا ريڈکلف ايوارڈ کے موقع پر مولانا بھاشاني استاد شيخ مجيب الرحمان نے يہ کہا کہ ہميں نہ پاکستان کے ساتھ رہنا ہے نہ بھارت کے ساتھ ليکن جب ان کي يہ تجويز نہ ماني گئي تو اس نے کہا کہ پہلے ملک بن جانے دو اس کے بعد ہم اپنا عليحدہ ملک بنائيں گے يہ الفاظ تاريخ کي کتب ميں آج بھي موجود ہيں
میرا ایمان ہے کہ سب کچھ الله کیطرف سے ہوتا ہے
مشرقی پاکستان دو سٹیج میں آزاد ہوا ، پہلے پاکستان کے ساتھ انگریزوں اور ہندوں سے آزاد ہوا
اس کے بعد پاکستان سے
یہ نیچرل ہے

دیکھ لو کشمیر ابھی تک آزاد نہی ہوا ، اور یہ کبھی بھی آزاد نہی ہو گا
جب تک کہ باقی انڈیا نہ ٹوٹے گا
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
میرا ایمان ہے کہ سب کچھ الله کیطرف سے ہوتا ہے
مشرقی پاکستان دو سٹیج میں آزاد ہوا ، پہلے پاکستان کے ساتھ انگریزوں اور ہندوں سے آزاد ہوا
اس کے بعد پاکستان سے
یہ نیچرل ہے


دیکھ لو کشمیر ابھی تک آزاد نہی ہوا ، اور یہ کبھی بھی آزاد نہی ہو گا
جب تک کہ باقی انڈیا نہ ٹوٹے گا

بابا جی، ذرا اپنےاس ایمان کی وضاحت کریں، کیوں کہ اگر آپ کی اس تھیوری پر یقین کر لیا جاے تو پھر جزا و سزا فلسفہ ہی بے معانی ہو جاتا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بابا جی، ذرا اپنےاس ایمان کی وضاحت کریں، کیوں کہ اگر آپ کی اس تھیوری پر یقین کر لیا جاے تو پھر جزا و سزا فلسفہ ہی بے معانی ہو جاتا ہے
چھوڑ یار ، اس فورم پر کیا بحث کرنی
میرا مقصد یہ تھا کہ جس چیز کو الله جیسے پلان کرتا ہے ، ویسے ہی ہوتا ہے


اس میں انسان کے جزا سزا والے فیکٹر کی بات نہی کی گئی
اگر الله پاک نے دو سٹیج میں بنگل دیش بننا لکھا تھا تو ایسا ہی ہوا
 

Back
Top