Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
نہیں بلکہ وہ بندہ فوجیوں کے سخت خلاف اور پرو ڈیموکریٹک ہے
kaun Pro democratic hai ????
نہیں بلکہ وہ بندہ فوجیوں کے سخت خلاف اور پرو ڈیموکریٹک ہے
بس کر دے یار ! کل میں نے تجھے تیری پوسٹیں دکھائی جس میں تو نے عاطف کو گالیاں دی ہیں اور آج تو پارسائی کا چولا اوڑھے پھر آ گیا ! سہراب کو ہم خود ہی سمجھا لیں گے ، تو مہربانی کر کے اس تھریڈ سے دور رہ
آپ کیسے کسی کو فورس کر سکتے ہیں .
پرفیکٹ جی ..ابھی کچھ عرصہ کی غیر حاضری کے بعد آپ کی دوبارہ اس فورم پر حاضری بڑی ہی مثبت تھی ،،آپ کی پوسٹیں پڑھنے کا مزہ آنے لگا تھا ..یہ آج پھر کہاں سے تلخی لئے چلے آئے ...
گالی بریگیڈ کی وہ مان بہن کی گالیوں والی پوسٹیں بھی ذرا پوسٹ کردینا
منہ زور وہ پہلے ممبر ہیں جنہوں نے مجھے فرینڈ لسٹ میں ایڈ کیا تھا ! اس دن مجھے بہت فخر محسوس ہوا تھا ، تو اب دوست کو خوش آمدید بھی نا بولوں ؟
خنزیروں کی کوئی ذات نہیں ہوتی ورنہ جواب میں وہ پوسٹ کر دیتا
:lol:
کیا قادیانیوں کو مسلمان کہنے والے بھٹکے ہوئے مسلمان کی اصلاح کرنا تلخی ہے ؟
عاطف تم کو نادان کا تھریڈوں کوجناتوں کی طرح چمڑ جانے کا واسطہ واپس آ جاو
واپس آنے کا نہیں اس کو اپنی اصل آئ ڈی سے آنے کی آواز دو نواب گیا تو وہ ہے ہی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں
یہ فخر انہوں نے مجھے نہیں دیا
(cry)
Nadan ji
mujhe ATIF ne aik PM kia tha aur kaha tha ke woh Qadyani nahi hai aur khatm e nabuwat ko manta hai
Nadan ji
mujhe ATIF ne aik PM kia tha aur kaha tha ke woh Qadyani nahi hai aur khatm e nabuwat ko manta hai
ہیرے کی قدر صرف جوہری ہی کر سکتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور گدھے کی قدر کمہار
:lol:
مطلب خنزیروں کی ذات ہونا تمہارے نزدیک خوش قسمتی ہے
:lol:
افورم کی انجمن سدھار کمیٹی کے سربراہ کے طور پر .
یہ میں سیلف اپوینٹڈ ہوں
کوئی صاحب کچھ بھی ہیں،اگر وہ اپنا عقیدہ اپنے حلقہ تک محدود رکھتے ہیں،اور اسکی وجہ سے دوسروں کیلئے تکلیف کا باعث نہیں بنتے، تو اسکے جوابدہ وہ خود ہونگے
اگر آپکو ان سے محبت ہے تو پیار سے سمجھانے کی کوشش کریں،،اور اگر کراہیت ہے تو منہ لگنے اور لگانے سے مکمل پرہیز کریں
بدکلامی اور فضول گوئی انتہائی بری چیز ہے
Tum to phir bohut Lucky huay jo tum ne apni zaat ki tasweer Avatar main laga rakhi hai ;)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|