جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
گالی بریگیڈ کی وہ مان بہن کی گالیوں والی پوسٹیں بھی ذرا پوسٹ کردینا

بس کر دے یار ! کل میں نے تجھے تیری پوسٹیں دکھائی جس میں تو نے عاطف کو گالیاں دی ہیں اور آج تو پارسائی کا چولا اوڑھے پھر آ گیا ! سہراب کو ہم خود ہی سمجھا لیں گے ، تو مہربانی کر کے اس تھریڈ سے دور رہ
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کیسے کسی کو فورس کر سکتے ہیں .

پرفیکٹ جی ..ابھی کچھ عرصہ کی غیر حاضری کے بعد آپ کی دوبارہ اس فورم پر حاضری بڑی ہی مثبت تھی ،،آپ کی پوسٹیں پڑھنے کا مزہ آنے لگا تھا ..یہ آج پھر کہاں سے تلخی لئے چلے آئے ...

Nadan ji

mujhe ATIF ne aik PM kia tha aur kaha tha ke woh Qadyani nahi hai aur khatm e nabuwat ko manta hai
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
گالی بریگیڈ کی وہ مان بہن کی گالیوں والی پوسٹیں بھی ذرا پوسٹ کردینا

Gaaliyan to sab dete hain

yeh batao tumhare doston ne Atif ki personal information aur pictures kuin share ki

tum Gaali Gaali ki ratt laga kar khud ko chupana chahte ho ???????

yaad rakh NA INSAFI BOOT PAALSHI , main tujhe chupne nahi doon ga
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
منہ زور وہ پہلے ممبر ہیں جنہوں نے مجھے فرینڈ لسٹ میں ایڈ کیا تھا ! اس دن مجھے بہت فخر محسوس ہوا تھا ، تو اب دوست کو خوش آمدید بھی نا بولوں ؟

یہ فخر انہوں نے مجھے نہیں دیا

(cry)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

کیا قادیانیوں کو مسلمان کہنے والے بھٹکے ہوئے مسلمان کی اصلاح کرنا تلخی ہے ؟

یہ آپ اصلاح کر رہے ہیں ؟

آپ تو شرطیں لگا رہے ہیں معافی دینے کی ..یہ سب کے ذاتی معاملات ہوتے ہیں ..ہم سب کو اپنی حدود کا پتا ہونا چاہئے ...
 
Athra

Senator (1k+ posts)
عاطف تم کو نادان کا تھریڈوں کوجناتوں کی طرح چمڑ جانے کا واسطہ واپس آ جاو

واپس آنے کا نہیں اس کو اپنی اصل آئ ڈی سے آنے کی آواز دو نواب گیا تو وہ ہے ہی نہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
واپس آنے کا نہیں اس کو اپنی اصل آئ ڈی سے آنے کی آواز دو نواب گیا تو وہ ہے ہی نہیں

yaar aap ki baat samajh nahi saka sorry Athra bhai , dobara likh dain plz
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Nadan ji

mujhe ATIF ne aik PM kia tha aur kaha tha ke woh Qadyani nahi hai aur khatm e nabuwat ko manta hai

مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ وہ قادیانی نہیں ہیں ...اور جو ہوتے بھی تو مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑنا تھا ..میرے لئے انسان پہلے ہے ..مذھب ہر کسی کا ذاتی معاملہ ہے .
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
Nadan ji

mujhe ATIF ne aik PM kia tha aur kaha tha ke woh Qadyani nahi hai aur khatm e nabuwat ko manta hai

کوئی صاحب کچھ بھی ہیں،اگر وہ اپنا عقیدہ اپنے حلقہ تک محدود رکھتے ہیں،اور اسکی وجہ سے دوسروں کیلئے تکلیف کا باعث نہیں بنتے، تو اسکے جوابدہ وہ خود ہونگے
اگر آپکو ان سے محبت ہے تو پیار سے سمجھانے کی کوشش کریں،،اور اگر کراہیت ہے تو منہ لگنے اور لگانے سے مکمل پرہیز کریں
بدکلامی اور فضول گوئی انتہائی بری چیز ہے

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی صاحب کچھ بھی ہیں،اگر وہ اپنا عقیدہ اپنے حلقہ تک محدود رکھتے ہیں،اور اسکی وجہ سے دوسروں کیلئے تکلیف کا باعث نہیں بنتے، تو اسکے جوابدہ وہ خود ہونگے
اگر آپکو ان سے محبت ہے تو پیار سے سمجھانے کی کوشش کریں،،اور اگر کراہیت ہے تو منہ لگنے اور لگانے سے مکمل پرہیز کریں
بدکلامی اور فضول گوئی انتہائی بری چیز ہے

haan bhai theek kehte ho
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Tum to phir bohut Lucky huay jo tum ne apni zaat ki tasweer Avatar main laga rakhi hai ;)

یار یہ ڈبو ایک ہی بات بار بار کر کے دوسرے کو ہلکان کر دیتا ہے
انسانوں کے ساتھ کیسے بات کرتے ہیں یہ کیا جانے ! یہ تو بس بخ بخ کرنا ہی جانتا ہے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top