تو جن لوگوں کو ہم لے کر آتے ہیں، ان کا تحفظ نہ کریں؟ علیمہ خان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
علی امین کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ ہمارے نہتے لوگوں پر گولیاں چلائیں گے، کربلا بنائیں گے، تو جن لوگوں کو ہم لے کر آتے ہیں، ان کا تحفظ نہ کریں؟ اپنے نہتے لوگوں کو مارنا دہشتگردی تھی، تو کیا ہم اپنا دفاع نہ کریں؟

https://twitter.com/x/status/1936360251000816055
 

Back
Top