تعصب

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ملک کے دو صوبائی دارالحکومتوں کی کہانی
کوئی تعصب، صوبائیت اور بدمعاشی تو نظرآئی ہوگی آپکو اس میں؟؟؟​

CW0BHQXWIAAenOe.jpg

CW0BK_xWsAEW7Th.jpg

Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

چھوٹے صوبوں کے ساتھ اسی طرح کی زیادتیاں اور تعصب ہی ہوتے ہیں جو کسی بھی ملک کو اندر سے کھوکھلا کرتے ہیں_ ہمیں جاگ پنجابی جاگ کا راگ بجانے والوں سے جلد از جلد جان چھڑوانا ہو گی_
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
کتنا پیار تمہیں کرتے ہیں آج ہمیں معلوم یوا
سودا ریلوے منسٹر منافقوں کی فوج کا سپاہی یہ پٹھانوں کو کہاں ترقی کرنے دے گا اگر پٹھان کا بچہ بھی سہولت ملنے کا فائدہ اٹھائے گا تو یہ قوم اسکے ٹھیکیداروں کے نیچے مزدوری چھوڑ کر بڑے اور بہتر کام کرے گی
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگی سپورٹر اسے سیاست کہتے ہیں
اور اسکو جائز سمجھتےہیں

متحدہ کے بعد بدترین اور گھٹیا سوچ کے مالک میں نے ن لیگی سپورٹر دیکھیں ہیں
 
Pasha Burger

Voter (50+ posts)
اگر پختونخوا حکومت ماس ٹرانزٹ سسٹم شروع کرنا چاہتی تھی تو کیوں اجازت نہیں دی گئی ؟؟
اگر نہیں اجازت دینی تھی تو یہاں پنجاب میں بھی نہ اجازت دیتے نواز شریف صاحب افسوس
ہوتا ہے کبھی کبھی تمہیں ووٹ دے کر - تعصب مت پھیلاؤ ، پیار پھیلاؤ دو ، چار ووٹ کم ہو
جایئں گے تو مر نہیں جاؤ گے
 
bilalahmedkhan

Senator (1k+ posts)
اگر پختونخوا حکومت ماس ٹرانزٹ سسٹم شروع کرنا چاہتی تھی تو کیوں اجازت نہیں دی گئی ؟؟
اگر نہیں اجازت دینی تھی تو یہاں پنجاب میں بھی نہ اجازت دیتے نواز شریف صاحب افسوس
ہوتا ہے کبھی کبھی تمہیں ووٹ دے کر - تعصب مت پھیلاؤ ، پیار پھیلاؤ دو ، چار ووٹ کم ہو
جایئں گے تو مر نہیں جاؤ گے
Aap mujhy maqool patwari lgtay hain jo apni hakumat k ghalat kaam ko defend nhi krtay baqiyon ki tarah.
 
Back
Top