Pak1stani
Prime Minister (20k+ posts)
اپنی دوسری پوسٹ دوبارہ پڑھو.
اور جو بات تم نے اب کی ہے بہتر تھا کہ تمسخر اڑانے کی بجاے دوسری پوسٹ میں وہ لکھ دیتے
اور جو کا تم نےپوسٹ کیا ہے اس کے مطابق تو مفتی منیب بھی چاند چاند کھل رہا ہے لیکن سارا تمسخر پاپلزائی کے حصےمیں
اور کیوں نہ ہو ایک تو وہ دیوبندی اور اوپر سے پشتون

فرقہ کی گردان کون بار بار کر رہا ہے یہیں دیکھ لو ، باقی جس روز تم مرضی عید کرو کیونکہ یہ دینی معاملہ ہے جس پر کوی جبر نہیں میرا لکھنے کا مقصد یہ بتانا تھا کہ جس دن پاپلزی نے چاند دکھائی دینے کا اعلان کیا تھا اس دن چاند دس گھنٹے سے بھی کم تھا یعنی آنکھ سے دکھائی دینا ناممکن تھا ،اتنا چھوٹا چاند افق پر آتا ہی نہیں ،چاند کی ایج بائیس گھنٹے کی ہو تب وہ تھوڑی دیر کیلئے افق پر دکھائی دے سکتا ہے