جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:

yeh apne un yaaron ke be half par aaya hai jinho ne Atif ki Pictures share ki thin , is ka to pura haq banta hai aane ka , aakhir kaar woh culprits issi ke yaar the

ہیں ؟ کیا واقعی ؟ ڈبو بہت وفادار نکلا اپنے مالکوں کا

سہراب بھائی ! اس کا میری طرف سے پاؤں سے سر سہلا دیں

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
فوجیوں کے ساتھ آئین آر آؤ ، شروانییاں پہنننا اور جمہوری حکومت کے خلاف سازشیں تیرے لیڈروں نے کی اور الزم اوروں پر
;)
ayub zia musharraf yahya , sare sajeelay jawan tere leader ko aziz hain
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہیں ؟ کیا واقعی ؟ ڈبو بہت وفادار نکلا اپنے مالکوں کا

سہراب بھائی ! اس کا میری طرف سے پاؤں سے سر سہلا دیں

Is ko abhi tak main ne is thread main acha khasa sehla diya hai

aur yeh pehli baar nahi hai , is mujasam e murdaaar ke chitrol main pehle bhi bohut baar kar chuka hoon
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
فوجیوں کے ساتھ آئین آر آؤ ، شروانییاں پہنننا اور جمہوری حکومت کے خلاف سازشیں تیرے لیڈروں نے کی اور الزم اوروں پر
;)

yeh baatain teri samajh se bohut oopar ki hain
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اے زندگی اتنی بدسلوکیاں
ہم کون سا بار بار آئیں گے

(serious)​

اے زندگی اتنی بدسلوکیاں
ہم کون سا بار بار آئیں گے

bus yaar yehi asal baat hai , aik din hum bhi na honge yahan
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف بھی یاد آ رہا ہے
یہ سب لوگ دوست ہوا کرتے تھے ، اچھی دھما چوکڑی ہوتی تھی
لیکن استاد جی لگتا ہے آپکے دھویں سے تنگ آ گئے
دھویں سے میں بھی تنگ آ رہا ہوں ، آپ کہیں دھونی تو نہی ؟؟؟
;)

:lol:
استاد جی کو اس معصوم دھویں نے کیا کہنا تھا، ان کا پسندیدہ شغل ٹرک ڈرائیوری تھی، ان کی تو رگوں میں خون کی بجائے ڈیزل تھا
انہوں نے اپنی یوٹیوب والی ویڈیو میں بھی اپنے بالوں کو تیل کی بجائے ڈیزل پلایا ہوا تھا
ملنگوں کے دھویں سے کیا تنگ آنا تھا انہوں نے

ایک ایک کر کے کافی بندے فورم سے کھسک گئے، ان میں ایک وہ معاشیات والے بھائی، امیرآصف ہوا کرتے تھے، تقریباََ دوسال سے غائب ہی ہیں
نئے بندے اکثر احترامِ باہمی کی بجائے اختلاف باہمی کو فوقیت دیتے ہیں
اس لیے فورم پر گپ شپ کم ہوتی جا رہی ہے
:(
 
نادان

اس
لیے فورم پر گپ شپ کم ہوتی جا رہی ہے
:(

ساری باتوں کی ایک بات
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اگر اس تھریڈ کو عاطف کی واپسی کے بلاوے تک ہی رہنے دیا جائے تو بڑی مہربانی ہو گی ..اپنے ان جذبات کو کسی اور وقت ، کسی اور تھریڈ کے لئے اٹھا رکھیں ...
 
Athra

Senator (1k+ posts)
yaar aap ki baat samajh nahi saka sorry Athra bhai , dobara likh dain plz

مطلب یہ ہے کہ عاطف نے آئ ڈی بدلی ہوئی ہے صرف اس لیے اس کو واپس بلانے کے بجاے کہو کہ اپنی اصلی آئ سے رونق افروز ہو
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)

موت کا نام ہی دنیا میں بڑا ہے ورنہ
زندگی میں بھی ہزار ایسے مقام آتے ہیں

اے زندگی اتنی بدسلوکیاں
ہم کون سا بار بار آئیں گے

bus yaar yehi asal baat hai , aik din hum bhi na honge yahan
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اگر اس تھریڈ کو عاطف کی واپسی کے بلاوے تک ہی رہنے دیا جائے تو بڑی مہربانی ہو گی ..اپنے ان جذبات کو کسی اور وقت ، کسی اور تھریڈ کے لئے اٹھا رکھیں ...

ok dear .....
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے یقین ہے کہ عاطف اس فورم پر کسی اور نام سے موجود نہیں ہیں ..ورنہ میں تھریڈ نہ بناتی

خدا کی قسم ۔ ہر وہ جسے آپ پکار رہی ہیں۔ وہ سب یہیں ہیں۔۔۔۔۔۔کسی اور نام سے یا بغیر کسی نام سے۔۔۔۔
بارسا بھی یہیں ہے ۔ میکبتھ بھی یہیں ہے ۔ اور حیدری ۔ اور باقی سب وہ جو سالوں سے غائیب ہیں۔ وہ بھی سب یہیں ہیں۔۔۔۔

ابھی آپ نے یہ تھریڈ اوپن کی۔ کتنے ہی جو غائیب تھے وہ بھی پہنچ گئے اپنے یار کا نام سن کر۔۔۔ خوشامند کے لئے
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
ساری باتوں کی ایک بات

دیکھ لیں پھر، اوپر والی پوسٹوں میں کیا چل رہا ہے،، ان کا بندہ کیا علاج کرے،، اچھے بھلے تھریڈ کا ستیاناس کر دیا

میری عدیل سے شدید قسم کی درخواست ہے نادان جی کو بھی ماڈریٹر بنا دیں تا کہ کم از کم اپنا بنایا ہوا تھریڈ تو صاف رکھ سکیں
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top